
Aamir Mughal 🇵🇰
@aamirmughalpti • 42,315 subscribers
ریجنل صدر PTIاسلام آباد و فارم45کےمطابق منتخب MNA_NA46اسلام آباد #میرمغل_کشمیری_پوٹھوہاری_اسلام_آبادی This account is co_managed by SMT
Shorts
Videos

اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری ابھی رات تقریبا 11:30بجے عامرمغل کے ڈیرے اور گھر میں زبردستی بلاوارنٹ گھسی کوئ لیڈیز اہلکار ساتھ موجود نہیں تھی چادر چاردیواری کا تقدس پامال کیا۔ توڑ پھوڑ کی کتوں کو ڈنڈوں سے مارتے رہے اور خاموش کروانے کیلئے دو سے تین ہوائ فائر بھی کئیے اور جاتے ہؤے خالی خول بھی ساتھ لے گئے سی سی ٹی وی کیمرے DVR سمیت اتار کر ساتھ لے گئے، DVR اتارنے سے قبل عامرمغل کی اہلیہ نے اسلام آباد پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکؤؤں کی DVR سے ایک مختصر ویڈیو بھی بنائ جس میں وردی میں ملبوس اور سادہ لباس میں ملبوس لٹیروں کے چہرے پہچانے جا سکتے ہیں۔ عامرمغل اسلام آباد پولیس نے عورتوں اور بچوں سے بدتمیزی کی انہیں ہراساں اور خوفزدہ کیا۔ عامر مغل کو گالیاں دیتے رہے اور قتل کرنے کی دھمکیاں دیتے رہے، فیملی اہل خانہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے رہے دو عدد موبائل اور دو عدد موٹرسائیکل بھی ساتھ چوری کرکے لے گئے۔عامرمغل عامرمغل نے اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہؤے کہا کہ مجھے تو اب یاد بھی نہیں کہ کتنی بار میرے گھر پر حملہ ہو چکا ہے اور کتنی بار میرے گھر کو توڑا پھوڑا اور لوٹا جا چکا ہے عامرمغل عامرمغل نے کہا کہ ملک میں اس وقت جنگل کا قانون ہے تحریک انصاف کے کارکنان کیلئے انصاف ناپید ہو چکا ہے۔ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونے کی سزا دی جا رہی ہے۔ صرف ایک ہی مطالبہ ہے کہ عمران خان کا ساتھ چھوڑ دو۔ عامرمغل مرتے دم تک عمران خان کا ساتھ دوں گا اور اپنے لیڈر کےساتھ پرامن سیاسی جدوجہد جاری رکھوں گا۔ عامرمغل
Aamir Mughal 🇵🇰30,623 views • 21 days ago

🚨🚨🚨اسلام آباد اس وقت سہراب گوٹھ یا کچے کے علاقے کا منظر پیش کررہاہے🚨🚨🚨 خواتین کی دہائیاں Islamabad Police کا افسر میرے شوہر کو اٹھا کرلے گیا15لاکھ لیکر چھوڑا اب تین ماہ بعد شوہر اور بیٹے دونوں کو اٹھالیا ہے ہم خواتین کو بھی ہراساں کر رہاہے کیا کوئ حقائق بتائے گا Mohsin Naqvi ؟؟؟ صحافی Ali Imran Abbasi کی خبر 👆👆👆
Aamir Mughal 🇵🇰95,777 views • 5 months ago

