Aamir Mughal 🇵🇰's banner
Aamir Mughal 🇵🇰's profile picture

Aamir Mughal 🇵🇰

@aamirmughalpti42,368 subscribers

ریجنل صدر PTIاسلام آباد و فارم45کےمطابق منتخب MNA_NA46اسلام آباد #میرمغل_کشمیری_پوٹھوہاری_اسلام_آبادی This account is co_managed by SMT

Shorts

یہ اسلام آباد بلکہ پاکستان کی سب سے بڑی مسجد کے مناظر ہیں۔ کوئ نمازی باہر سے عشاء کی نماز پڑھنے نہیں آ سکا ہے کیونکہ آج تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کی کال کی وجہ سے اسے تمام نمازیوں کیلئےبند کر دیا گیا ہے۔ کیا یہ حکمران مسلمان کہلوانے کے قابل ہیں ؟؟؟

84,267 Aufrufe

میری ماں جی میری کل کائنات کا آخری سفر بھلامائیں ایسےبچوں کوچھوڑجاتی ہیں،ماں اتنی سخت دل کیسےہوسکتی ہے، مائیں اتنی بےوفا کیسے ہوسکتی ہیں پیرکوطبیعت خراب ہوئ،پوتاہسپتال لےگیاڈاکٹرنے الٹراساؤنڈ ،LFT,RFT کیااورکہاجگرکاکوئ سیریزمسلہ ہےآپCT سکین کرواؤپوتےنےCTسکین کروایاڈاکٹر نےکہاکہ بظاہرجگرٹرانسپلانٹ کاکیس ہےلیکنCTسکین کی رپورٹ آنےپرہی حتمی فیصلہ ہوگا دو دن منگل،بدھ ہرطرف سےلیورٹرانسپلانٹ بارےمعلومات لیں جمعرات کوCTاسکین رپورٹ آئ ڈاکٹر نےکہاجگرکاکینسر لاسٹ اسٹیج پرہےٹرانسپلانٹ ناممکن ہے ERCP+ Studڈالنےکی کوشش کرتے ہیں اگرکامیاب ہوگئی توان کےپاس15ماہ کاوقت ورنہ 4ماہ سےزیادہ وقت نہیں آپ انہیں گھرلےجائیں اورایک دو دن میں فیصلہ کرکے بتائیں لیکن یادرکھیں کہ بہتری کا1%بھی چانس نہیں پیروں تلےزمین نکل گئی والدہ کوہسپتال سےنکالا اس دوران بہت سےڈاکٹرزکوساری رپورٹ بھیج چکاتھاسب کی یہی رائےتھی کچھ دوستوں نےہومیو پیتھک کی امید دلوائ ،انہوں نےکہا کینسر لاسٹ اسٹیج پرہےلیکن کوشش کی جاسکتی ہے اللہ کانام لےکرہومیوسےدوائ لی اوروالدہ کوگھرلےگئے ساری رات والدہ بھی جاگتی رہیں بہنیں بھی اورادھر میں بھی فون پررابطےمیں رہاایک پل نہیں سویا،آسٹریلیا،انگلینڈ، شوکت خانم،پمز،نوری،پولی کلینک اپنےتعلقات کےبندوں سےریکویسٹ کر کےآج کادن سیکنڈ اوپینئین لیتارہا،تقریباہر گھنٹےبعدوالدہ سےفون پربات بھی کرتارہا تکلیف میں تھیں لیکن قابل برداشت تھی یاپھربتاتی نہیں تھیں پتا ہے نا یہ مائیں جھوٹی بھی ہوتی ہیں آپنا درد آورتکلیف ا ولادسےچھپاتی ہیں دن 12بجےبہن اور بیوی کاروتےہؤےفون آیا والدہ کاجسم نیلاپڑگیاہے،بیہوش ہوگئی ہیں فوراہسپتال لےگئےمیں بھی قریب پنڈی ہی شفٹ ہوچکا تھا،اورپھر بعدنمازجمعتہ2:30بجےوفات پاگئیُں گھر لائےغسل دےکرکفن پہناکرقریبی سودوسو احباب کے ساتھ جنازہ پڑھااورنکل آیا 