Abbas Bugti journalist's banner
Abbas Bugti journalist's profile picture

Abbas Bugti journalist

@Abbasbugti5215,025 subscribers

Watan se muhabbat iman ka juz hai.!! ❤🇵🇰

Shorts

ویڈیو دیکھیں کہ کس طرح سکیورٹی فورسز کے بہادر جوان نے بروقت اندازہ لگا لیا کہ گاڑی (IED) پر چڑھ گئی ہے۔ اُس نے حاضر دماغی اور بے مثال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے گاڑی کو پیچھے کیا اور اپنے ساتھی جوانوں کی جانیں محفوظ بنائیں۔ اب سوال مولانا فضل الرحمٰن سے... کیا یہ سب صرف تنخواہ کے لیے کرتے ہیں؟ نہیں، اس کے لیے فرض شناسی، ہمت اور وطن سے محبت کا جذبہ چاہیے۔..

52,012 views

غیر ملکی فنڈز پر پلنے والے بی ایل اے کے بزدل دہشت گردوں نے کراچی سے آئے معصوم خاندان کے سربراہ کو بے دردی سے شہید کر کے اس کی فخریہ ویڈیو جاری کر دی۔ لاش کے پاس بلکتی چھوٹی بچیاں اور روتی بیوہ ان بزدل قاتلوں کی سفاکیت کا زندہ ثبوت ہیں، جن کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں۔

61,059 views

ریاست پر دن رات زہر اگلنے والے سردار اختر مینگل کی اپنی اوقات دیکھو! اپنے حلقے وڈھ کو کربلا بنا دیا ہے جہاں نہ سڑکیں ہیں، نہ پینے کا پانی۔ عوام پانی کی ایک ایک بوند کے لیے خوار ہو رہی ہے اور یہ سردار صاحب ہر جگہ بیٹھ کر حقوق کا جھوٹا راگ الاپ رہے ہیں۔ جو شخص اپنے ووٹروں کو جانوروں سے بدتر زندگی دینے کا ذمہ دار ہو، وہ کس منہ سے بلوچستان کا ٹھیکیدار بنتا ہے؟

22,170 views

مہرنگ بلوچ کے آپ کی قبر پر آپ بی ایل اے کا جھنڈا دیکھ سکتے ہیں۔ یہ وہی جھنڈا ہے جسے بی ایل اے کے دہشت گرد ہاتھ میں لے کر معصوم پاکستانیوں کو مار دیتے ہیں۔ اب عوام خود فیصلہ کریں کہ یہ کس نظریے کی نمائندگی کرتا ہے۔

36,345 views

مسافروں پر حملہ کرنے والے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے پیچھے جب ایسے نرمزار نکلتے ہیں، تو وہ اپنے ٹھکانے چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں ۔۔

115,584 views

بلوچستان کے نوجوانوں کو تعلیم اور کھیل سے ہٹا کر دہشت گرد بنانے والی بی ایل اے نوجوان نسل کےلئے نفرت اور تضحیک کا نشان بن گئی، بلوچستان کی عوام کھیل کے میدان میں بی ایل اے کے جھنڈوں زمین پر بچھا کر بشیر زیب برگیڈ کو ذلیل کرنے لگی۔ #Balochistan

32,071 views

ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیکڑ میں بگٹی قبائل نے دشمن بھارت کے خلاف پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیا، اور ہر محاذ پر ساتھ دینے کا اعلان کیا۔ #IndiaPakistanWar

73,594 views

اکبر بگٹی نے کہا تھا کہ ہمارا بلوچی کوڈ یہ ہے کہ کسی بھی جنگ میں عورتوں اور بچوں کو استعمال نہیں کیا جاتا اور نہ ہی انہیں نقصان پہنچایا جاتا۔ سوال یہ ہے کہ اگر یہ اصول درست ہے، تو پھر بشیر زیب کون سا کوڈ استمعال کر کے خواتین کا استمعال کر رہے ہیں؟ یا پھر ایک اکبر بگٹی جھوٹ بول رہے تھے ؟

13,737 views

پورے بلوچستان میں دہشت گرد مردہ آباد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ محبِ وطن اور غیور بلوچوں نے مہرنگ جیسے بھارتی ناسور کو مسترد کیا اور پاک افواج کے ساتھ یکجہتی کا مکمل اظہار کیا۔ دہشت گرد مردہ آباد بی ایل اے مردہ آباد مہرنگ مردہ آباد #Balochistan

