Zorakh Baloch's banner
Zorakh Baloch's profile picture

Zorakh Baloch

@ZorakhBaloch12,210 subscribers

Activist | Nationalist | Voice Against State Violence |

Shorts

جب آپ کوئی بڑا سور دیکھتے ہیں تو سب سے پہلے کس کا نام آپ کے ذہن میں آتا ہے؟

جب آپ کوئی بڑا سور دیکھتے ہیں تو سب سے پہلے کس کا نام آپ کے ذہن میں آتا ہے؟

138,993 Aufrufe

یہ بنگال نہیں بلوچستان ہے 🌺

Sensitive content

یہ بنگال نہیں بلوچستان ہے 🌺

78,232 Aufrufe

مطلب ہر محاذ پر مرنا صرف پشتون اور بلوچ نے ہی ہے۔ پنجابی لسی پی کر سوتے رہیں گے۔ یہ جنگ پنجاب بمقابلہ ہندوستان ہے۔ بلوچ اور پشتون کو درمیان مت گھسیٹیں۔ جنگ میں ریکروٹمنٹ کی زمہ داری اس لال ٹوپی والے کو دے کیا ثابت کرنا چاہتے ہو ؟

40,032 Aufrufe

جو زندہ یزید کو للکارۓ اس کو بلوچ کہتے ہیں ♥️

جو زندہ یزید کو للکارۓ اس کو بلوچ کہتے ہیں ♥️

37,076 Aufrufe

Videos

ZorakhBaloch's profile picture

جو بشیر زیب آج آپ کو ہونڈا 125 دوڑاتے نظر آ رہا ہے، وہ کبھی کوئٹہ پریس کلب میں کھڑے ہو کر اپنے مطالبات سیاسی اور پرامن طریقے سے پیش کیا کرتا تھا، مگر 2014 میں بلوچستان کے سیاسی کارکنوں پر ہونے والے کریک ڈاؤن کے بعد جب بہت سے بلوچ رہنماؤں کو قتل کر دیا گیا تو بشیر زیب بھی انڈر گراؤنڈ ہو گئے کیونکہ ان کے مطالبات سننے والا کوئی نہ تھا اور جو کوئی بھی اپنے حقوق سیاسی طور پر مانگتا تھا اسے چپ کرا دیا جاتا تھا یا قتل کر دیا جاتا تھا، ان حالات نے بشیر زیب کو قلم کے بجائے بندوق اٹھانے پر مجبور کر دیا اور بی ایل اے میں شامل ہوگئے۔ آج وہ بشیر زیب بی ایل اے (بلوچ لبریشن آرمی) کے ایک سینئر کمانڈر بن چکے ہیں، وہ تنظیم جو کبھی صرف گیارہ افراد پر مشتمل تھی آج اس کی ریکروٹمنٹ ہزاروں میں ہو چکی ہیں، پہلے بی ایل اے کئی طرف سے محدود حملے ہوتے تھے مگر اب جب سے بشیر زیب نے کمانڈ سنبھالی ہے بی ایل اے کا سکیل کافی وسیع ہو چکا ہے۔ اب بات کوئٹہ سمیت پورا بلوچستان ہائیجیکنگ تک پہنچ چکی ہے، اب یہ سوال اٹھتا ہے کہ ان حالات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے اور ان کے ذمہ دار آخر کون ہیں، یہ فیصلہ آپ خود کریں !

Zorakh Baloch

239,385 Aufrufe • vor 4 Monaten

ZorakhBaloch's profile picture

Mood 🔥 .2.0

Zorakh Baloch

16,188 Aufrufe • vor 4 Monaten

Keine weiteren Inhalte verfügbar