
Azhar Khan Aasifzai
@AasifzaiAzhar • 82,313 subscribers
Humanitarian
Shorts
Videos

تحریک انصاف والو نے خیبر چوک پر اپنا راج قایم کر دیا
Azhar Khan Aasifzai55,632 просмотров • 5 дней назад

میری ایک بیٹی ہے۔ اس کو میرے سامنے زبح کرو میں پھر بھی یہ کہو گا۔ کہ میں پہلے اپ سے آزادی لونگا۔ پھر اپ سے اپنی بیٹی کا پوچھو گا اپ لوگوں کے کپڑے اتارتے ہو۔ میں اپ کو بتانا چاہتا ہوں۔ کہ اس چوک میں میرے کپڑے اتارے پھر بھی پیچھے نہیں ہٹونگا ایک ہفتہ پہلے اغوا ہونے والے صوبائی وزیر فضل شکور کا بیان
Azhar Khan Aasifzai82,157 просмотров • 24 дней назад

خیبر میں تین چار مقامات پر احتجاج شروع ہے۔ اگ سے مت کھیلو۔ ایمرجنسی ختم کرو گورنر راج ختم کرو
Azhar Khan Aasifzai21,249 просмотров • 5 дней назад

نجم سیٹھی نے اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دے دیا۔۔۔ عمران خان پاکستان کی تاریخ کا واحد لیڈر ہے جو ہیرو ہے، بھٹو بھی ہیرو نہیں تھا، محترمہ بے ہیروئن نہیں بن سکی تھی، عمران خان واحد لیڈر ہے جو شروع سے ہیرو ہے..اور اسٹیبلشمنٹ ہزار کوششوں کے باوجود عمران خان کی مقبولیت ختم نہیں کر سکی۔
Azhar Khan Aasifzai166,418 просмотров • 1 месяц назад

ریاست بھر میں آج 4 اکتوبر سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا جاتا ہے۔اعلامیہ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
Azhar Khan Aasifzai40,129 просмотров • 14 дней назад

نواب اکبر بگٹی کے پوتے گہرام بگٹی نے بھی ماہرنگ بلوچ اور دیگر کہ رہائی کے لئے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا
Azhar Khan Aasifzai54,479 просмотров • 29 дней назад

عادل راجہ کے مطابق عاصم منیر عمران خان سے deal کرنا چاہتے ہیں، مگر شرط یہ ہے کہ عمران خان 28ویں ترمیم کی حمایت کریں، جبکہ انہیں Kingmaker کے کردار میں باہر رکھا جائے اور محسن نقوی کو وزیراعظم بنایا جائے۔ کہا جا رہا ہے کہ Constitution One کے معاملے میں ابھی مزید ن لیگی شخصیات کے مبینہ طور پر مفت حاصل کیے گئے فلیٹس کی تفصیلات بھی سامنے آ سکتی ہیں۔ دوسری طرف عمران خان انتہائی خراب صحت کے باوجود مبینہ طور پر کسی ایسی deal کے لیے تیار نہیں جو ان کے سیاسی مؤقف یا اصولوں کے خلاف ہو۔ یہی وجہ ہے کہ وہ مشکلات کے باوجود اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔
Azhar Khan Aasifzai83,391 просмотров • 1 месяц назад

یہ کوئی ایئر پورٹ نہیں ۔ بلكہ پشاور میں ایشیا کا سب سے جدید بس ٹرمنل ہے
Azhar Khan Aasifzai37,112 просмотров • 24 дней назад