
Abbas Bugti journalist
@Abbasbugti52 • 15,843 subscribers
Watan se muhabbat iman ka juz hai.!! ❤🇵🇰
Shorts
Videos
0:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ ہیں بی ایل اے کے دہشت گرد جو جہنم واصل ہو چکے ہیں۔ یہ ویڈیو ان کے مرنے سے پہلے کی ہے۔ اگر یہ اسی دوران پکڑے جاتے تو BYC، بعض خواتین اور اختر مینگل جیسے لوگ سوشل میڈیا پر چیخ چیخ کر مسنگ پرسن کے لسٹ میں ڈال کر پروپیگنڈا کرتے اور انہیں مظلوم ثابت کرنے کی کوشش کرتے۔ لیکن اب جب حقیقت سامنے آ چکی ہے تو یہ منافق خاموش ہیں۔۔۔
Abbas Bugti journalist34,328 次观看 • 13 天前

پاکستان اب جنگ کے آخری مرحلے میں ہے اور اب پاکستان کے پاس بلوچستان کے دہشت گردوں اور ملک کے غداروں پر قانون اور شریعت نافذ کرنے کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں۔ اختر مینگل کی غداری کو روکنے کی سب سے پہلی ذمہ داری مینگل قبیلے کی ہے۔ اختر مینگل کے پردادا کو غداری کی سزا اس وقت کے مینگل قبیلے نے دی۔ اس کے دادا کو غداری کی سزا بلوچوں نے دی۔ اب وقت ہے پاکستان کے لئے کھڑے ہونے کا اور یہ جنگ پاکستان کو مل کر لڑنی ہے۔۔۔
Abbas Bugti journalist31,064 次观看 • 14 天前
1:01
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

نوشکی کے شہداء پر بننے والی دستاویزی فلم کا ٹریلر۔ بی بی حنیفہ اور ان کی بیٹی حفصہ کو فتنہ الہندستان / بی ایل اے نے شہید کر دیا۔ یہ دستاویزی فلم ماں اور بیٹی کی اس المناک داستان کو بیان کرتی ہے، جس میں ان کے اہلِ خانہ اور مقامی شہریوں کے انٹرویوز بھی شامل ہیں۔..
Abbas Bugti journalist18,505 次观看 • 9 天前

یہ ہے بالاچ مری کے والد سردار خیر بخش مری، جو بول رہے ہیں کہ براہمدغ کی بدقسمتی ہوگی جو بالاچ کو مار دیا، اور وہیں پر جذباتی ہو کر اپنے الفاظ روک لیتے ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ سب کس لیے؟ حقیقت یہی ہے کہ جب براہمدغ یورپ چلے گئے، تب بالاچ مری افغانستان میں تھے۔ تنظیم کے لین دین اور بھتے کے پیسے خود رکھ رہے تھے، جس پر براہمدغ نے بالاچ مری کو مار دیا۔ دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے یہی چیز روزِ اول سے چل رہی ہے، جیسے کہ ماہ رنگ کے باپ غفار لانگو کے ساتھ بھی ہوا تھا۔..
Abbas Bugti journalist28,601 次观看 • 21 天前
0:53
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ ویڈیو ڈیرہ بگٹی 2006 کی ہے۔ اس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ مسلح افراد ہتھیار لے کر راستے پر کھڑے ہیں، راستہ بند کیا ہوا ہے، جبکہ اکبر بگٹی کے کئی سو افراد بندوقیں لیے چل رہے ہیں۔ اب وہ لوگ کہاں ہیں جو کہتے تھے کہ اکبر بگٹی کو مارنا غیر آئینی تھا؟ کیا وہ یہ بتانا پسند کریں گے کہ ہزاروں مسلح افراد کے ساتھ ایک پورے ضلع کو قبضے میں لے کر اعلان کیا جائے کہ ہم ریاست کو نہیں مانتے، اور جو بھی مداخلت کرے گا اسے بندوق کے زور پر ختم کر دیں گے، کیا یہ قانون اور ائین کی بالادستی ہے ؟ تو ریاست اس صورتحال سے کیسے نمٹے؟ اکبر بگٹی نے خود پہاڑوں کا راستہ چنا اور کینسر سے مرنے کے بجائے جنگ میں مرنا پسند کیا، جس کا وہ ہمیشہ سے اظہار کرتے رہے تھے۔ آج بھی وہی اکبر بگٹی کی شروع کی ہوئی مسلح دہشت گردی بلوچ قوم کا خون چوس رہی ہے۔
Abbas Bugti journalist25,115 次观看 • 23 天前

