
Sahibzada Hamid Raza
@_SahibzadaHamid • 187,447 subscribers
Chairman SIC, Ex Chairman National Assembly Standing Committee On Human Rights , MNA , Chairman Quran Board and Muttahidda Ulama Board Punjab, Politician
Shorts
Videos

"عمران خان کو جہاں رکھا گیا ہے وہ چھ بائی آٹھ کا سیل ہو گا ،بانی پی ٹی آئے سے واک کی سہولت واپس لے کی گئی ہے، عمران خان کے پاس اخبار بھی نہیں ہے، بانی پی ٹی آئی نے ترمیم کے حوالے سے مولانا کو سراہا ہے، مولانا کے کردار سے عمران خان خوش ہیں"۔ صاحبزدہ حامد رضا #NationwideProtest #AbsolutelyNot #نکلو_آئین_بچانے_کی_خاطر
Sahibzada Hamid Raza357,887 görüntüleme • 1 yıl önce

فیصل صدیقی کے وہ الفاظ جو ہر پاکستانی کو سننے چاہئیں۔
Sahibzada Hamid Raza156,443 görüntüleme • 11 ay önce

جنہیں عمران خان کا موقف نہیں پتہ اور وہ جان بوجھ کر آنکھیں اور کان بند کرکے بیٹھے ہیں وہ ایک عدد موبائل لے کر اڈیالہ جیل چلے جائیں اور خان صاحب کا موقف ریکارڈ کرلیں۔ یقین سے کہتا ہوں ان کی ہمت ہی نہیں ہونی وہ بیان شیئر کرسکیں کیونکہ وہ موقف ہی اتنا سخت ہے۔
Sahibzada Hamid Raza102,743 görüntüleme • 11 ay önce

"قوم کو بتا دو کہ پچھلے پندرہ ماہ سے میں قید، اور اب قید تنہائی کا سامنا کر رہا ہوں، لیکن عمران خان آپ کے نظریے کا سودا نہیں کرے گا۔ ملٹری ٹرائل کرنا ہے تو کر لو، سزائے موت دینی ہے تو دے دو، پھانسی پر چڑھانا ہے تو چڑھا دو۔ میں، آپ، اور وہ سب لوگ جو آج باہر نکل کر اپنی ذمہ داری نبھا رہے ہیں، ہم تاریخ لکھ رہے ہیں، ہم حقیقی جہاد کر رہے ہیں۔" عمران خان Sahibzada Hamid Raza #ImranKhanFightingForPakistan
Sahibzada Hamid Raza117,799 görüntüleme • 1 yıl önce

پھر کہتے ہیں آپ مبالغہ آرائی کرتے ہیں۔ ارے بھائی یہی حقیقت ہے۔
Sahibzada Hamid Raza79,808 görüntüleme • 1 yıl önce