
Aftab Nazir
@Aftab_Nazir • 25,604 subscribers
Social Activist | content creator | social media strategist | blogger | freelance journalist | lecturer
Shorts
Videos

یہ آج اس وقت کی ویڈیو ہے،رات وحشت اور بربریت کا جو ننگا ناچ ہوا وہ انسانی حقوق کے کسی چیمپئن کو نظر نہیں آرہا انجمن حسینیہ اور زینبیون کی سرپرستی میں کل پہلے پاکستانی پرچم کو پاؤں تلے روند دِیا پھر پاکستانی جھنڈے کے جگہ ایرانی دہشتگرد تنظیم زینبیوں کا پرچم لگایاگیا اہلسنت کے گاؤں بگن پر منظم حملہ کیا گیا، اس حملے میں زینبیون نے پورے بگن بازار کو آگ لگا دی، گھروں کو تباہ کیا، اور معصوم بچوں کو ان کی ماؤں کی گود میں بے دردی سے قتل کیا۔۔۔۔ خاندانوں کے خاندان غائب ہیں جن کا اب تک کوئی سراغ نہیں مل رہا گھروں سے قیمتی سامان اور مویشی تک کھول کر کے جائے گئے۔۔۔ ۔ یہ ناقابل برداشت انسانیت سوز مظالم چونکہ اہلسنت مسلمانوں پر ڈھائے گئے اس لئیے نا تو کسی بار کونسل کو احتجاج کی توفیق ہوگی،ناکسی صحافی کے کان پر جوں رینگے گی اور نا ہی کسی میڈیا گروہ کو توفیق ہوگی کہ حقائق سامنے لائے۔۔۔۔۔ ہماری ان تمام اکاونٹس پھر گہری نظر ہے جو اس موقع پر حق نمک ادا کررہے کراچی کے وکیل سے لیکر گلگت کے ذاکروں تک نے پاکستان کو گالیاں دیں، پرچم جلائے، پاک آرمی کی پوسٹوں پر جھنڈے گاڑی کر فتح کا اعلان کیا اور انجمن حسینیہ کے عنایت حسین طوری نے اسے فتح مبین کا نام دیکر جشن منایا۔۔۔۔ میں یہاں ہیومن رائٹس ایکٹوسٹس اور دیگر صحافی تنظیموں اور وکلاء برادری کو دعوت عام دیتا ہوں کہ آپ لوگ پہلے اس مسئلہ کو سمجھیں دیکھیں سنیں اسکے بعد کم از کم بول نہیں سکتے تو باطل کی آواز تو نا بنیں!!!! آفتاب نذیر #SecureTheKurram #JusticeForBugan #stopkillingsunni
Aftab Nazir248,946 Aufrufe • vor 1 Jahr

