
Haider Majeed
@AdvHaiderMajeed • 28,292 subscribers
Military Prisoner 730 Days- Legal Advisor of Imran Khan- Ticket Holder #PP160 lhr- Former President #ISFPunjab- Advocate Highcourt- Political Activist
Shorts
Videos

عمران خان صاحب کی تینوں بہنیں ملاقات نہ ہونے کی وجہ سے اڈیالہ جیل کے دروازے کے سامنے بیٹھیں ہیں اور رات اسوقت ان پر پانی پھینکا جا رہا ہے، "کرنے والو اور کروانے والو" سن لو یہ وقت گزر جائے گا، لیکن تم لوگوں کی شکلیں اور کرتوتیں ہمارے دل و دماغ میں نقش ہو رہی ہیں بھاگنے تمہیں بھی نہیں دیں گے۔
Haider Majeed137,037 次观看 • 6 个月前

میرا چھوٹا بھائی ملک تیمور مجید۔ جو گُزشتہ دو سال سے سیسہ پلائی دیوار کی مانند میرے خاندان، نظریہ، اور میرے لیڈر سے میری وفاداری کی حفاظت کرتا رہا۔ میری رہائی کے روز اُس کو گرفتار کر کے مجھے اور میرے اہلِ خانہ کو ایک جذباتی دھجکہ دیا گیا۔ پر مجھے فخر ہے اپنے بھائی تیمور مجید پر
Haider Majeed36,194 次观看 • 9 个月前
没有更多内容可加载