
✿__•چوہدرانی©
@_chaudharaani_ • 46,873 subscribers
•|📚اُردو+پنجّابی🌾|🔗وِرثہ+ثقافت🧕🏼|پینڈُو رُوح🌺|پٹوارن🦁|باورچّن🍽️|عمارہ•__❀|گُجــراتـن♔|حُسَینی🏴| #ڈیرہ_گُجراتئیاں™ #SpacesHost #PandaChef🐼 #Crypto
Shorts
Videos

رکیں ! جاتے جاتے درودِ پاک کا تحفہ بارگاہِ رسالت ﷺ میں پیش کرتے جائیں۔ محمد مصطفیﷺ💚🌴
✿__•چوہدرانی©73,247 просмотров • 20 дней назад

یہ سارا کھانا گھر میں میری اکیسویں گریڈ کی ایم-بی-بی-ایس ڈاکٹر بھابھی نے بالکل اکیلے بنایا ہے،اور تنگ نظر لوگ کہتے ہیں کہ جاب کرنے والی عورتیں گھر داری نہیں نبھا سکتیں،اس نے اپنی ڈاکٹری کی ڈگری بھی فیصل آباد میڈیکل کالج سے سکالر شپ پہ مکمل کی ہے،اور بے حد ٹیلینٹڈ ہے،ہوم میڈ جیولری سے لے کر ڈرائیونگ،ہئیر سٹائیلنگ،میک-اپ اور ڈریسنگ سینس بھی اس پہ ختم ہے،عورت اگر محنتی اور مخلص ہو تو ہر فن مولا ہوتی ہے♥️ الحمدللّٰہ 🌺
✿__•چوہدرانی©37,035 просмотров • 1 месяц назад

دنیا کا سب سے قیمتی تحفہ مُخلص ہمسفر ہے جو قیمت سے نہیں, قسمت سے ملتا ہے۔ 🖤
✿__•چوہدرانی©73,607 просмотров • 6 месяцев назад

حمیرا ارشد کا یہ پہلا گانا ایسا پاکستانی گانا تھا جو میرا شدت کے ساتھ دل چاہا کہ لائیو سنوں 😅😂 اخیر گایا تھا اس بندی نے💕 -🎶
✿__•چوہدرانی©33,585 просмотров • 4 месяцев назад
1:01
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Больше нет контента для загрузки
