
Zubair Ali Khan
@ZubairAlikhanUN • 89,407 subscribers
Persecuted Journalist | Shares Opinion @TeenKaDera | Former Correspondent @wenewspk @UrduNewsCom @GNNHdofficial,Jaag&CapitalTV
Shorts
Videos

"اب یہ لوگوں سے یہ کہہ کر ووٹ مانگیں گے کہ ہمارا ابا فوت ہوگیا"۔طارق بشیر چیمہ گھٹیا پن پر اتر آئے، ملک اقبال چنڑ کی وفات کے بعد خالی ہونے والی نشست این اے 168 حاصل کرنے کے لئے الیکشن مہم میں رواداری کا ذرا خیال نہ کیا۔ یہاں سے مبینہ نشئی بیٹے کو ایم این اے بنوانا چاہتے ہیں۔ یہ وہی بیٹا ہے جن کے خلاف سکینڈل منظر عام پر آیا تھا
Zubair Ali Khan74,839 görüntüleme • 7 gün önce

پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ چلنا ہے یا ایران کے ساتھ یہ کام آپ حکومت پر چھوڑ دیں۔ حکومت کی پالیسی فیئر رہے گی۔ پاکستان میں رہنے والے ہر شخص کا حق ہے کہ وہ اپنے دل کی بات کرے لیکن جب ریڈ لائین کراس ہوتی ہے تو پھر اعتراض ہوتا ہے کہ فوجداری مقدمات کیوں ہو رہے ہیں، اعظم نذیر تارڑ
Zubair Ali Khan353,420 görüntüleme • 5 ay önce

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا پشاور ہائیکورٹ بار کے لیے 42 کروڑ روپے کی گرانٹ کا اعلان
Zubair Ali Khan345,304 görüntüleme • 10 ay önce

میرا اپنا پٹرول پمپ ہے کسی کمپنی نے ہمیں تیل نہیں دیا انہوں نے بہت منافع کمایا ہے۔ صرف پی ایس او پٹرول دے رہا ہے باقی پرائیویٹ کمپنیوں کے پاس اچھا خاصہ اسٹاک تھا لیکن انہوں نے 55 روپے بڑھانے سے اچھا خاصہ منافع کمایا۔ عوام کے بلینز نچوڑے گئے، ندیم افضل چن
Zubair Ali Khan193,520 görüntüleme • 5 ay önce

سہیل آفریدی نے کے پی بجٹ کا بڑا حصہ ملٹری جنرلز کو دے دیا ہے۔ انہوں نے شہباز شریف کے ساتھ ہاتھ باندھ کر تصویر بھی بنوا لی ہے۔ باہر وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان سے پوچھے بغیر پیسے نہیں دے سکتا لیکن اندر وہ سب باتیں مان چکے ہیں، شہباز گل
Zubair Ali Khan93,869 görüntüleme • 2 ay önce

سعودی عرب نے پاکستان کو کہا ہے یا تو ایران کے حملے کا جواب سے یا پھر ان حملوں کو رکوائے۔ یہ ایسا نازک موقع ہے کہ عمران خان کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی ہے۔ کیا ہی اچھا ہو کہ وہ کابل، تہران، ریاض اور واشنگٹن جائیں اور قوم ان کے پیچھے کھڑی ہو تو پاکستان امن کا معجزہ برپا کر سکتا ہے، حبیب اکرم
Zubair Ali Khan173,226 görüntüleme • 5 ay önce