نوٹ: یہاں "مرد" کی بات ہو رہی ہے🌚🌝
@_chaudharaani_47K followers
19,544 views
8 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@meenaaziz
کیا واہیات موازنہ ھے۔ ہر عورت خود مختاری کیلئے نہیں نکلتی۔ زیادہ تر عورتیں اپنے کنبے کی کفالت کیلئے کام پر باہر نکلتی ہیں ۔ تمام کام کرنے والی خواتین کو ایک ہی قطار میں نہین کھڑا کریں ۔ وہ باہر نکل کر روزگار بھی کماتی ہیں اور اپنی فیملی اور گھر کی دیکھ بھال بھی کرتی ہیں
3 likes

@TanoliGKpk
جی جی 99.90 فیصد مرد الحمدللہ ایسے ہی ہوتے ہیں۔
2 likes

@inkmourn87
💯💯💯
1 like

@My93115649
بخدا عورت کا بھی دل کرتا ہے وہ کر سکے کچھ،جب وہ دیکھتی اسکے میکے میں اچھا سلوک نہیں ہو رہا والدین سے بھائی یا بھابھی کی طرف سے لیکن وہ خود کسی اور کی اجازت اور روٹی کی محتاج ہوتی تو بس سسکتی رہتی ورنہ وہ والدین کے بڑھاپے میں انکوں انکے حال پہ چھوڑنا نہیں چاہتی💔
1 like

@My93115649
Yes true♥️.. but Jo orat asy Kehti hen hm independent hna chahti khud ko support krny k Liye wo isiliye wo jisky hath ayain gein future men wo agr acha slook na kry to Sirf isiliye k roti dy rha bs isiliye sth na rhna pry q k phr parents b own nhi krty kehty bs guzara kro💔
1 like

@sarwatkhan2612
Well said
1 like

@sajid_raja7088
👌👌👌
1 like

@Mashaim15
بلکل 💯
