
Azhar Khan Aasifzai
@AasifzaiAzhar • 80,366 subscribers
Humanitarian
Shorts
Videos

نجم سیٹھی نے اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دے دیا۔۔۔ عمران خان پاکستان کی تاریخ کا واحد لیڈر ہے جو ہیرو ہے، بھٹو بھی ہیرو نہیں تھا، محترمہ بے ہیروئن نہیں بن سکی تھی، عمران خان واحد لیڈر ہے جو شروع سے ہیرو ہے..اور اسٹیبلشمنٹ ہزار کوششوں کے باوجود عمران خان کی مقبولیت ختم نہیں کر سکی۔
Azhar Khan Aasifzai165,851 görüntüleme • 11 gün önce

سلیم صافی بے غیرت نے کہا عمران خان اقتدار سے نکلا تو لندن چلا جاۓ گا پھر زلیل نے کہا نواز شریف کی بیٹی کا دروازہ ٹوٹا ہے اس کا ٹوٹا؟ اب وہ اقتدار سے بھی نکلا، جیل میں بھی بیٹھا دروازہ تو دور کی بات سارا گھر توڑ دیا وہ پھر بھی پاکستان میں ہے ہے کوئی جواب ؟
Azhar Khan Aasifzai41,566 görüntüleme • 7 gün önce

1947 سے لے کر آج تک کسی لیڈر کا بلوچستان میں پاپولر ہونا ناقابل یقین ہے کشمیر میں ہونا جی بی میں ہونا سندھ میں ہونا میں اور شامی صاحب سندھ گئے تو ہم حیران پریشان رہ گئے عمران خان کو تو چھوڑیں حسان خان کو دیکھ لیں عمران خان کی وجہ سے اب میری پہچان حسان خان بن گیا ہے ! حفیظ اللہ نیازی
Azhar Khan Aasifzai28,138 görüntüleme • 6 gün önce

عمران خان سےآپکی دوستی تھی؟وکرانت گپتا عمران اور ہم پنجابی بولتےتھےتوبات کرنا آسان ہوتاتھاورنہ اسکےلائف سٹائل کوہم چھوبھی نہیں سکتے،کپل دیو آپ نےانکےوزیراعظم بننےکی پیشگوئی کی،وکرانت اس نے20سال بہت محنت کی،اسکےاندر کچھ تھا جو وہ اپنےملک کودیناچاہتاتھا،کپل دیو
Azhar Khan Aasifzai31,033 görüntüleme • 8 gün önce

نجم سیٹھی جیسے ناقد نے بھی تسلیم کر لیا کہ عمران خان نے 2019 میں بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کے بعد واضح اور سخت مؤقف اختیار کیا، سفارتی تعلقات محدود کیے اور تجارت معطل کی۔ اب جو لوگ عمران خان پر کشمیر بیچنے کے الزامات لگاتے رہے، انہیں اپنے دعووں پر ضرور غور کرنا چاہیے۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر کسی کو کرپٹ یا بددیانت ثابت کرنے کے لیے محض الزامات کافی نہیں ہوتے۔ عمران خان پر جتنی مرضی تنقید کر لیں، مگر اسے کرپٹ اور بددیانت ثابت کرنے کے لیے سات جنم بھی کم پڑ جائیں گے۔ PTI
Azhar Khan Aasifzai19,729 görüntüleme • 7 gün önce
0:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی پنجاب اسمبلی سے وزیراعلی ہاؤس آمد ۔ قومی بچت 😡
Azhar Khan Aasifzai224,573 görüntüleme • 4 ay önce

عمران خان کے فوج سے تنازعات کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جب ہندوستان نے کشمیر میں 370 والا معاملہ کیا تو جنرل باجوہ چاہتا تھا کہ بھارت سے اس معاملے پر زیادہ کچھ نہ کہا جاۓ لیکن عمران خان نے کہا نہیں ہمیں بھارت کو تگڑا ہو کر جواب دینا ہو گا جو بھی ہو عمران خان محب وطن تو ہیں نجم سیٹھی
Azhar Khan Aasifzai130,649 görüntüleme • 2 ay önce