یہ آج Islamabad Police کے خودکشی کرنے والے SP Adeel Akbar PSP کا اپنی X وال پر پوسٹ کیا جانے والا آخری شعر ہے اسلام آباد کے کچھ صحافی کہ رہے ہیں کہ پروموشن نہ ملنے ، ڈینگی بخار میں مبتلا ہونے کے باوجود چھٹی نہ ملنے اور آخری کال میں مبینہ طور پر کسی بڑے افسر کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر انہوں نے خود کشی کی حقائق بہرحال جو بھی ہوں سامنے آنے چاہئیں اگر واقعی میں ان پر محکمے کی طرف سے کوئ غیر ضروری دباؤ تھا تو وہ بھی سامنے آنا چاہئیے بہر حال اس معاملے میں انصاف ہونا چاہئیے جو موجودہ حالات میں ممکن نظر نہیں آ رہا کہتے ہیں خود کشی کرنے والا کوئ بھی شخص ارادی یا غیر ارادی طور پر کہیں نہ کہیں خود کشی سے پہلے اپنا ارادہ لازمی ظاہر کرتا ہے یہ اس کے قریبی لوگوں تک ہے کہ وہ اسے سمجھ پاتے ہیں یا نہیں میں یہاں ان کی گزشتہ دو سال میں کی گئی چند ٹویٹس شئیر کر رہاہوں جو کہ ان کی ایکس وال پر موجود ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ زندگی کو کس نظر اے دیکھ رہے تھے
Aamir Mughal 🇵🇰138,951 views • 10 months ago

سیدھی گولیاں مارنا اب عام سی بات بن چکی ہے ان کے لیے یہ لاہور کے مناظر ہیں
Aamir Mughal 🇵🇰142,324 views • 10 months ago

سر گئے ہیں اور اُڑا کر آئے ہیں۔۔۔ ہماری پاک فضائیہ زندہ آباد
Aamir Mughal 🇵🇰153,446 views • 1 year ago

عمران خان کے حق میں پاکستان دشمن انڈین اور زیک گولڈ اسمتھ بول رہے ہیں جو کہ انتہائ الارمنگ ہے۔ سفینہ خان عمران خان کے حق میں تو آپ بھی 2022کے رمضان میں ساری ساری رات اسپیسز میں بولتی تھیں اس وقت کیا آپ بھی انڈین ایجنٹ تھیں ۔ عامرمغل عمران خان کے حق میں انڈین کرکٹرز کےعلاوہ انگلینڈ، ساؤتھ افریقہ، ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے کرکٹ کپتان بھی بولے ہیں پاکستانی کپتان شعیب اختر بھی بولا ہے کیا یہ سب بھی پاکستان دشمن ہیں ؟ عمران خان کے حق میں زیک گولڈ اسمتھ کےعلاوہ پوری انگلینڈ پارلیمنٹ اور امریکن کانگریس اور UNO بھی بولے ہیں جب انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوگی اور کوئ انٹرنیشنل شخصیت اس کا نشانہ بنے گی تو دنیا اس پر پھر بولے گی۔ عامرمغل
Aamir Mughal 🇵🇰67,666 views • 6 months ago

کدھر گیا Ali Amin Khan Gandapur کا عوام کیلئے مختص کیاگیا ہیلی کاپٹر، کدھر ہے NDMA PAKISTAN نیشنل ڈائسازٹر مینیجمنٹ اتھارٹی پر خرچ کیاگیا اربوں کھربوں روپیہ۔ کیا نواز شریف یا زرداری فیملی بھی اسی طرح بے یارو مددگار ماری جاتی جیسے یہ غریب مارے گئے؟؟؟ ہائے میرے وطن کے غریب اور لاچار لوگو کبھی بم دھمکوں میں مارے جاتے ہیں ،کبھی زلزلے میں دب جاتے ہو اور کبھی سیلاب میں بہہ جاتے ہو کیونکہ تمہاری ریاست تمہیں جانور سمجھتی ہے کب اٹھو گے ؟؟؟ آخر تم کب اٹھو گے؟؟؟ اپنی ہی خاطر آخر کب اٹھو گے ؟؟؟ مینگورہ سرائے سوات میں ایک ہی خاندان کے پندرہ لوگ سیلاب کی نظر ہو گئے دیکھ کر اور سن کر روح کانپ جائے۔
Aamir Mughal 🇵🇰126,424 views • 1 year ago
0:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.