Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

سابق صدر آئی ایس ایف خیبرپختونخوا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی صاحب کی گھر آمد، برادرم مینا خان، برادرم شاہد خٹک، برادرم شفیع جان، برادرم امجد علی شاہ اور آنے والے تمام مہمانانِ گرامی کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔

83,716 Aufrufe • vor 9 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

بے شک اللہ سب سے بڑا ہے۔☝🏼 آج وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا۔ ڈی آئی خان پہنچنے پر سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پولو گراؤنڈ میں سہیل آفریدی کا استقبال کیا۔ چونکہ سہیل آفریدی ہیلی کاپٹر کے ذریعے آئے تھے اور ان کا اسکواڈ اور گاڑیاں پشاور سے نہیں آئی تھیں، اس لیے علی امین گنڈاپور نے اسی وزیراعلیٰ کو اپنی بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کیں، جس نے علی امین گنڈاپور سے سرکاری اسکواڈ اور سرکاری گاڑیاں واپس لی تھیں۔ ہسپتال میں علی امین گنڈاپور نے ذاتی طور پر تمام زخمیوں میں ایک، ایک لاکھ روپے تقسیم کیے۔ بعد ازاں سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور کی رہائش گاہ گئے، جہاں سیاسی صورتحال اور 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے گفتگو ہوئی اور پریس کانفرنس بھی کی گئی۔ پریس کانفرنس کے دوران ڈی آئی خان کے صحافیوں نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے سوال کیا کہ آپ نے ڈیرہ اسماعیل خان کے فنڈز کیوں روک رکھے ہیں، کیا یہ خیبرپختونخوا کا حصہ نہیں؟ اس پر علی امین گنڈاپور نے صحافیوں کو سختی سے منع کیا کہ سہیل آفریدی مہمان ہیں، آپ یہ سوال نہ کریں گلی محلے سے نکل آئے اور نیشنل ایشوز پر بات کریں۔

Khalid Khan Supari

31,112 Aufrufe • vor 3 Tagen