
Muhammad Shoaib Shaheen
@advshoaib66 • 54,403 subscribers
Advocate Supreme Court / Former President IHCB / PBC/ Founder VC IBC ,Member CC&PC PTI, PTI Candidate from NA-47, Islamabad ⚖️
Shorts
Videos

الحمدللہ میں اپنی سیٹ تقریباً 53 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے جیت چکا تھا مگر DRO اور انتظامیہ نے دھاندلی اور بدیانتی کر کے میرا رزلٹ میرے مخالف کو دیے دیا ۔جو فام 45 کے مطابق 53 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے مجھ سے ہار رہا تھا ۔عوام الیکشن کمیشن ۔ DRO اور انتظامیہ اس شرمناک حرکت کو کبھی تسلم نہیں کرے گی ۔میں کل اس دھاندلی شدہ رزلٹ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے جا رہا ہو ۔اور الیکشن کمیشن ۔DRO کے اس شرمناک حرکت کے خلاف بہت جلد احتجاج کی کال دینے جارہا ہو. عوام کبھی بھی اس دھاندلی شدہ الیکشن کو تسلیم نہیں کرے گی
Muhammad Shoaib Shaheen278,093 просмотров • 2 лет назад

"مجھے پولیس کی اسپیشل برانچ نے اٹھایا، مرد اہلکاروں نے اُلٹا لیٹا کر تشدد کیا، مجھے کرنٹ لگایا اور نازیبہ سوالات پوچھے، مجھے انصاف نہ دیا گیا تو میں خود اپنی جان لے لونگی" یہ کہانی ہے ایک کاٹن ملز کے مالک کی بیوی کی، جس کو صرف اسلئے پولیس نے اغواء کیا کیونکہ اُسکا شوہر پولیس کو پیسے نہیں دے رہا تھا تو سوچیں عام شہری کا کیا حال ہوگا جب ملک میں جنگل کا قانون ہو تو کسی کی ماں بہن کی عزت محفوظ نہی رہتی۔ کیا ہمارے ملک میں آئین اور قانون ہے ؟؟؟
Muhammad Shoaib Shaheen245,906 просмотров • 2 лет назад

یہ سب محبت عمران خان کی وجہ مل رہی میں وعدہ کرتا ہوں یہ سیٹ جیت کر اپنے قائد کو گفٹ کروں گا
Muhammad Shoaib Shaheen75,480 просмотров • 2 лет назад
Больше нет контента для загрузки