
Haroon Baloch, PhD
@advertbalcha • 1,268 subscribers
DigitalRights. Free speech adv. Work @bytesforall | Journo @CredibleTime | @TheNewsonSunday | https://t.co/PdqzGe3h2y… | Media Development Specialist
Shorts
Videos

کلاسرا صاحب اور منیب فاروق ڈاکٹر ماہرنگ کے بارے میں واضح طور پر کس کا مؤقف بناں کر رہے ہیں۔ احتیاط سے سنیں۔ جو لفظ ماہرنگ کے لئے استعمال کیا گیا ہے وہ انگریزی زبان میں منفی نہیں ہے مگر کس کانوٹیشن میں استعمال کیا گیا وہ اسے منفی بنا دیتا ہے۔ یہاں دونوں صحافی ماہرنگ کو ریاست کے لئے ناپسندیدہ شخصیت کے طور پر ڈسکس کر رہے ہیں۔ یہ شرمناک بات ہے کہ پاکستانی پنجابی اور سرائیکی صحافی پنجاب و سندھ کی ایلیٹ کلاس سے تعلق رکھنے والی خواتین سیاستدانوں کو لیڈر کہتے نہیں تھکتے، کیونکہ وہ شریف اور بھٹو خاندانوں سے ہیں اور انہی سے ان صحافیوں کے گھر چلتے ہیں۔ مگر بلوچستان کی ایک لڑکی، جس کے والد کو لاپتہ کرکے لاش پھینکی گئی اور جو آج کروڑوں بلوچوں اور پشتونوں کی امید ہے، اس کے لیے یہ صحافی پوسٹر گرل کے الفاظ استعمال کرتے ہیں۔ افسوس، رؤف کلاسرا صاحب!
Haroon Baloch, PhD21,864 views • 9 months ago

بلوچ دانشور ڈاکٹر شیر محمد مری کا ایڈووکیٹ ایمان مزاری کے لئے نیک خواہشات کا پیغام۔ کہتے ہیں ہمیں ایسی بہادر اور ذہین وکیل لیڈروں کی ضرورت ہے جو بلوچوں کی آواز بن رہے ہیں۔ بہادری کے ساتھ تھوڑا محتاط رہنے کی بھی ضرورت ہے، کسی بھی ایڈونچر میں ایسے لوگوں کو کھونا نہیں چاہتے۔ #imaanmazari
Haroon Baloch, PhD10,325 views • 8 months ago
No more content to load