
Afghan Journalist
@Afghan0344 • 14,673 subscribers
فری لانس صحافی
Shorts
Videos

فوج نے ایک بار پھر ڈبل گیم کھیلا حافظ کی تعریف میں اس پر بیان کیا، پھر داعش کے ذریعے شیخ صاحب کو شہید کر دیا گیا اور ہزاروں طلبہ یتیم ہو گئے۔ وہ اس عمر میں کسی کے لیے خطرہ نہیں تھےصرف درس دیتےاور طلبہ کی تربیت کرتے تھے۔ مگر فوج نے اپنے سیاسی مفادات کو ترجیح دی اور انہیں شہید کیا.
Afghan Journalist67,856 görüntüleme • 29 gün önce

الجزیرہ نے واقعی معنوں میں صحافت کا حق ادا کیا ہے۔ #ISPR جعلی ویڈیوز بنانے میں مصروف ہے اور اس کے ہینڈلرز الجزیرہ کے خلاف مہم چلا رہے ہیں کیونکہ اس نے سچ بیان کیا اور پاکستان فوج کے مظالم سے پردہ اٹھایا اور ان بے گناہ سویلینز کی آواز دنیا تک پہنچائی جنہیں ظلم کا نشانہ بنایا گیا۔
Afghan Journalist207,859 görüntüleme • 3 ay önce

امارت نے ایک بار پھر پاکستانی حکام کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ راستہ کھلنے کی امید میں لایا گیا اسکینر واپس لے جانا پڑا، کیونکہ امارت نے واضح کر دیا کہ طورخم کی چابی اب اس کے پاس ہے۔ جب چاہیں گے، راستے کھولیں گے۔ اب پاکستان کی من مانی ٹرانزٹ پالیسی ختم ہو چکی ہے۔💪
Afghan Journalist210,291 görüntüleme • 5 ay önce

صحافی رپورٹ تیار کر رہا تھا کہ ایک روتی ہوئی ماں آ گئی: میرا بیٹا علی احمد یہاں زیرِ علاج تھا، مگر اب لاپتہ ہے، اس کی بات ختم بھی نہیں ہوتی کہ ایک اور ماں آ کر رونے لگتی ہے، پھر ایک اور، پھر ایک اور۔ ہر ماں اپنے بچے کو ڈھونڈ رہی ہے مگر حالت یہ ہے کہ لاشیں بھی جل چکی ہیں۔
Afghan Journalist106,514 görüntüleme • 2 ay önce

افغان خود اپنے کھانے کے لیے بھی کچھ خاص نہیں رکھتے، لیکن پھر بھی جو تھوڑا بہت موجود ہے اسے غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ بانٹتے ہیں۔ یہ ۴۲ ٹرک، جن میں ۵۳ ٹن غذائی اشیاء شامل ہیں، افغانستان کی جانب سے فلسطین کے لیے امداد ہے۔ یہ ایثار اور بھائی چارے کی ایک خوبصورت مثال ہے۔
Afghan Journalist64,143 görüntüleme • 1 ay önce

جنہوں نے یہ لوگ کو زبردستی گھروں سے نکالا ہے، وہ تیراہ کی سردی، برف، پہاڑوں اور خراب سڑکوں سے واقف نہیں۔ وہ راولپنڈی (#GHQ) میں بیٹھے ہیں، جہاں گرمی میں ٹھنڈی اور سردی میں گرم اے سی لگی ہوتی ہے۔ ایسے لوگ ان بچوں، عورتوں، بوڑھوں اور مریضوں کے حال سے کیا واقف ہوں گے۔
Afghan Journalist162,371 görüntüleme • 4 ay önce

وزیرِ داخلہ نے پاکستانی رجیم کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اتنے کمزور نہیں ہیں کہ اپنے لوگوں کا حساب نہ لے سکیں۔ ہم تو اپنی ایک مرغی کا بھی حساب لیتے ہیں۔ ہم عالمی اداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی آزادانہ تحقیقات کریں۔
Afghan Journalist72,938 görüntüleme • 2 ay önce