5بجےاطلاع دینی شروع کی رات10:00کادوسرا جنازہ رکھاصرف4گھنٹےمیں کتنی اطلاع دےسکتے تھےپھربھی ہزاروں لوگوں نےمیری ماں کاجنازہ پڑھامیں آپ سب کااحسان بھول نہیں سکتا بھلامائیں اتنی جلدی کیسےجا سکتی ہیں،ابھی توخدمت بھی نہیں کی،ڈاکٹر نےکل ہی تو یہ کہ گھر بھیجا تھا چار ماہ کم از کم آپ کےپاس ہیں پھر ایکدم سے ایک دم سے میری ماں جی آپ کیسے چلی گئیں مائیں ہوتی ہی بےوفاہیں پورے7ماہ بعد4اپریل کوماں سےچھپ کرعیدملنے آیابیٹھنےہی نہیں دیاملیں پیارکیااورپیچھے پڑگئیں چلوواپس جاؤ،وہ ظالم آجائیں گےتم پربہت تشدد کریں گے،بس میں نےدیکھ لیاہےبس نکلوجاؤفون پربات ہوگی 2009اگست میں چھوٹا اسٹیکرچھپوایا،دیکھا تواسے تہہ کرکے پرس میں ڈال رہی ہیں پوچھا توکہنےلگی بیٹا چوہڑ تیری بہن کودکھاؤں گی میرے بیٹے کی تصویر کےپوسٹر لگے ہیں بیچاری مائیں کتنی چھوٹی چھوٹی خوشیوں پرپاگل ہوجاتی ہیں عام نارمل حالات میں بھی میری تصویر پرس میں یا موبائل میں رکھتی تھیں کہتی تھی تجھے دیکھ کرخوش ہوتی ہوں ویسے میری نانو بھی میری تصویر اپنے پاس رکھتی تھیں کہتی تھیں ہروقت تمھیں دیکھنے کو دل کرتاہے دونوں ماں بیٹی جھوٹ بولتی تھیں ،دونوں نے جاتے ہؤے ڈھنگ سے سلام بھی نہیں کیا اور دعوے اتنے بڑے بڑے پیارکے یہ مائیں ہوتی ہی شائئیدئئجھوٹی ہیں میرے باپ جیسے شفیق بڑے بھائ حاجی عمر مغل نے، میری بہنوں نے، پوتوں، پوتیوں ،نواسوں نواسیوں میری بیوی بھابھی نے گنتی کے چار دن ماں جی کو دیکھ تولیانا، میں نے پھر بھی مری ماں کا چہرہ دیکھ لیا، پاؤں چوم لئیے،جنازہ پڑھ لیا،4اپریل کو ماں جی کو عید بھی مل آیا، مرشد کی زیارت بھی کرلی میرا چھوٹا بھائ ڈاکٹر آفتاب مغل میری ماں جی کا لاڈلا پتر کل سارا دن آسٹریلیا میں مچھلی کی طرح تڑپتا رہا لیکن فلائٹ نہ ملی نومبر 2024 اسلام آباد قتل عام کے مہینے میں میری اکلوتی خالہ اور چھوٹے بھائ کی ساس زیادہ بیمار ہوںئ ، بیوی بچے بھیج دئیے، بھائ تڑپتا رہا میں نے آنے نہیں دیا میں نےکہا میں نے ماں جی کو کہیں چھپارکھا ہے بیوی بچوں کو کہیں چھپارکھا ہے تجھے کہاں چھپاؤں گا میری ماں اور میری خالہ کا لاڈلہ پتر ان ظالموں یذیدوں کی وجہ سے اپنی دونوں ماؤں کے آخری وقت دیدار سےمحروم رہ گیا یااللہ تو ان ظالموں یذیدوں کو دنیا و آخرت میں تباہ و برباد کر جن کی وجہ سے بچے اپنی ماؤں کے آخری دیدار سے بھی محروم رہ جاتے ہیں لیکن مجھے پتاہے ہم دونوں بھائیوں سے زیادہ ان دونوں ماؤں کو چھوٹے بھائ سے پیارتھا وہ آسٹریلیا بیٹھ کر بھی ہم سے زیادہ سب کا خیال رکھتاتھا

