
Black Day in Pak
@Zinda_Log_B_H • 5,108 subscribers
میرے لہجے کی کڑواہٹ میرے آباؤ اجداد میری ماؤں بہنوں کے کھینچے گئے دوپٹوں کا شاخسانہ ہے
Shorts
Videos

اللہ کروٹ کروٹ جہنم نصیب کرے قمر جاوید باجوہ اور اسکے نائب یزید وقت عاصم منیر کو ، یہ ڈیورنڈ لائن پہ لگی وہ باڑ ہے جسے یہ کمینے ہمیں دیوار چین سے تشبیہ دیتے تھے لوگ اسے اکھاڑ کے بیچ چکے ہیں کیونکہ جنکا کام باڑ کی نگرانی کرنی تھی وہ اب پراپرٹی ڈیلرز بن چکے ہیں
Black Day in Pak85,894 Aufrufe • vor 9 Tagen

اب تو ٹی ٹی پی والے بھی وہی کہہ رہے جو پوری قوم کہہ رہی ہے کہ ہمارے تیس چالیس سال کی عمر میں جنرل مشرف ، جنرل راحیل شریف ، جنرل باجوہ ریٹائرڈ ہوئے ہونا تو یہ تھا کہ یہ اسکے بعد ساری زندگی پاکستان میں گزارتے مگر یہ ہم پہ حکومت کر کے یہاں سے رفوچکر ہو جاتے ہیں اسکا مطلب ہم پہ اب بھی غیر ملکی حکومت کر رہا تھا یہ امریکی ٹٹو ہیں کرایے کے خچر ہیں جو اسے پیسہ دیتا ہے وہی اسکے مالک ہوتے ہیں امریکہ کے پالتو ہیں انھی کے ایجنٹ ہیں
Black Day in Pak53,371 Aufrufe • vor 1 Monat
2:11
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

وطن کی مائیں دیکھ لے آپکے جگر گوشے جسے بڑے لاڈ سے فوج میں بھرتی کرتے ہیں جنھیں چھاؤنیوں سے بھیڑ بکریوں کی طرح باہر دھکیلا جاتا ہے کہ جاؤ بی ایل اے سے لڑو جب وہ جان بچا کر چھاؤنی پہنچ جاتے ہیں تو چھاؤنیوں میں انکی یہ درگت بنتی ہے کہ تم شہید کیوں نہ ہوئے بھاگ کے کیوں آئے ؟
Black Day in Pak42,739 Aufrufe • vor 1 Monat

افغانستان نے دریائے کنڑ پہ ڈیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے بھارت بھی پاکستانی پانی پہ تیزی سے ڈیمز بنا رہا ہے اب بجائے اسکے کہ ہم مون سون کے سیزن میں پانی کو سٹور کرنے کیلئے ڈیمز بناتے ہمارے کامینے جرلن کھوتے معدنیات لوٹنے اور کے پی بلوچستان کشمیر کو دبانے میں مر رہے ہیں
Black Day in Pak16,041 Aufrufe • vor 19 Tagen
0:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:04
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ٹانک واقعے کی مکمل فوٹیج It is heartbreaking to witness innocent civilians being targeted while engaging in a peaceful sporting event. This incident highlights the deteriorating security situation and the constant threat to human life in the region. We demand immediate action, accountability, and the protection of citizens' basic right to life and safety. Amnesty International Human Rights Watch UN Human Rights Pakistan UN
Black Day in Pak16,277 Aufrufe • vor 2 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar