Abbas Bugti journalist's banner
Abbas Bugti journalist's profile picture

Abbas Bugti journalist

@Abbasbugti5216,023 subscribers

Watan se muhabbat iman ka juz hai.!! ❤🇵🇰

Shorts

یہ ہے بی ایل اے کا دہشت گرد، جو بندوق کے زور پر سڑک پر آ کر کھڑا ہو کر بھتہ خوری کرنے اور ٹرک جلانے آیا، عوام نے اسے پکڑ کر پٹائی کر دی۔ کہا تھا نہ، بلوچستان کے لوگ مزید ظلم برداشت نہیں کریں گے۔

39,617 Aufrufe

"گھس کے مارنا" کیسے کہتے ہیں، یہ ویڈیو دیکھ لو۔ سیکیورٹی فورسز نے بی ایل اے کا فراری کیمپ تباہ کر دیا۔ ✌️

12,758 Aufrufe

حملہ ناکام | توتک، خضدار آج نمازِ جمعہ کے بعد 30 سے 35 کے قریب براس کے دہشت گردوں نے توتک، خضدار میں میر شفیق مینگل کی رہائش گاہ پر حملہ کیا۔ میر شفیق مینگل نے انہیں پہلے ہی خبردار کیا تھا کہ اگر آنا ہے تو مکمل تیاری کے ساتھ آنا۔ دہشت گرد ایک بار پھر اپنے مذموم عزائم میں ناکام رہے، الحمدللہ۔ کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والے فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد مارے گئے، جبکہ باقی فرار ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز، محافظوں اور میر شفیق مینگل کے اہلِ خانہ میں سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ سکیورٹی فورسز اور میر شفیق مینگل کے محافظ فرار ہونے والے دہشت گردوں کا تعاقب کر رہے ہیں۔۔۔

23,446 Aufrufe

ویڈیو دیکھیں کہ کس طرح سکیورٹی فورسز کے بہادر جوان نے بروقت اندازہ لگا لیا کہ گاڑی (IED) پر چڑھ گئی ہے۔ اُس نے حاضر دماغی اور بے مثال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے گاڑی کو پیچھے کیا اور اپنے ساتھی جوانوں کی جانیں محفوظ بنائیں۔ اب سوال مولانا فضل الرحمٰن سے... کیا یہ سب صرف تنخواہ کے لیے کرتے ہیں؟ نہیں، اس کے لیے فرض شناسی، ہمت اور وطن سے محبت کا جذبہ چاہیے۔..

52,118 Aufrufe

غیر ملکی فنڈز پر پلنے والے بی ایل اے کے بزدل دہشت گردوں نے کراچی سے آئے معصوم خاندان کے سربراہ کو بے دردی سے شہید کر کے اس کی فخریہ ویڈیو جاری کر دی۔ لاش کے پاس بلکتی چھوٹی بچیاں اور روتی بیوہ ان بزدل قاتلوں کی سفاکیت کا زندہ ثبوت ہیں، جن کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں۔

61,059 Aufrufe

اس ویڈیو میں ایک طرف دہشتگرد تنظیم کے سربراہ یورپ کی سڑکوں پر بڑی گاڑیوں میں صرف بی ایل اے کا جھنڈا لگا انجوائے کر رہے ہیں، دوسری جانب اسی تنظیم سے منسلک ایک بلوچ گدھے کے ساتھ موت کے سفر پر رواں دواں ہے۔ بلوچستان کے لوگ سمجھ جائیں، ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔..

21,540 Aufrufe

مہرنگ بلوچ کے آپ کی قبر پر آپ بی ایل اے کا جھنڈا دیکھ سکتے ہیں۔ یہ وہی جھنڈا ہے جسے بی ایل اے کے دہشت گرد ہاتھ میں لے کر معصوم پاکستانیوں کو مار دیتے ہیں۔ اب عوام خود فیصلہ کریں کہ یہ کس نظریے کی نمائندگی کرتا ہے۔

36,388 Aufrufe

بلوچستان کے نوجوانوں کو تعلیم اور کھیل سے ہٹا کر دہشت گرد بنانے والی بی ایل اے نوجوان نسل کےلئے نفرت اور تضحیک کا نشان بن گئی، بلوچستان کی عوام کھیل کے میدان میں بی ایل اے کے جھنڈوں زمین پر بچھا کر بشیر زیب برگیڈ کو ذلیل کرنے لگی۔ #Balochistan

Sensitive content

15,734 Aufrufe

ریاست پر دن رات زہر اگلنے والے سردار اختر مینگل کی اپنی اوقات دیکھو! اپنے حلقے وڈھ کو کربلا بنا دیا ہے جہاں نہ سڑکیں ہیں، نہ پینے کا پانی۔ عوام پانی کی ایک ایک بوند کے لیے خوار ہو رہی ہے اور یہ سردار صاحب ہر جگہ بیٹھ کر حقوق کا جھوٹا راگ الاپ رہے ہیں۔ جو شخص اپنے ووٹروں کو جانوروں سے بدتر زندگی دینے کا ذمہ دار ہو، وہ کس منہ سے بلوچستان کا ٹھیکیدار بنتا ہے؟

22,237 Aufrufe

یہ ہیں بی ایل اے کا جھنڈا پہنے دہشت گرد جو تیل کی اسمگلنگ میں ملوث نظر آ رہے ہیں، جبکہ اسی غیر قانونی کاروبار کو سردار اختر مینگل اور BYC کی خاتون کارکنان ’’کاروبار‘‘ کا نام دے کر ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کرتی ہیں۔

12,334 Aufrufe

تم لڑو ہم تمھاری جگہ روٹیاں پکائیں گے بی ایل اے کے دہشت گرد خود لڑنے کی بجائے پہاڑوں میں چھپ کر روٹیاں پکا رہے ہیں، جبکہ خواتین کو خودکش حملوں کے لیے بھیجا ہوا ہے...

13,242 Aufrufe

بلوچستان کے نوجوانوں کو تعلیم اور کھیل سے ہٹا کر دہشت گرد بنانے والی بی ایل اے نوجوان نسل کےلئے نفرت اور تضحیک کا نشان بن گئی، بلوچستان کی عوام کھیل کے میدان میں بی ایل اے کے جھنڈوں زمین پر بچھا کر بشیر زیب برگیڈ کو ذلیل کرنے لگی۔ #Balochistan

بلوچستان کے نوجوانوں کو تعلیم اور کھیل سے ہٹا کر دہشت گرد بنانے والی بی ایل اے نوجوان نسل کےلئے نفرت اور تضحیک کا نشان بن گئی، بلوچستان کی عوام کھیل کے میدان میں بی ایل اے کے جھنڈوں زمین پر بچھا کر بشیر زیب برگیڈ کو ذلیل کرنے لگی۔ #Balochistan

32,071 Aufrufe

ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیکڑ میں بگٹی قبائل نے دشمن بھارت کے خلاف پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیا، اور ہر محاذ پر ساتھ دینے کا اعلان کیا۔ #IndiaPakistanWar

73,611 Aufrufe

پورے بلوچستان میں دہشت گرد مردہ آباد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ محبِ وطن اور غیور بلوچوں نے مہرنگ جیسے بھارتی ناسور کو مسترد کیا اور پاک افواج کے ساتھ یکجہتی کا مکمل اظہار کیا۔ دہشت گرد مردہ آباد بی ایل اے مردہ آباد مہرنگ مردہ آباد #Balochistan

68,560 Aufrufe

*بی ایل اے کی چڑیلیں* کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ 2023 سے پہلے ماہرنگ، بے بو، سمی بلوچ وغیرہ نام کی ان چڑیلوں کا کہیں نام و نشان نہیں تھا۔ یہ کہاں سے آ ٹپکیں؟ یہ سب ایک ڈیزائن کے تحت ہے۔ اور وہ ہے دنیا کو بلوچ عورت کا استحصال دکھانا۔ جس کیلئے بھارتی را نے خوبصورت چہرے بھرتی کیے تاکہ ریٹنگ بھی آئے اور نوجوانوں کو راغب بھی کیا جائے۔ #Balochistan #Quetta

