
عباس خٹک
@a555bk • 5,384 subscribers
Love Pakistan 🇵🇰, Love PML N , Love Pak Army
Shorts
Videos

پیکیج تو اچھا ہے بندہ 15 کروڑ دے کر مشیر لگ جائے اور پھر پہلے ہی گھنٹے میں 15 کروڑ کی سرمایہ کاری نکال کر یقایا ہر گھنٹے منافع ہی منافع اسکے بعد پھر اس مشیر کو ہٹا کر نیا مشیر اور نئی بولی۔ موقع سبکو ملے گا سیٹیں محدود ہیں پہلے آئیے پہلے پائیے مشیر کا عہدہ مدتی ہوگا اور ہر 2 ماہ بعد ٹینڈر طلب کیا جائے گا جبکہ سابقہ مشیر اہنی مدت ختم ہوتے ہی مستعفی سمجھا جائے گا۔ ہمارے خیال میں خیبرپختونخوا کے حالیہ وزیراعلی کی تبدیلی بھی اسی پیکیج کے تحت ہوئی
عباس خٹک39,077 次观看 • 8 个月前
没有更多内容可加载