214,927 Aufrufe

ایران، اسرائیل، امریکہ جنگ میں پاکستان نے اپنا “میزائل” لانچ کر دیا۔ سعودی عرب بھی سخت پریشان۔ ملاحظہ کریں

52,152 Aufrufe

کدھر گیا Ali Amin Khan Gandapur کا عوام کیلئے مختص کیاگیا ہیلی کاپٹر، کدھر ہے NDMA PAKISTAN نیشنل ڈائسازٹر مینیجمنٹ اتھارٹی پر خرچ کیاگیا اربوں کھربوں روپیہ۔ کیا نواز شریف یا زرداری فیملی بھی اسی طرح بے یارو مددگار ماری جاتی جیسے یہ غریب مارے گئے؟؟؟ ہائے میرے وطن کے غریب اور لاچار لوگو کبھی بم دھمکوں میں مارے جاتے ہیں ،کبھی زلزلے میں دب جاتے ہو اور کبھی سیلاب میں بہہ جاتے ہو کیونکہ تمہاری ریاست تمہیں جانور سمجھتی ہے کب اٹھو گے ؟؟؟ آخر تم کب اٹھو گے؟؟؟ اپنی ہی خاطر آخر کب اٹھو گے ؟؟؟ مینگورہ سرائے سوات میں ایک ہی خاندان کے پندرہ لوگ سیلاب کی نظر ہو گئے دیکھ کر اور سن کر روح کانپ جائے۔

126,140 Aufrufe

"سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا واقعہ ڈغاگاری میں پیش آیا۔"* بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر یہ انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، جہاں *"زرک اور شیتل کو شیتل کے بھائی جلال جلالی"* نے غیرت کے نام پر قتل کر دیا۔

Sensitive content

114,277 Aufrufe

اسلام اباد پولیس نے میرے 5بچے گھر سے اغوا کرلیے ہیں.شدید تشددکیا ہےگھراور گاڑی میں بہت توڑ پھوڑبھی کی ہے سعد عبداللۀ عمر22سال( لاء اسٹوڈنٹ ) حسن عبداللۀ عمر 17سال(فرسٹ اییر سٹوڈنٹ)،انس عبداللۀ عمر13سال(9th کلاس)محمد عبداللۀ عمر12سال8th کلاس محمد طلال بھانجا عمر 13سال(8 th کلاس)

325,097 Aufrufe

14مارچ لاہورزمان پارک حملہ کیخلاف مظاہرےکےجرم میں اسلام اباد پولیس نے میرےگھرحملہ کیا میرے5بچوں کواغواکیا میری گاڑی اورگھرکافرنیچرتباہ کیا میری فیملی کوہراساں کیا دہشتگردی کی7FiRسمیت مجھ پر14FiRدیں لیکن۔۔ انشاللۀخون کے اخری قطرے تک عمران خان اورPTIکیساتھ ہوں #عمران_ہی_ہوگا

243,523 Aufrufe

لاہور لاہور اے 🥎🏏🤣🤣🤣

لاہور لاہور اے 🥎🏏🤣🤣🤣

71,505 Aufrufe

کہتے ہیں جب انقلاب کے لئے لڑنا ہو تو لیڈر شپ کی طرف نہیں دیکھا جاتا ۔ایک اکیلا بندہ ہی حقیقی آزادی کے لیے کافی ہوتا ہے 🚨🚨🚨ایسا کیا ہی نیپال کے نوجوانوں نے ۔