60,057 Aufrufe

آخر اس دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے پاس اتنا پیسہ آتا کہاں سے آیا ہے؟ سوچیں، اگر ایک دہشت گرد کے پاس اتنی رقم ہے تو پوری تنظیم کے پاس کتنا پیسہ ہوگا۔ یہ ویڈیو وہ لوگ بھی دیکھ لیں جو اس دہشت گردی کو محرومی کا جواز دے رہے تھے۔ اصل میں یہ لوگ انڈین پراکسی ہیں، جنہیں جدید ہتھیار اور اس قدر بھاری فنڈنگ فراہم کی جاتی ہے۔ #Balochistan

24,911 Aufrufe

اکبر بگٹی نے کہا تھا کہ ہمارا بلوچی کوڈ یہ ہے کہ کسی بھی جنگ میں عورتوں اور بچوں کو استعمال نہیں کیا جاتا اور نہ ہی انہیں نقصان پہنچایا جاتا۔ سوال یہ ہے کہ اگر یہ اصول درست ہے، تو پھر بشیر زیب کون سا کوڈ استمعال کر کے خواتین کا استمعال کر رہے ہیں؟ یا پھر ایک اکبر بگٹی جھوٹ بول رہے تھے ؟

13,770 Aufrufe

آخر اس دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے پاس اتنا پیسہ آتا کہاں سے آیا ہے؟ سوچیں، اگر ایک دہشت گرد کے پاس اتنی رقم ہے تو پوری تنظیم کے پاس کتنا پیسہ ہوگا۔ یہ ویڈیو وہ لوگ بھی دیکھ لیں جو اس دہشت گردی کو محرومی کا جواز دے رہے تھے۔ اصل میں یہ لوگ انڈین پراکسی ہیں، جنہیں جدید ہتھیار اور اس قدر بھاری فنڈنگ فراہم کی جاتی ہے۔۔۔

11,601 Aufrufe

Videos

Abbasbugti52's profile picture

را کے ایجنٹ گورو آریا نے دھمکی دیا تھا کہ کہ بھارت بلوچستان کو پاکستان سے الگ کر دے گا، اور ماہرنگ بلوچ کو *بلوچستان کی نمائندہ* بنا کر بھارتی یوم جمہوریہ پر مدعو کیا جائے گا۔ 🔹سوچنے کی بات یہ ہے کہ پاکستان میں *صرف ایک* ماہرنگ بلوچ ہے، جبکہ بھارت میں *120 سے زائد آزادی کی تحریکیں* چل رہی ہیں—اور سب کے سب مقامی باشندے ہیں تو اگر: 🔹 پاکستان *راج کمار میگھن* کو بلا کر منی پور کے حالات پر سوال اٹھائے، اور عالمی میڈیا اسے کوریج دے، تو بھارت کے پاس کیا جواب بچے گا؟ 🔹 *آسام کا جیون سنگھ* پاکستان آ کر بتائے کہ وہاں کون حالات خراب کر رہا ہے اور کس طرح کے مظالم ہو رہے ہیں، تو بھارت کہاں کھڑا ہوگا؟ 🔹 پاکستان *امرت پال سنگھ* کو مدعو کر کے بھارتی پنجاب میں سکھوں پر ہونے والے ظلم کو اجاگر کرے، تو بھارت کیا کر لے گا؟ 🔹 پاکستان، جو *اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا رکن* ہے، اگر *Decolonization کمیٹی* میں صرف یہ کہہ دے کہ منی پور کے لوگ بھارتی ریاست کے ظلم کی شکایت کر رہے ہیں، تو کیا بھارت میں اتنی ہمت ہے کہ وہ اس پر کھلی بحث کر سکے؟ 🔹بھارت میں مسلمانوں پر کیا ظلم ہو رہا ہے؟ *دلتوں کا کیا حال ہے؟* خالصتان کی تحریک کیوں ابھر رہی ہے؟ 🔹پاکستان، خاص طور پر بلوچستان کے حوالے سے، بھارت کو بہت سوچ سمجھ کر بات کرنی پڑے گی۔ *گورو آریا کو سمجھنا چاہیے—جیسا منہ ہوگا، ویسی ہی چپیڑ پڑے گی!* #Balochistan

Abbas Bugti journalist

24,802 Aufrufe • vor 27 Tagen