لیک ہونے والی ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بلوچ طالب علم نے خود کو پاکستانی قرار دیتے ہوئے کسی بھی غیر قانونی یا دہشت گرد تنظیم سے وابستہ ہونے سے انکار کیا، جس پر مبینہ طور پر BLA کی جانب سے اس پر تشدد کیا گیا۔ ویڈیو میں یہ بھی سامنے آتا ہے کہ نوجوانوں کو دباؤ، دھمکی اور زبردستی کے ذریعے اپنے گروہ میں شامل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، جو کہ نہ صرف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ نوجوان نسل کے ذہنی و جسمانی تحفظ کے لیے بھی شدید خطرہ ہے۔..
Abbas Bugti journalist89,774 次观看 • 3 个月前
0:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

را کے ایجنٹ گورو آریا نے دھمکی دیا تھا کہ کہ بھارت بلوچستان کو پاکستان سے الگ کر دے گا، اور ماہرنگ بلوچ کو *بلوچستان کی نمائندہ* بنا کر بھارتی یوم جمہوریہ پر مدعو کیا جائے گا۔ 🔹سوچنے کی بات یہ ہے کہ پاکستان میں *صرف ایک* ماہرنگ بلوچ ہے، جبکہ بھارت میں *120 سے زائد آزادی کی تحریکیں* چل رہی ہیں—اور سب کے سب مقامی باشندے ہیں تو اگر: 🔹 پاکستان *راج کمار میگھن* کو بلا کر منی پور کے حالات پر سوال اٹھائے، اور عالمی میڈیا اسے کوریج دے، تو بھارت کے پاس کیا جواب بچے گا؟ 🔹 *آسام کا جیون سنگھ* پاکستان آ کر بتائے کہ وہاں کون حالات خراب کر رہا ہے اور کس طرح کے مظالم ہو رہے ہیں، تو بھارت کہاں کھڑا ہوگا؟ 🔹 پاکستان *امرت پال سنگھ* کو مدعو کر کے بھارتی پنجاب میں سکھوں پر ہونے والے ظلم کو اجاگر کرے، تو بھارت کیا کر لے گا؟ 🔹 پاکستان، جو *اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا رکن* ہے، اگر *Decolonization کمیٹی* میں صرف یہ کہہ دے کہ منی پور کے لوگ بھارتی ریاست کے ظلم کی شکایت کر رہے ہیں، تو کیا بھارت میں اتنی ہمت ہے کہ وہ اس پر کھلی بحث کر سکے؟ 🔹بھارت میں مسلمانوں پر کیا ظلم ہو رہا ہے؟ *دلتوں کا کیا حال ہے؟* خالصتان کی تحریک کیوں ابھر رہی ہے؟ 🔹پاکستان، خاص طور پر بلوچستان کے حوالے سے، بھارت کو بہت سوچ سمجھ کر بات کرنی پڑے گی۔ *گورو آریا کو سمجھنا چاہیے—جیسا منہ ہوگا، ویسی ہی چپیڑ پڑے گی!* #Balochistan
Abbas Bugti journalist24,802 次观看 • 27 天前

بی ایل اے کے دہشت گردوں نے رات کے اندھیرے میں ایک پتھر پر اپنا جھنڈا بنایا، مگر صبح ہوتے ہی سکیورٹی فورسز کے جوان اسی پتھر پر موجود اس جھنڈے کو روندتے ہوئے کھڑے ہیں۔ کہاں ہے بشیر زیب؟ کہا کہ ہم بلوچستان کا ایک پتھر بھی کسی دہشت گرد کو قبضہ کرنے نہیں دیا جائے گا۔..
Abbas Bugti journalist43,880 次观看 • 1 个月前

فتنہ الہندوستان بی ایل اے کی نام نہاد "آزادی کی تحریک" آخر کس موڑ پر پہنچ گئی؟ ہم تو روایات، غیرت اور بلوچ اقدار کے امین ہوتے تھے، مگر آج وائرل ہونے والی ویڈیوز نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ آخر پہاڑوں میں خواتین کے ساتھ کیا ہو رہا ہے، اور بشیر زیب کی قیادت میں یہ تنظیم کہاں جا پہنچی ہے؟ یہ آزادی کی تحریک ہے یا بلوچ روایات اور اقدار کی کھلی نفی؟
Abbas Bugti journalist27,344 次观看 • 1 个月前

کچھ لوگ یہ تاثر دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ نواب اکبر بگٹی کی ہلاکت بلوچستان میں بدامنی کی وجہ ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ بلوچستان میں حالات خراب کرنے والے خود اکبر بگٹی تھے جنہوں نے بی ایل اے کی بنیاد رکھ کر نوجوانوں کو بندوق تھمائی اور پھر بے گناہ بلوچوں کے قتل کو جدوجہد کا نام دے دیا۔..
Abbas Bugti journalist20,001 次观看 • 23 天前