
Faiza Murad
@advfayeza • 18,415 subscribers
A lawyer who brutally speaks her mind with a serious addiction to coffee | PTI | @LondonU | @TheMcrCollege | RTs are not endorsements
Shorts
Videos

کل علی مصطفی | Ali Mustafa کی جانب سے پوچھا گیا کہ آئینی بینچ کے عسکری فیصلے پر میرا پہلا ری ایکشن کیا ہے۔ میرا جواب: not a surprise یہ نظرثانی کیس مہینوں عدالتوں میں چلتا رہا اور تحریک انصاف نے ہر قانونی دروازہ کھٹکھٹایا، ہر دلیل پیش کی، ہر آئینی نکتہ اٹھایا۔ لیکن 26 ویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں بنائے گئے آئینی بینچ نے آج ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے آئینی حق پر ڈاکہ ڈالا ہے۔
Faiza Murad20,225 просмотров • 1 год назад

اسی خبر کے تناظر میں علی مصطفی | Ali Mustafa نے کل رات ایک بار پھر مجھے اپنے شو میں مدعو کیا تاکہ اس ظالمانہ رویے کے خلاف مؤثر انداز میں آواز بلند کی جا سکے۔ یہ سب سیاسی قیدی ہیں جن کے خلاف آپ ملٹری ٹرائل چلانے کے باوجود کچھ ثابت نہیں کر پائے۔ بجلی بند رکھنا، برے روئیے سے پیش آنا، طبی سہولیات سے محرومی، ان سب ہتھکنڈوں سے آپ ان لوگوں کا نظریہ نہیں چھین سکتے۔
Faiza Murad18,898 просмотров • 1 год назад

اسٹیبلشمنٹ کے لیے پیغام: لوگوں کے منڈیٹ کا اور پاکستان کی جمہوریت کا احترام کرو۔
Faiza Murad17,057 просмотров • 1 год назад

تحصیل پیرمحل میں صدر کسان ونگ رانا غلام شبیر خاں کے ڈیرے پر مہر ممتاز دولتانہ (جنرل سیکرٹری ریجن پنجاب) کی قیادت میں کسانوں نے حکومت کی جانب سے ہونے والی زیادتیوں کے خلاف پرامن احتجاج کیا۔ عمران خان کا پیغام کسانوں تک پہنچایا گیا اور بہتر زرعی پالیسیز کا مطالبہ کیا گیا۔ کسانوں نے مکی اور گندم کا علامتی جنازہ بھی پڑھا، جس میں بڑی تعداد میں کسان شریک ہوئے۔
Faiza Murad11,581 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки