
Abu bakar
@Abubakrnazir804 • 22,548 subscribers
حقیقی آزادی کا مجاھد ابوبکر
Shorts
Videos
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اسلام آباد ایرپورٹ ایف آئی اے کی ریسلر خاتون اہلکار کا خاتون مسافر پر تشدد .وجہ کیا تھی اس نے میرے سے ٹوائلٹ پیپر کیوں مانگا ? میں کوئی صفائی والی ہوں .یہ میری توہین کر رہی تھی. ریسلر خاتون کا بیان یہ پاکستان ہے ادھر جس کا بس چلتا ہے وہ فرعون بن جاتا ہے افسوس ہے جرنلوں نے اس ملک میں قانون ختم کر کے پورا ملک جنگل بنا دیا ہے
Abu bakar170,517 次观看 • 2 个月前

علیمہ خان کا میدان میں آتے ہی کرنل علی محمد خان کے پیٹ میں مروڑ اٹھنا شروع ہوگئے ھین یہ سب لیڈر شپ عمران خان کو جیل میں رکھنےمیں اہم کردار ادا کر رہی ہے تین سال ہوگئے نا کچھ کیا اگر بہن میدان میں آئ تو فورن اسکو مروسی سیاست بنا دیا اس بے شرم سے پوچھو اسنے کونسا عھدہ مانگا ہے وہ تو بھائ کے لیے نکل رہی ہے اب تم نے چوڑیاں ڈال لی ھین تم بزدل بن گئے ہو تو اس میں شوکت خانم کی اولاد کا کیا قصور ہے بتائو
Abu bakar17,994 次观看 • 6 天前