58,373 Aufrufe

باضمیر لوگوں کی چال ہی نرالی ہوتی ہے۔ روشن چہرے پُروقار چال، باوقار باڈی لینگویج 🔥🔥🔥

50,252 Aufrufe

یہ نوبت کیوں آئی اسلام آباد پریس کلب میں صحافیوں کو لتر مارنے والے کمشیر میں لتر کیوں کھا رہے ہیں یہ نوبت کیوں آئی یہ اسلام آباد پولیس کے لیے بطور ادارہ لمحہ فکریہ ہے

40,536 Aufrufe

اللہ تعالیٰ نے آپ کواور مجھے منتخب کیاہے اور موقعہ دیاہے کہ عوام کی خدمت کریں Maryam Nawaz Sharif محترمہ آپ کو نہ تو اللہ تعالیٰ اور نہ ہی عوام نے منتخب کیاہے بلکہ آپ کو “بذریعہ بندوق” پنجاب کی عوام پر “بطور عذاب “ مسلط کیاگیاہے لیکن آپ کا تعلق اس “بےغیرت” خاندان سے ہے جو حرام کی کمائ پر بھی “ہذامن فضل ربی” کا ٹائٹل فخر سے لگاتے ہیں

55,897 Aufrufe

لگتا ہے بالآخر سندھیوں کا شعور جاگ گیا ہے انہیں گھوڑے گدھے کی پہچان ہوگئی ہے #افلاطوس

43,331 Aufrufe

پہلے شہید عرفان لغاری کی لاش اغوا کی پھر دو دن تک لاش کو سندھ بھر میں ادھر ادھر بھٹکاتے رہے ، لاش کی سرکاری سطح پر اس طرح بیحرمتی پہلے کبھی نہیں دیکھی ، پھر اس کے بعد آج شہید عرفان لغاری کے ورثاء کے بغیر پولیس کی بندوقوں کے سائے میں تدفین کر دی گئی۔ ایسا تو ڈکٹیٹر ضیاء الحق نے بھی نہیں کیا تھا ، بھٹو کی لاش کو ان کے گھر لے جاکر ان کی پہلی بیوی شیرین کو لاش کا چہرہ دکھایا گیا تھا ۔ جدید دور کے یزیدوں میں بلاول اور زرداری کے نام نمایاں حروف میں لکھے جائیں گے ۔

34,722 Aufrufe

26نومبر اسلام آباد بلیو ایریا قتل عام کی ایک اور ویڈیومنظرعام پر سیکیورٹی فورسز کے جوان عام پرسیدھی گولیاں برساتے صاف نظرآرہے ہیں #اسلام_آباد_قتل_عام #PakistanUnderFascism #Islamabad_Massacre #گولی_کیوں_چلائی

31,418 Aufrufe

نہتی عوام پر سیدھی گولیاں برسائ جا رہی ہیں 3 کارکن شہید ہؤۓ ہیں ایک درجن سے زائد شدید زخمی ہیں اللۀ رحم فرماۓ یہ ڈکیتی کی حکومت کتنی جانیں لیکر مانے گی قافلہ26 نمبر چونگی پل کے ساتھ رکا ہؤا ہے نہتی پرامن عوام پر سیدھی گولیاں بارش کی طرح برسائ جا رہی ہیں اللۀ رحم اللۀ رحم اللۀ رحم #FinalCall #FinalCallDoOrDie #FinalCallDoOrDie

29,566 Aufrufe

شہباز+محسن سپیڈ میرے حلقہ NA_46 ایف 8 اسلام آباد میں 3ارب 60کروڑ کی لاگت سے حال ہی میں بنا انڈر پاس بیٹھ گیا ملاحظہ کریں۔ شکریہ کس کا ادا کرناہے؟

