صحرانورد's banner
صحرانورد's profile picture

صحرانورد

@Aadiiroy2121,774 subscribers

بہت سے عام لوگوں میں بہت ھی عام سے ھیں ھم

Shorts

اس شخص کی شناخت میں مدد کیجئے

اس شخص کی شناخت میں مدد کیجئے

45,625 views

اس افغانی کو کب پٹہ ڈالا جائے گا؟

اس افغانی کو کب پٹہ ڈالا جائے گا؟

25,014 views

مردان میڈیکل کمپلیکس میں ایک انتہائی رقت آمیز منظر اس وقت سامنے آیا جب مبینہ طور پر بستر دستیاب نہ ہونے کی اطلاع ملنے پر ایک مریضہ کا بیٹا بے ساختہ رو پڑا اور اپنی والدہ سے لپٹ گیا۔ یہ دل دہلا دینے والا منظر فوری طبی امداد کے منتظر مریضوں اور ان کے اہلخانہ پر پڑنے والے شدید دباؤ کو واضح طور پر اجاگر کرتا ہے۔

45,297 views

ہری پور کا یہ جدید ATM دیکھ کر دنیا حیران و پریشان ہو گئی ہے

265,875 views

پسرور میں ستھرا پنجاب کا ورکر نعمان مسیح نامی شخص اپنا کام کر رہا تھا, جس جگہ پر کام کر رہا تھا اہل علاقہ کے مطابق دکاندار کے اوپر کچھ چھینٹے گر جاتی ہیں جس پر نعمان مسیح نے اس شخص نے دکاندار سے معذرت بھی کر لے, اس کے باوجود بھی دکاندار اسے چوڑا کہتے ہوئے بار بار مخاطب ہوتا رہا جب نعمان مسینہ میں شخص نے منع کیا تو اس سے گندے نالے میں بھی پھینکا گیا اور بے رحمی کے ساتھ اس کے اوپر تشدد کیا گیا, ابھی تک اس پر ستھرا پنجاب کی انتظامیہ خاموش ہے, جب انتظامیہ کو درخواست دی گئی تو انتظامیہ کی طرف سے بھی خاموشی مسلسل نظر ارہی ہے, ستھرا پنجاب انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کا رویہ اس بات کا ثبوت ہے ایک غریب ادمی کی جان بھی چلی جائے تو انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا,

111,939 views

ادکارہ میرا کو فی الفور گرفتار کرنا چاھئے۔

47,151 views

جو لوگ بیٹی کو بوجھ سمجھتے ہیں، اُن کے لیے یہ ایک زندہ مثال ہے۔ ❤️ اللہ تعالیٰ اس شہزادی کے نصیب روشن کرے، اسے دنیا و آخرت کی خوشیاں عطا فرمائے، اور ہر بیٹی کو اپنے والدین کے لیے رحمت بنائے۔ آمین۔ 🤲

88,940 views

یہ گاڑی ریاست پاکستان کے ٹیکس گزاروں کی ملکیت ہے اور اس گاڑی میں نواب بن کے بیٹھا ہوا شخص ٹیکس گزاروں کا نوکر ہے۔

196,322 views

اور آخرکار یہ فرعون بھی انجام کو پہنچنے والا ھے

106,309 views

رینالہ خورد میں گرین بس سے سواری کا موبائل چوری ہوا تو ڈرائیور نے بس کے گیٹ بند کر دئیے اور بس کو تھانے صدر لے گیا پھر پولیس نے موبائل برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا

49,093 views

عربی زبان کا ایک قول ہے: "زمین خریدنے پر آپ دو سال بھوکے رہیں گے مگر باقی عمر پیٹ بھر کے کھائیں گے زمین بیچنے پر آپ دو سال پیٹ بھر کے کھائیں گے مگر باقی عمر بھوکے رہیں گے"

76,448 views

یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی تھوڑی سی تنخواہ میں گزارا کرتے ہیں رزق حلال میں حرام کی طرف نہیں جاتے اللّه پاک سب کو ہدایت دے۔

65,407 views

کہیں تو کچھ کمی ھے،کہیں تو کچھ غلط ھورھا ھے،کچھ تو ھے جو چھوٹ رھا ھے کہ چھوٹی بچیوں کے ساتھ ذیادتی کے واقعات کم نہیں ھورھے؟ فیروزوالہ کالا خطائی گول پنڈ میں 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی ۔

28,446 views

سعودی عرب میں ایک بس سفر کے دوران حیران کن صورتحال دیکھی جا سکتی ہے، جہاں مبینہ طور پر ایک پاکستانی ڈرائیور نے چلتی بس میں دوسرے ڈرائیور کے ساتھ سیٹ تبدیل کی۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ مکہ سے مدینہ کے سفر کے دوران پیش آیا، جب ایک عمرہ زائر نے یہ منظر ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔

172,363 views

اس دلال کو پہچانیں۔

اس دلال کو پہچانیں۔

175,580 views

تم لوگوں کی اتنی اوقات نہیں ،تم ان جوانوں کے بوٹ سے لگی مٹی کے برابر نہیں۔

Sensitive content

40,623 views

یہ صرف ایک ویڈیو نہیں، ایک باپ کی بے بسی کی داستان ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والا شخص ایک افغان شہری ہے، جو اپنی گاڑی کو سیلابی ریلے میں بہتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہے۔ گاڑی کے اندر اس کے بچے موجود تھے، مگر تیز پانی کے بہاؤ کے سامنے وہ مکمل طور پر بے بس تھا۔ اس کی چیخیں، اس کی بے قراری اور اس کا درد الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں

61,797 views

2 نمبری چیک کریں،کیوں لوگ بھول جاتے ہیں،انسان نہیں دیکھ رہا پر اللّٰہ دیکھ رہا ہے

73,003 views

یہ کوئ احتجاج نہیں ہو رہا یہ سب Hiking کر رہے ہیں۔۔ اور آپ ذرا اندازہ لگائیے یہاں آئ ہوئ فیملیز کا۔۔ اللّٰہ کی پناہ کیا آپ جانا چاہیں گے ایسی جگہوں پر؟

63,868 views

خاتون کا ھراساں کرنے کا واقعہ منڈی بہاوالدین کا بتایا جارھا ھے۔

81,504 views

Videos

اس شخص کی نشاندھی کیجئے اور اس خبیث کو کیفر کردار تک پہنچائیں۔
2:19

Sensitive content

This media may contain sensitive content.