Adil's banner
Adil's profile picture

Adil

@Adljaferi1,448 subscribers

I plan, I execute, I conquer

Shorts

Khan sab in adyala right now 😂 #IslamabadTalks #Pakistan

Khan sab in adyala right now 😂 #IslamabadTalks #Pakistan

54,710 Aufrufe

Videos

Adljaferi's profile picture

قمر منصور بھائی کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ شاید ظلم و جبر کے اس ماحول میں بہت سے لوگ ان کی خدمات اور تحریک کے لیے ان کے خلوص کا کھل کر اعتراف کرنے سے گریز کرتے ہوں، لیکن ایک عرصہ بطور معاون ان کے ساتھ وابستہ رہنے کے بعد میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ میں نے قمر منصور بھائی جیسا شریف النفس، مخلص اور کھرا انسان بہت کم دیکھا ہے۔ یہ ویڈیو 22 اگست کے بعد ان پر قائم کیے جانے والے مقدمات، طویل قید و بند اور اذیت ناک حالات سے رہائی کے بعد کی ہے۔ ضمانت پر رہائی کے باوجود میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنے مقدمات اور ذاتی مشکلات سے زیادہ اپنے ان ساتھیوں کا ذکر کیا جن پر جھوٹے مقدمات قائم کیے گئے، اور ان کے خاندانوں کی فکر ان کے چہرے اور الفاظ سے نمایاں تھی۔ یہی وہ وصف ہے جو ایک سچے اور بے لوث کارکن کی پہچان ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ قمر منصور بھائی کو والدہ ماجدہ کے انتقال پر صبرِ جمیل عطا فرمائے، مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔ آمین۔

Adil

12,101 Aufrufe • vor 2 Tagen

Keine weiteren Inhalte verfügbar