Faiza Murad's banner
Faiza Murad's profile picture

Faiza Murad

@advfayeza18,415 subscribers

A lawyer who brutally speaks her mind with a serious addiction to coffee | PTI | @LondonU | @TheMcrCollege | RTs are not endorsements

Shorts

تاریخ منصور اعوان کو ایک ایسے شخص کے طور پر یاد کرے گی جس نے انصاف اور جمہوریت کے اصولوں کو روند کر مظلوم شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں کے ظلم کو ممکن بنانے کے لیے ریاست کا بھرپور ساتھ دیا۔ خود کو اصولوں کا علمبردار کہنے والا یہ شخص طاقت کے نشے میں اپنے ضمیر کو بھول گیا۔ یہ شخص ایک زندہ مثال ہے کہ کیسے اقتدار کے لالچ میں نظریات اور اخلاقیات کا سودا کیا جاتا ہے۔

83,693 views

ہمارے والد کرپٹ نہیں اور یہ بات میرے خیال میں اسٹیبلشمنٹ بھی جانتی ہے۔ سلیمان خان

Sensitive content

ہمارے والد کرپٹ نہیں اور یہ بات میرے خیال میں اسٹیبلشمنٹ بھی جانتی ہے۔ سلیمان خان

44,295 views

فلسطین کے حق میں ایک مظاہرے پر جی پی او چوک لاہور میں جس تعداد میں پولیس تعینات کی گئی ہے وہ سمجھ سے باہر ہے۔ PTI کا جھنڈا تو تھا ہی کیا اب فلسطینی پرچم لہرانا بھی جرم بن چکا ہے؟

38,748 views

مسلم لیگ ن کا حصہ بننے کے لیے شاید سب سے پہلی شرط ایک گندی اور زہریلی سوچ ہونا ہے۔ کچھ سال پہلے ترکی کے سفر کے دوران، اعظم نذیر تارڑ اور اشتر اوصاف میری سیٹ کے بالکل پیچھے بیٹھے تھے۔ حیرت کی بات یہ تھی کہ اپنی گفتگو میں جو زبان وہ استعمال کر رہے تھے، اس میں گالم گلوچ سے لے کر مریم نواز کے خلاف نہایت نچلے درجے کی باتیں شامل تھیں۔ اگر میرا ذہن بھی مریم نواز جیسا ہوتا تو میں اُس وقت وہ ساری گفتگو ریکارڈ کر لیتی۔ اور اگر وہ ریکارڈنگ کبھی منظرِ عام پر آ جاتی تو شاید مریم نواز خود یہ یقینی بناتیں کہ اعظم نذیر تارڑ اور اشتر اوصاف آج زمین کے چھ فٹ نیچے ہوتے۔ اس جماعت کا اصل کردار زبان پر منافقت، دل میں بغض اور ذہن میں صرف گندگی ہے۔

25,815 views

لاہور میں فسطائیت کا راج جاری۔ سینکڑوں کارکنان کے گھر پولیس ریڈز۔ یہ حربے نہ پہلے کام آئے نہ اب آئیں گے۔

22,342 views

آئی ایل ایف کے وکلاء کا دل سے شکریہ جنہوں نے مشکل وقت میں ورکرز کا نہ صرف ساتھ دیا بلکہ ہر محاذ پر ان کے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔ تمام ورکرز کو دونوں مقدمات سے ڈسچارج کروا لیا گیا ہے۔ شجاعت جندران

10,953 views

Videos

No more content to load