
Adeel Asif Pk 🇵🇰
@AdeelAsifPkOne • 87,104 subscribers
MBA Marketing, want this planet a better place. Marketing, Politics, Parody, Satire,Content Creator, Music, Podcast, Part time Artist. Proud 🇵🇰
Shorts
Videos

بہت ہی باریک واردات ادارے متوجہ ہوں 🚨 زیادہ سے زیادہ ری ٹویٹ کی درخواست جب تک ادارے نوٹس نہ لے لیں 🚨🚨 تحریک انصاف کی ورکر محوش کماس خان اس وقت ایران کے نام سے اکاؤنٹ بنا کر چلا رہی ہے، جس میں وہ عمران خان کو ایت اللہ کے ساتھ جوڑ رہی ہے۔ پاک افغان جنگ میں اس عورت نے افغانستان کے نام سے بھی اکاؤنٹ بنایا اور وہاں پر طالبان کی ویڈیوز بنائی جو کہ اس نے اپنے پیج پر بھی اپلوڈ کی۔ یہ ایک بہت بڑا مافیا بن چکا ہے نظر رکھیں 🚨🚨 DG ISPR Attaullah Tarar Azma Zahid Bokhari Khawaja M. Asif
Adeel Asif Pk 🇵🇰145,926 просмотров • 3 месяцев назад
1:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

قوم رجب بٹ کا شکریہ ادا کرتی ہے 🔥 کہ اس نے گھریلو کہانیاں لوگوں کو دکھا کر اسے فیملی وی لاگنگ کا نام دیا۔ پاکستان میں کوئی ایسا سینسر بورڈ نہیں جو اس کام کو روک سکے؟ رجب بٹ کے تو اب بڑے بڑے سیاستدانوں کے ساتھ تعلقات ہیں مگر ان کو تو کوئی روک لے اس سے پہلے یہ کپڑے اتار لیں۔
Adeel Asif Pk 🇵🇰106,503 просмотров • 2 месяцев назад

سو اختلاف کر لو مگر یہ کرنے کا پانی صرف Mohsin Naqvi میں ہی ہے۔ تن کے رکھ دیا ہندوستان کی ٹیم کو۔
Adeel Asif Pk 🇵🇰316,259 просмотров • 8 месяцев назад

سوال تو پوچھیں گے اور جواب دینا ہوگا۔۔ کیا صحافی وہی ہوتا ہے جو آپ کے حق میں بات کرے..؟ سلائی مشینوں سے اربوں روپے کی جائیداد بنا کر آج پارٹی کی قیادت سنبھالنے کے خواب دیکھنے والی علیمہ خان کو اپنے اس ظرف کی معافی مانگنی چاہیے۔ احتشام ہمیں آپ پر فخر ہے۔
Adeel Asif Pk 🇵🇰434,424 просмотров • 2 лет назад
1:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

عمران خان نے تو کہا تھا چار گولیاں عمران اسماعیل کی شلوار میں سے نکلی، مگر یہ شہباز گل کی گاڑی میں سے کون سی گولیاں نکل رہی ہیں؟
Adeel Asif Pk 🇵🇰160,252 просмотров • 11 месяцев назад

یہ ڈاکٹر ذاکر نائک سے لیکچر لینے کہ بعد کی ویڈیو ہے۔ بس یہی بتانا تھا۔ خدا حافظ
Adeel Asif Pk 🇵🇰217,377 просмотров • 1 год назад

زیادہ سے زیادہ ری ٹویٹ کی درخواست جب تک حکام کی نظروں میں نہ آجائے 🚨 DG ISPR Attaullah Tarar تحریک انصاف کے رہنما صمد یعقوب صاحب کی باریک واردات، کیا وجہ ہے تحریک انصاف جب ہندوستان سے جنگ ہوئی تو مودی کے اعلی کار بن گئے؟ جب افغانستان سے جنگ ہوئی تو افغانیوں کے الہ کار بن گئے؟ خیر سمد صاحب تو ہندوستانی چینلز پہ بیٹھ کے پاکستان کی ایسی کی تیسی کرتے ہیں، "پاکستان میں ہی بیٹھ کر" ہمارا کام صرف ائیڈنٹیفیکیشن کرنا ہے۔ باقی حافظ دیکھ لے گا 🇵🇰
Adeel Asif Pk 🇵🇰40,458 просмотров • 2 месяцев назад

یہ کہتی ہے اس نے Mphil کیا ہے، اور اس کی تنخواہ 30 ہزار ہے، اور اس نے یورپ کو وزٹ بھی کیا ہے بغیر پاسپورٹ کے۔ یوٹیوبر ریحان نے اس عورت کو پروگرام 5 گھنٹے ریکارڈ کرنے کے بعد اپنے چینل کے ایک ڈیپارٹمنٹ سے اوپر سٹوڈیو میں بلایا۔ اس کو پلان کے مطابق سٹیج پر بلایا، مگر ایک تو یہ یوتھیے پڑھے لکھے نہیں ہوتے اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔ اب یہ یوتھیا قسم کے دماغ چینلز کے اندر خبریں بناتے ہیں، اور عوام میں پاکستان کے خلاف نیریٹو بناتے ہیں۔ خیر بہت امید ہے کہ ان کی باری بھی آئے گی🚨
Adeel Asif Pk 🇵🇰51,016 просмотров • 4 месяцев назад

رات 12 بجے لال ہے لال کی آوازیں آنا شروع ہو جائیں گی۔ آرٹیکل 245 کے تحت رات 12 بجے اسلام آباد میں فوج ڈپلائی ہو جائے گی، ایک ڈیوٹی پر حاضر دوست سے بات ہوئی، اس نے کہا علی امین گنڈا پور اگر اسلام اباد میں داخل ہوا تو 9 مئی کا بدلہ لیا جائے گا پوپ کورن 🍿 تیار کر لو۔
Adeel Asif Pk 🇵🇰166,456 просмотров • 1 год назад

عمران خان سے چھوٹی پھینکنے والے ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے۔ 85.28 کی پھینکی 🔥🇵🇰🔥
Adeel Asif Pk 🇵🇰74,008 просмотров • 8 месяцев назад