
✿__•چوہدرانی©
@_chaudharaani_ • 46,873 subscribers
•|📚اُردو+پنجّابی🌾|🔗وِرثہ+ثقافت🧕🏼|پینڈُو رُوح🌺|پٹوارن🦁|باورچّن🍽️|عمارہ•__❀|گُجــراتـن♔|حُسَینی🏴| #ڈیرہ_گُجراتئیاں™ #SpacesHost #PandaChef🐼 #Crypto
Shorts
Videos

رکیں ! جاتے جاتے درودِ پاک کا تحفہ بارگاہِ رسالت ﷺ میں پیش کرتے جائیں۔ محمد مصطفیﷺ💚🌴
✿__•چوہدرانی©73,247 Aufrufe • vor 20 Tagen

یہ سارا کھانا گھر میں میری اکیسویں گریڈ کی ایم-بی-بی-ایس ڈاکٹر بھابھی نے بالکل اکیلے بنایا ہے،اور تنگ نظر لوگ کہتے ہیں کہ جاب کرنے والی عورتیں گھر داری نہیں نبھا سکتیں،اس نے اپنی ڈاکٹری کی ڈگری بھی فیصل آباد میڈیکل کالج سے سکالر شپ پہ مکمل کی ہے،اور بے حد ٹیلینٹڈ ہے،ہوم میڈ جیولری سے لے کر ڈرائیونگ،ہئیر سٹائیلنگ،میک-اپ اور ڈریسنگ سینس بھی اس پہ ختم ہے،عورت اگر محنتی اور مخلص ہو تو ہر فن مولا ہوتی ہے♥️ الحمدللّٰہ 🌺
✿__•چوہدرانی©37,035 Aufrufe • vor 1 Monat

دنیا کا سب سے قیمتی تحفہ مُخلص ہمسفر ہے جو قیمت سے نہیں, قسمت سے ملتا ہے۔ 🖤
✿__•چوہدرانی©73,607 Aufrufe • vor 6 Monaten
1:01
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Keine weiteren Inhalte verfügbar