68,542 views

آخر اس دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے پاس اتنا پیسہ آتا کہاں سے آیا ہے؟ سوچیں، اگر ایک دہشت گرد کے پاس اتنی رقم ہے تو پوری تنظیم کے پاس کتنا پیسہ ہوگا۔ یہ ویڈیو وہ لوگ بھی دیکھ لیں جو اس دہشت گردی کو محرومی کا جواز دے رہے تھے۔ اصل میں یہ لوگ انڈین پراکسی ہیں، جنہیں جدید ہتھیار اور اس قدر بھاری فنڈنگ فراہم کی جاتی ہے۔۔۔

11,601 views

*بی ایل اے کی چڑیلیں* کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ 2023 سے پہلے ماہرنگ، بے بو، سمی بلوچ وغیرہ نام کی ان چڑیلوں کا کہیں نام و نشان نہیں تھا۔ یہ کہاں سے آ ٹپکیں؟ یہ سب ایک ڈیزائن کے تحت ہے۔ اور وہ ہے دنیا کو بلوچ عورت کا استحصال دکھانا۔ جس کیلئے بھارتی را نے خوبصورت چہرے بھرتی کیے تاکہ ریٹنگ بھی آئے اور نوجوانوں کو راغب بھی کیا جائے۔ #Balochistan #Quetta

60,047 views

آخر اس دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے پاس اتنا پیسہ آتا کہاں سے آیا ہے؟ سوچیں، اگر ایک دہشت گرد کے پاس اتنی رقم ہے تو پوری تنظیم کے پاس کتنا پیسہ ہوگا۔ یہ ویڈیو وہ لوگ بھی دیکھ لیں جو اس دہشت گردی کو محرومی کا جواز دے رہے تھے۔ اصل میں یہ لوگ انڈین پراکسی ہیں، جنہیں جدید ہتھیار اور اس قدر بھاری فنڈنگ فراہم کی جاتی ہے۔ #Balochistan

24,911 views

On 25 July 2024, Paank and Baam reported Sohaib Langove as a “missing person.” Less than a year later, he's reappeared, not in some secret cell, but in the BLA’s own press release, killed as a terrorist in an intelligence-based operation in Kalat. Sohaib wasn’t missing. HE WAS ACTIVE. ARMED. EMBEDDED. What makes this more explosive is that it was Mahrang Ghaffar Langove who shielded him in her narratives. Why? Because he was her bodyguard at sit-ins. Now exposed as a registered BLA militant, Sohaib Langove wasn’t some innocent abductee, he was a foot soldier of BLA, whitewashed as a human rights case. What's interesting is that Shoaib was an active member of the Baloch Yakjehti Committee, whose leadership is currently arrested under terrorism charges and have long pushed anti-state narratives under the garb of activism. Sohaib was no victim. He was an operator. His "disappearance" was a PR stunt. And Mahrang Ghaffar stood at the center of it, lying, shielding, enabling. #Balochistan

28,697 views

میں پاکستان کے شہری کے طور پر عہد کرتا ہوں: اس کی سلامتی اور بقاء کے لیے ہمیشہ کھڑا رہوں گا۔ اللہ پاک ہمارے نگہبان ہوں۔

10,639 views

دشمن کے ہزار پروپگنڈا کے باوجود گوادر سے کشمیر تک وطن کے کے رکھوالے پاک فوج کے لیے عوام میں محبت قائم و دائم ہے ۔۔✌ یہ محبتیں کبھی ختم نہیں ہوں گی انشاءاللہ ۔۔♥️ #Balochistan

20,046 views

شازین بگٹی، نواب اکبر بگٹی کے پوتے، 2010 میں افغانستان سے 16 ٹرک اسلحہ اسمگل کرتے پکڑے گئے۔ یہ ہتھیار BRA جیسے ریاست دشمن گروہوں کے لیے تھے۔ وہ آج بھی ریاستی مراعات مانگتے ہیں، مگر ان کا ماضی خونریز ہے۔ قبائلی اشرافیہ دونوں طرف کھیلنے کی ماہر ہے۔ #Balochistan

13,192 views

Videos