
Zubair Ali Khan
@ZubairAlikhanUN • 89,487 subscribers
Persecuted Journalist | Shares Opinion @TeenKaDera | Former Correspondent @wenewspk @UrduNewsCom @GNNHdofficial,Jaag&CapitalTV
Shorts
Videos

مجھے منچن آباد، بہاولنگر سے ایک ریٹائرڈ اسکول ٹیچر کی کال آئی کہ میری بہو جو کہ امید سے ہے باتھ روم میں پھسل گئی ہے ہم انہیں لے کر سرکاری اسپتال گئے تو انہوں نے کہا ان کی فوری سرجری ہونی چاہیے لیکن ہمارے پاس بہت رش ہے تو 3 4 بعد کا ٹائم دے دیا۔ اور ہم پرائیویٹ اسپتال گئے تو انہوں نے 40 سے 45 ہزار مانگا ہے لیکن ہم یہ افورڈ نہیں کر سکتے۔ یہی اگر صحت کارڈ ہوتا تو یہ آدمی پرائیویٹ اسپتال سے آرام سے علاج کروا سکتا تھا، اسد اللہ خان
Zubair Ali Khan27,319 Aufrufe • vor 3 Tagen

پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ چلنا ہے یا ایران کے ساتھ یہ کام آپ حکومت پر چھوڑ دیں۔ حکومت کی پالیسی فیئر رہے گی۔ پاکستان میں رہنے والے ہر شخص کا حق ہے کہ وہ اپنے دل کی بات کرے لیکن جب ریڈ لائین کراس ہوتی ہے تو پھر اعتراض ہوتا ہے کہ فوجداری مقدمات کیوں ہو رہے ہیں، اعظم نذیر تارڑ
Zubair Ali Khan353,238 Aufrufe • vor 2 Monaten

بلوچستان خون میں نہا رہا ہے، سندھ پر ڈاکوؤں کی حکومت ہے۔ صدر کو تاحیات استثنیٰ مل گیا۔یہ اسٹیبلشمنٹ تو بڑی بے وقوف ہے کہ ایسے پاک، صاف آدمی کو 8 10 سال جیل میں رکھا۔کبھی اتنا بڑا مجرم کہ جیل میں رکھتے ہیں کبھی اتنی پاک شخصیت کہ اس پر تاحیات کیس نہیں ہو گا، مولانا فضل الرحمان
Zubair Ali Khan83,497 Aufrufe • vor 22 Tagen