
Zubair Ali Khan
@ZubairAlikhanUN • 89,501 subscribers
Persecuted Journalist | Shares Opinion @TeenKaDera | Former Correspondent @wenewspk @UrduNewsCom @GNNHdofficial,Jaag&CapitalTV
Shorts
Videos

شوکت نواز میر کو 40 سال سے جانتا ہوں یہ ناراض لوگ ہیں لیکن یہ محب وطن ہیں آپ ان لوگوں کو لاٹھی یا گولی سے کنٹرول نہیں کر سکتے۔ بھارت میں گزشتہ 37 سالوں میں بھارت کی جانب سے کوئی کارروائی کامیاب نہیں ہوئی جس اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ لوگ کتنے محب وطن ہیں، سابق آئی جی آزاد کشمیر
Zubair Ali Khan33,169 次观看 • 1 天前

مجھے منچن آباد، بہاولنگر سے ایک ریٹائرڈ اسکول ٹیچر کی کال آئی کہ میری بہو جو کہ امید سے ہے باتھ روم میں پھسل گئی ہے ہم انہیں لے کر سرکاری اسپتال گئے تو انہوں نے کہا ان کی فوری سرجری ہونی چاہیے لیکن ہمارے پاس بہت رش ہے تو 3 4 بعد کا ٹائم دے دیا۔ اور ہم پرائیویٹ اسپتال گئے تو انہوں نے 40 سے 45 ہزار مانگا ہے لیکن ہم یہ افورڈ نہیں کر سکتے۔ یہی اگر صحت کارڈ ہوتا تو یہ آدمی پرائیویٹ اسپتال سے آرام سے علاج کروا سکتا تھا، اسد اللہ خان
Zubair Ali Khan28,192 次观看 • 5 天前

پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ چلنا ہے یا ایران کے ساتھ یہ کام آپ حکومت پر چھوڑ دیں۔ حکومت کی پالیسی فیئر رہے گی۔ پاکستان میں رہنے والے ہر شخص کا حق ہے کہ وہ اپنے دل کی بات کرے لیکن جب ریڈ لائین کراس ہوتی ہے تو پھر اعتراض ہوتا ہے کہ فوجداری مقدمات کیوں ہو رہے ہیں، اعظم نذیر تارڑ
Zubair Ali Khan353,238 次观看 • 3 个月前

بلوچستان خون میں نہا رہا ہے، سندھ پر ڈاکوؤں کی حکومت ہے۔ صدر کو تاحیات استثنیٰ مل گیا۔یہ اسٹیبلشمنٹ تو بڑی بے وقوف ہے کہ ایسے پاک، صاف آدمی کو 8 10 سال جیل میں رکھا۔کبھی اتنا بڑا مجرم کہ جیل میں رکھتے ہیں کبھی اتنی پاک شخصیت کہ اس پر تاحیات کیس نہیں ہو گا، مولانا فضل الرحمان
Zubair Ali Khan83,497 次观看 • 24 天前