Afghan Journalist's banner
Afghan Journalist's profile picture

Afghan Journalist

@Afghan034414,673 subscribers

فری لانس صحافی

Shorts

یہ اب اپنے ہمسایہ ملک کو دھمکیاں دے رہا ہے۔ مجھے 25 کروڑ پاکستانی بھائیوں اور بہنوں پر افسوس ہوتا ہے کہ یہ شخص ان کا وزیرِ دفاع ہے۔

340,547 Aufrufe

یہ کتنے بے ضمیر لوگ ہیں! فوجی رجیم نے منشیات کے عادی افراد کے ہسپتال کو نشانہ بنایا، مگر ISPR کے ہینڈلرز دعویٰ کر رہے ہیں کہ انہوں نے ڈرون بنانے والی فیکٹری کو نشانہ بنایا ہے۔ آخر وہ نشے کے عادی مریضوں کو ڈرون کیسے قرار دے سکتے ہیں؟ وہ اپنے مظالم کے لیے بہانے کیوں تلاش کرتے ہیں?

80,421 Aufrufe

اسلام آباد میں ایٹمی توانائی کے مرکز پر حملہ ہوا ہے، اسلام آباد کی تمام داخلی راستے بند کر دیے گئے ہیں۔ جمردو کالونی، صوابی تھانہ اور نوشہرہ کینٹ پر ڈرون حملے کیے گئے ہیں، جن میں متعدد سکیورٹی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ جمردو میں متعدد ایمبولینسی پہنچ گئی ہیں۔

92,109 Aufrufe

الحمدللہ! ننگرہار کے گوشته میں تین چوکیاں اور کنڑ میں دو چوکیاں اب تک قبضے میں لے لی گئی ہیں۔ دشمن فرار کی کوشش کر رہا ہے، لیکن ابابیل مجاہدین اسے بھاگنے کا موقع نہیں دے رہے۔ اللہ اکبر! ☝🏻

88,017 Aufrufe

یہ اسرائیلی فوج نہیں بلکہ پاکستانی فوج ہے جو وزیرستان میں لوگوں کی چاردیواری کے تقدس کو پامال کرتی ہے گھروں میں زبردستی داخل ہوتی ہے، سامنے آنے والے فریق سے خوفزدہ رہتی ہے اور علاقے کے معصوم عوام کو ڈھال کےطور پر استعمال کرتی ہے، جو سراسر ظلم اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

62,219 Aufrufe

افغانوں نے کتنے ثواب کمائے، کم از کم اس سرد موسم میں جانوروں کو خوراک تو مل گئی۔

42,921 Aufrufe

جرنیلوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کسانوں کی مہینوں کی محنت ضائع ہو گئی۔

30,004 Aufrufe

یہ دنیا کا وہ اداس ملک افغانستان ہے جہاں ویڈیو میں نظر آنے والے لوگ غربت، بے روزگاری اور مایوسی کے باعث اپنی جانیں لے رہے ہیں۔😊

10,703 Aufrufe

عاصم یزید تو جی ایچ کیو میں آرام سے بیٹھا ہوتا ہے، جبکہ بیچارے سپاہی روز بروز بلوچ مزاحمت کاروں اور ٹی ٹی پی کا نشانہ بنتے ہیں۔ بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کی حالیہ کارروائیوں نے فوج اور ایف سی اہلکاروں میں شدید مایوسی پھیلا دی ہے، اور مسلسل خوف نے اُنہیں ذہنی مریض بنا دیا ہے۔

25,504 Aufrufe

پاکستان نے بدترین بزدلی اور بےغیرتی دکھائی — دشمن کے سامنے ہار کر اب نہتے مہاجرین پر ظلم کر رہا ہے، انہیں گھروں سے نکال دیا ہے مگر راستے بھی بند کر دیے ہیں، لوگ بیابانوں میں فاقوں اور اذیت میں پڑے ہیں۔ فوجی رجیم کو دشمن پہچاننا چاہیے بے سلاح لوگوں پر اپنی بہادری کا مظاہرہ نہ کرے۔

27,247 Aufrufe

میرے مرشد جناب شہباز شریف صاحب اپنی کتاب "تباہیِ پاکستان" میں فرماتے ہیں کہ پیٹرول مقدس سرزمین سے نکلتا ہے، جتنا مہنگا خریدو گے اتنا زیادہ ثواب ملے گا۔ 😊

13,204 Aufrufe

مجھے پنجابی سمجھ نہیں آتی۔ البتہ طورخم بارڈر کا ذکر کیا جا رہا ہے😊۔ ویڈیو سے بھی واضح ہے کہ کسان اپنی کاشت کی ہوئی فصل کو خود ضائع کر رہے ہیں، کیونکہ کوئی فائدہ نہیں رہا، اس لیے کہ افغانستان جانے والی راہ بند کر دی گئی ہے۔

20,210 Aufrufe

پہلے انہوں نے تمام تیراہ کے رہائشیوں کو علاقہ چھوڑنے کا حکم دیا۔ جب لوگ نقل مکانی کر گئے تو راستوں میں 3 یا 4 راتیں ذلیل کیا گیا۔ جو لوگ وہیں رہ گئے ان پر بلاوجہ مارٹر گولے برسائے گئے اور عورتوں اور بچوں کو شہید کیا جا رہا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ تیراہ میں جنگ کس کے خلاف ہو رہی ہے؟

16,355 Aufrufe

یہ کھلونے نہیں ہیں، بلکہ وہ ٹینک ہیں جو سوویت یونین اور نیٹو افغانوں کو ختم کرنے کے لیے لائے تھے، مگر ٹینک یہیں رہ گئے اور وہ خود بھاگنے میں کامیاب ہو گئے۔ اس میں دنیا کے ہر اُس حملہ آور کے لیے سبق ہے جو افغانستان کو ٹیڑھی نظر سے دیکھتا ہے۔ #دلو۲۶

13,694 Aufrufe

ہم نے دنیا کی تمام بڑی بڑی سلطنتوں کو شکست دی ہے ان کی زوال کی نشانیاں آج بھی یہاں موجود ہیں۔ اس کے باوجود ہمارے پڑوسی تاریخ سےسبق نہیں لیتے۔ سن لیں پتر! اگر تم اس ہٹ دھرمی سے باز نہ آئے، تو تمہارے انجام بھی وہی ہوگا اور تمہاری ٹیکنالوجی کے آثار بھی ہم عجائب گھروں میں رکھ دیں گے۔

18,815 Aufrufe

انتظار کی گھڑیاں ختم بلآخر مفتی صاحب کا انٹرویو آگیا۔😊

11,366 Aufrufe

ددې معصومې ماشومې تر سترګو لاندې یې د کورنۍ غړي خاورو ته وسپارل شول او دې ورته یوازې د بېوسۍ کاته کول.

Sensitive content

ددې معصومې ماشومې تر سترګو لاندې یې د کورنۍ غړي خاورو ته وسپارل شول او دې ورته یوازې د بېوسۍ کاته کول.

32,980 Aufrufe

خیبر پختونخوا کے بعد فوجی رژیم نے افغانستان میں بھی مساجد کو اپنا ہدف بنایا ہے۔ یہ مسجد افغانستان کے پکتیکا صوبے کی برمل تحصیل میں واقع ہے، جسے گزشتہ رات فوجی رژیم نے نقصان پہنچایا ہے۔

14,270 Aufrufe

This is Afghanistan (Kabul).

This is Afghanistan (Kabul).

11,873 Aufrufe

Videos