21,533 Aufrufe

میرے حلقے کا رہایئشی ( G.12) الیاس خان رینجرز، پولیس کے ہاتھوں شہید خالی ہاتھ مرشد سمیت بیگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائ مانگنے خالی ہاتھ أیا تھا جان دے کر چلا گیا بتاؤ اگلی بار کوئ خالی ہاتھ کیسے أۓ گا ؟ #FinalCall #finalcall #IslamabadMassacre #FinalCall24November Imran Riaz Khan Ehtesham Ali Abbasi Imran Afzal Raja Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 PTI Sheikh Waqas Akram

22,383 Aufrufe

Videos

aamirmughalpti's profile picture

عامرمغل یہاں بیٹھے ہؤے ہیں یہ اڈیالہ جیل جا کر عمران خان کی بہنوں کے ساتھ احتجاج کیوں نہیں کرتے اسلام آباد کے تینوں ایم این ایز اڈیالہ جیل کیوں نہیں جاتے۔ Pervaiz Sandhila ن لیگی رہنما کا سوال ہم نواز شریف کے فالوور نہیں جو مشکل وقت میں لیڈر کو چھوڑ کر بھاگ جائیں۔ میرے اور پاکستان کی ہر دفعہ کے تحت جھوٹے مقدمات درج ہیں اس کے باوجود اڈیالہ جیل علیمہ آپا کے ساتھ جا کر کھڑا ہوتا ہوں، سات اپریل کو بھی Aleema Khanum Dr Uzma Khan اور Noreen Niazi کے ساتھ تھا میرے اوپر نیا پرچہ بھی ہؤا ہے، 28 ستمبر لیاقت باغ، چار اکتوبر ڈی چوک، چھبیس نومبر قتل عام والے دن بھی فرنٹ فٹ سے لیڈ کیا ہے ساٹھ کے قریب جھوٹے پرچے ہیں 35 کے قریب پرچوں میں اشتہاری ہوں پھر بھی ہر احتجاج کو خود لیڈ کرتا ہوں اصل سوال یہ نہیں کہ لوگ کتنے ہوتے ہیں اصل سوال یہ ہے کہ آپ کی حکومت نے عمران خان کو بے جا قید میں کیون رکھا ہؤاہے۔ اصل سوال یہ ہے کہ اڈیالہ کے سامنے عمران خان کی بہنوں اور دیگر مظاہرین پر ظلم و فسطائیت کیوں کی جاتی ہے۔ عامرمغل

Aamir Mughal 🇵🇰

20,314 Aufrufe • vor 14 Tagen

aamirmughalpti's profile picture

یہ آج Islamabad Police کے خودکشی کرنے والے SP Adeel Akbar PSP کا اپنی X وال پر پوسٹ کیا جانے والا آخری شعر ہے اسلام آباد کے کچھ صحافی کہ رہے ہیں کہ پروموشن نہ ملنے ، ڈینگی بخار میں مبتلا ہونے کے باوجود چھٹی نہ ملنے اور آخری کال میں مبینہ طور پر کسی بڑے افسر کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر انہوں نے خود کشی کی حقائق بہرحال جو بھی ہوں سامنے آنے چاہئیں اگر واقعی میں ان پر محکمے کی طرف سے کوئ غیر ضروری دباؤ تھا تو وہ بھی سامنے آنا چاہئیے بہر حال اس معاملے میں انصاف ہونا چاہئیے جو موجودہ حالات میں ممکن نظر نہیں آ رہا کہتے ہیں خود کشی کرنے والا کوئ بھی شخص ارادی یا غیر ارادی طور پر کہیں نہ کہیں خود کشی سے پہلے اپنا ارادہ لازمی ظاہر کرتا ہے یہ اس کے قریبی لوگوں تک ہے کہ وہ اسے سمجھ پاتے ہیں یا نہیں میں یہاں ان کی گزشتہ دو سال میں کی گئی چند ٹویٹس شئیر کر رہاہوں جو کہ ان کی ایکس وال پر موجود ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ زندگی کو کس نظر اے دیکھ رہے تھے

Aamir Mughal 🇵🇰

138,951 Aufrufe • vor 7 Monaten