Sahibzada Hamid Raza's banner
Sahibzada Hamid Raza's profile picture

Sahibzada Hamid Raza

@_SahibzadaHamid187,447 subscribers

Chairman SIC, Ex Chairman National Assembly Standing Committee On Human Rights , MNA , Chairman Quran Board and Muttahidda Ulama Board Punjab, Politician

Shorts

ہم احسان مند ہیں۔ ہم شکر گزار ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی سنی اتحاد کونسل کے سابق چیئرمین اور ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کی رہائش گاہ آمد۔ صاحبزادہ حسن رضا نے دیگر اراکین پارلیمنٹ کے ہمراہ استقبال کیا۔ سلمان اکرم راجہ نے صاحبزادہ حامد رضا کو بہترین جمہوری و سیاسی کردار ادا کرنے پر شاندار خراج تحسین پیش کیا اور سنی اتحاد کونسل کیساتھ ورکنگ ریلیشنز کو موثر بنانے کیلئے حکمت عملی پر تفصیلی بات چیت کی۔ سلمان اکرم راجہ نے صاحبزادہ حامد کو جیل میں مناسب سہولیات دینے کا مطالبہ کیا۔ سلمان اکرم راجہ نے صاحبزادہ حسن رضا کو ممبر پولیٹیکل کمیٹی بننے پر مبارک بادبھی پیش کی۔ ترجمان سنی اتحاد کونسل salman akram raja Imran Khan PTI Aleema Khanum

15,309 次观看

یہ پالتو بلی معصوم فلسطینی بچے کو اس کی شہادت کے بعد تدفین سے پہلے آخری مرتبہ الوداع کرتے ہوئے ۔ یہ جانور بھی وفاداری میں مسلمان حکمرانوں سے ہزار درجے بہتر ٹھہرے ۔ 💔💔💔

59,169 次观看

Videos