پاکستانی علما آخرکار فوج کے دھوکے کو سمجھ گئے، وہ کہتے ہیں کہ شیخ ادریس صاحب کی شہادت میں افغانستان کو ملوث کرنا پاکستانی عوام کو گمراہ کرنا ہے، وہ کہتے ہیں کہ اگر تم کہتے ہو کہ حملہ افغانستان میں پلان ہوا تھا تو بارڈر تو بند ہے، پھر حملہ آور چارسده کیسے پہنچے؟
Afghan Journalist27,318 görüntüleme • 28 gün önce

تم نے ڈیورنڈ لائن پر باڑ لگائی، کیمرے نصب کیے، بڑی بڑی چوکیاں اور بیس بنائے، پشاور سے اسلام آباد تک چیک پوسٹیں قائم کیں، لاکھوں فوجی اور ایجنٹ تعینات کیے، پھر بھی تم ٹی ٹی پی کو نہیں روک سکے — تو میں کیسے روک سکتا ہوں؟ افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی۔
Afghan Journalist126,645 görüntüleme • 6 ay önce
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

وادیِ تیراہ میں داعش کو منظم طریقے سے آباد کرنے کا عمل جاری ہے۔ چند دنوں میں یہ عمل مکمل ہو جائے گا اور پاکستان داعش کا مرکز بن جائے گا، جو پڑوسی ممالک، خطے اور پوری دنیا کے لیے ایک بڑا خطرہ ہوگا۔ عالمی برادری ہوشیار رہے۔ یہ جو دہشت گردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے۔
Afghan Journalist83,135 görüntüleme • 4 ay önce

وہاں نہ کوئی فوجی تھا اور نہ ہی یہ کوئی فوجی مقام تھا، بلکہ سب مریض تھے۔ میں خود بھی انہی مریضوں میں سے تھا۔ ایک ہال میں تقریباً 250 لوگ تھے، جن میں سے صرف میں اور ایک اور شخص زندہ بچے۔ ہم نے تراویح کی نماز ادا کی تھی کہ بمباری ہوئی اور پہلا اسٹرائیک لنگر پر ہوا۔ ایک مریض.
Afghan Journalist47,726 görüntüleme • 2 ay önce

مولانا صاحب اپنی جیل کی داستان سناتے ہوئے قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھاتے ہیں کہ جیل میں علما کے ساتھ ایسے مظالم ہوتے تھے جو ہندو بھی مسلمانوں کے ساتھ نہیں کرتے۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم دعا کرتے تھے کہ اے اللہ ملک پر ہندوؤں کو لے آ، ہم ہندوؤں کا ساتھ دیں گے مگر اپنے فوج کے ساتھ نہیں۔
Afghan Journalist55,990 görüntüleme • 3 ay önce

#آو_کیلا_مفت_کے_مول_خرید_لو پاکستانیو! آؤ، کیلا مفت کے مول خرید لو، جو پہلے دو ہزار روپے کا تھا، اب صرف ۷۵۰ روپے میں مل رہا ہے۔ یہ پہلا نقصان ہے، اگر افغانستان نے تجارت مکمل بند کی تو ابھی بڑے نقصانات باقی ہیں۔ بارڈر سے کیلا واپس اسلام آباد منڈی میں نیلام۔
Afghan Journalist93,557 görüntüleme • 6 ay önce

افغان وزیرِ خارجہ نے عمران خان کو مضبوط لیڈر قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان شدید اندرونی مسائل کا شکار ہے۔ عمران خان جیسے طاقتور لیڈر اور ان کی جماعت کے کارکن بھی جیلوں میں ہیں، کیا اس کا تعلق بھی افغانستان سے جوڑیں گے؟ پاکستان نے بھارت، ایران اور TLP سے ٹکر لی، اب الزام کس پر؟
Afghan Journalist91,129 görüntüleme • 6 ay önce

افغانستان میں پاکستان کے سابق سفیر رستم شاہ مہمند: ایک شخص میرے پاس آیا اور بتایا کہ اُس کی ڈیوٹی بگرام اڈے پر ہے، جہاں رات کے وقت ایک پاکستانی خاتون کی چیخ و پکار سنائی دیتی ہے۔ امریکی فوجی اس پر زبردستی کر رہے ہیں۔ میں نے یہ خبر حکام کو پہنچائی، مگر جنرلز ڈالرز کے غلام نکلے۔
Afghan Journalist93,302 görüntüleme • 7 ay önce