
Aamir Mughal 🇵🇰
@aamirmughalpti • 42,445 subscribers
ریجنل صدر PTIاسلام آباد و فارم45کےمطابق منتخب MNA_NA46اسلام آباد #میرمغل_کشمیری_پوٹھوہاری_اسلام_آبادی This account is co_managed by SMT
Shorts
Videos

🚨🚨🚨اسلام آباد اس وقت سہراب گوٹھ یا کچے کے علاقے کا منظر پیش کررہاہے🚨🚨🚨 خواتین کی دہائیاں Islamabad Police کا افسر میرے شوہر کو اٹھا کرلے گیا15لاکھ لیکر چھوڑا اب تین ماہ بعد شوہر اور بیٹے دونوں کو اٹھالیا ہے ہم خواتین کو بھی ہراساں کر رہاہے کیا کوئ حقائق بتائے گا Mohsin Naqvi ؟؟؟ صحافی Ali Imran Abbasi کی خبر 👆👆👆
Aamir Mughal 🇵🇰95,730 просмотров • 4 месяцев назад

BLA کے دہشت گردوں نے سرکاری عمارات پر قبضے کے بعد حکومتی عہدیدران کی تصویریں دیواروں سے اتار کر پھینک دیں
Aamir Mughal 🇵🇰104,569 просмотров • 5 месяцев назад

یہ آج Islamabad Police کے خودکشی کرنے والے SP Adeel Akbar PSP کا اپنی X وال پر پوسٹ کیا جانے والا آخری شعر ہے اسلام آباد کے کچھ صحافی کہ رہے ہیں کہ پروموشن نہ ملنے ، ڈینگی بخار میں مبتلا ہونے کے باوجود چھٹی نہ ملنے اور آخری کال میں مبینہ طور پر کسی بڑے افسر کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر انہوں نے خود کشی کی حقائق بہرحال جو بھی ہوں سامنے آنے چاہئیں اگر واقعی میں ان پر محکمے کی طرف سے کوئ غیر ضروری دباؤ تھا تو وہ بھی سامنے آنا چاہئیے بہر حال اس معاملے میں انصاف ہونا چاہئیے جو موجودہ حالات میں ممکن نظر نہیں آ رہا کہتے ہیں خود کشی کرنے والا کوئ بھی شخص ارادی یا غیر ارادی طور پر کہیں نہ کہیں خود کشی سے پہلے اپنا ارادہ لازمی ظاہر کرتا ہے یہ اس کے قریبی لوگوں تک ہے کہ وہ اسے سمجھ پاتے ہیں یا نہیں میں یہاں ان کی گزشتہ دو سال میں کی گئی چند ٹویٹس شئیر کر رہاہوں جو کہ ان کی ایکس وال پر موجود ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ زندگی کو کس نظر اے دیکھ رہے تھے
Aamir Mughal 🇵🇰138,951 просмотров • 9 месяцев назад

سیدھی گولیاں مارنا اب عام سی بات بن چکی ہے ان کے لیے یہ لاہور کے مناظر ہیں
Aamir Mughal 🇵🇰142,306 просмотров • 9 месяцев назад

یہ اسلام آباد بلکہ پاکستان کی سب سے بڑی مسجد کے مناظر ہیں۔ کوئ نمازی باہر سے عشاء کی نماز پڑھنے نہیں آ سکا ہے کیونکہ آج تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کی کال کی وجہ سے اسے تمام نمازیوں کیلئےبند کر دیا گیا ہے۔ کیا یہ حکمران مسلمان کہلوانے کے قابل ہیں ؟؟؟
Aamir Mughal 🇵🇰84,267 просмотров • 5 месяцев назад
2:07
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

عینی شاہد کی زبانی سنئیے کیسے رینجرز نے لاشوں پر بکتر بند گاڑیاں چڑھائیں کیسے لاشوں کے کنٹینر کو آگ لگائی ۔۔💔
Aamir Mughal 🇵🇰130,663 просмотров • 9 месяцев назад

عمران خان کے حق میں پاکستان دشمن انڈین اور زیک گولڈ اسمتھ بول رہے ہیں جو کہ انتہائ الارمنگ ہے۔ سفینہ خان عمران خان کے حق میں تو آپ بھی 2022کے رمضان میں ساری ساری رات اسپیسز میں بولتی تھیں اس وقت کیا آپ بھی انڈین ایجنٹ تھیں ۔ عامرمغل عمران خان کے حق میں انڈین کرکٹرز کےعلاوہ انگلینڈ، ساؤتھ افریقہ، ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے کرکٹ کپتان بھی بولے ہیں پاکستانی کپتان شعیب اختر بھی بولا ہے کیا یہ سب بھی پاکستان دشمن ہیں ؟ عمران خان کے حق میں زیک گولڈ اسمتھ کےعلاوہ پوری انگلینڈ پارلیمنٹ اور امریکن کانگریس اور UNO بھی بولے ہیں جب انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوگی اور کوئ انٹرنیشنل شخصیت اس کا نشانہ بنے گی تو دنیا اس پر پھر بولے گی۔ عامرمغل
Aamir Mughal 🇵🇰67,636 просмотров • 4 месяцев назад

سر گئے ہیں اور اُڑا کر آئے ہیں۔۔۔ ہماری پاک فضائیہ زندہ آباد
Aamir Mughal 🇵🇰153,446 просмотров • 1 год назад

ایک کلومیٹر کے دائرے میں موٹرسائیکل کھڑی کریں جو پولیس سے خبردار کریں۔ ماسک پہنیں اور اچانک کسی روڈ کو ٹائرجلاکر بند کردیں۔ پولیس کےآنےسے پہلے غائب ہو جائیں۔ Sabee Kazmi پورے پاکستان بالخصوص پنجاب کے نوجوانوں کو @smart_peace_full_protest کا طریقہ کار سمجھا رہے ہیں
Aamir Mughal 🇵🇰60,358 просмотров • 5 месяцев назад

کدھر گیا Ali Amin Khan Gandapur کا عوام کیلئے مختص کیاگیا ہیلی کاپٹر، کدھر ہے NDMA PAKISTAN نیشنل ڈائسازٹر مینیجمنٹ اتھارٹی پر خرچ کیاگیا اربوں کھربوں روپیہ۔ کیا نواز شریف یا زرداری فیملی بھی اسی طرح بے یارو مددگار ماری جاتی جیسے یہ غریب مارے گئے؟؟؟ ہائے میرے وطن کے غریب اور لاچار لوگو کبھی بم دھمکوں میں مارے جاتے ہیں ،کبھی زلزلے میں دب جاتے ہو اور کبھی سیلاب میں بہہ جاتے ہو کیونکہ تمہاری ریاست تمہیں جانور سمجھتی ہے کب اٹھو گے ؟؟؟ آخر تم کب اٹھو گے؟؟؟ اپنی ہی خاطر آخر کب اٹھو گے ؟؟؟ مینگورہ سرائے سوات میں ایک ہی خاندان کے پندرہ لوگ سیلاب کی نظر ہو گئے دیکھ کر اور سن کر روح کانپ جائے۔
Aamir Mughal 🇵🇰126,331 просмотров • 1 год назад

عامرمغل سرینا چوک اسلام آباد میں وال چاکنگ کررہے ہیں۔
Aamir Mughal 🇵🇰116,329 просмотров • 11 месяцев назад
0:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.