سب سے پہلے تو مجھے خوشی ہے کہ اس چٹے بلے کے چہرے پر سے بھی وحدت والا نقاب اترا کیونکہ ہمارے بہت سے اہل سنت بھی اسے انتہائ معتدل سمجھ کر فالو کیا کرتے تھے (میرا رب اسے مزید Exposeکرے) لیکن ساتھ ساتھ میں حیران ہوں کہ خانہ فرہنگ کے پیسے پر کھڑے کیے گئے ان قلعہ نما کمپاؤنڈز میں کیا کچھ نہیں ہو رہا؟ ایک طرف غیر ملکی سفارتی عملے کو بلا کر عہد و پیماں کیے جا رہے ہیں، اور دوسری طرف یہی بیٹھکیں پاکستان کے خلاف بیانیہ گھڑنے اور سازشیں بننے کا اڈہ بنی ہوئی ہیں انہوں نے آج تک قائد اعظم کو تو کبھی رہبر نہیں کہا ، انکے رہبر ہمیشہ فارس کے امپورٹڈ رجیمی نمائندگان ولایت فقیہ ہی کیوں رہے؟ یہ جواد نقوی کا ادارہ عروة الوثقى ہے جہاں سے مسلسل ہذیان اور تبرا بکا جارہا، دن رات پاکستانی اداروں، فوج اور ریاستی مشینری کو برا بھلا کہا جارہا انکی زبان میں زہر، لہجے میں تکبر اور وفاداری ایرانی رجیم کے لیےہے ایران کے ڈکٹیٹروں کے ساتھ وفاؤں کے گیت گائے جا رہے ہیں، اور یہاں بیٹھ کر اپنی ہی ریاست کی بنیادیں کھوکھلی کرنے کی کوشش ہو رہی ہے جس کی چھاؤں میں یہ سب سانڈ دن بدن پھیلتے جارہے سرزمینِ عرب اور پاک سرزمین پاکستان پر حملہ آور ہونے والے ملک ایران کے ساتھ محبت کے راگ الاپے جا رہے ہیں، اسکاوٹس کے نام پر منظم جتھے تیار ہو رہے ہیں، اور پاکستان کے اندر بیٹھ کر پاکستان کے خلاف ایک مضبوط قلعہ تعمیر کیا جاچکا ہے میرا سوال یہ ہیکہ کیا واقعی ریاست اتنی بے بس ہو چکی ہے؟ نہ کسی سرکاری ادارے میں جرات نظر آتی ہے، نہ لاہور میں بیٹھے کسی CTD یا CCDوالے کو فرصت ہے، نہ ہی کسی چڑیا گھر کے آس پاس بیٹھے مجھ سے “صحافی”کو غیرت آ رہی ہے کہ اس کھلی بغاوت کو روکا جائے کیا کوئ نہیں بازپرس کرنے والا؟ کہاں گئے وہ سیکٹر کمانڈر جو ایک ایک ٹوئیٹ پر ریاستی رٹ قائم کرنے کے لیے باغیوں کو پاتال سے نکال لاتے تھے؟ کہاں گئے وہ کڑیل جوان جو بلوائیوں کو بلوں سے بھی ڈھونڈ نکالتے تھے ؟ کیوں نہیں یہاں مریم نواز کا ہاتھ حرکت میں آتا؟ رینجرز، پولیس، ایجنسیاں، میڈیا ،سول سوسائٹی سب خاموش کیوں ہیں؟ کیا انکا زور صرف بابے خادم اور جھنگ کے نہتوں پر ہی چلتا ہے؟ اگر ملک کو گالی دینا بھی اب ایک پالیسی بن چکی ہے، تو پھر قوم کو صاف صاف بتا دیا جائے تاکہ آئندہ ہم بھی کسی غدارانہ زبان بولنے والے کو دیکھ کر ہش ہش کرنے سے پہلے اپنا آپ دیکھ لیں کیونکہ شاید آپ تو برداشت کر لیں، مگر ہم اپنے جیتے جی ارضِ پاک پر ہونے والی اس طرح کی کھلی بغاوت کا تماشا نہیں دیکھ سکتے اگر ہم کچھ بھی نا کرسکے تو کم از کم صدائے حق ضرور بلند کریں گے۰۰۰۰ راجہ ناصر عباس سے لیکر خانہ فرہنگ کے سفارتی عملے تک کی آونڑیاں جاونڑیاں اور یہ ریاست مخالف زبانیں اگر آپ کو نہیں کھٹکتیں تو بند کردیں یہ ساری دوکانیں اور جائیں اپنی بیرکوں میں واپس۰۰۰۰ خالی باتیں کرنے اور ویڈیو پیغامات جاری کروانے سے گند صاف نا ہوگا، انہیں کالعدم قرار دیکر سیل کریں ان قلعوں کو اور جس فیلڈ آپریٹر یا افسر کو انکی طرف بھیجیں تو پہلے اسکا اپنا بھی گراونڈ چیک کرالیا کریں کہ اسکی وابستگی کس کے ساتھ ہے ؟ وگرنہ یہی ہوگا کہ حوالدار صاحب عالیشان عمارت میں چائے پی کر5000 کا ہدیہ لیکر سب اوکے کی رپورٹ submit کریں گے اور وقت آنے پر آپ اس ٹرانسفر ہونے والے حوالدار ہی کو کوستے رہ جائیں گے آفتاب نذیر
Aftab Nazir30,401 Aufrufe • vor 2 Monaten

مفتی طارق مسعود کا یہ پرانا کلپ ہے، جو شائد سری لنکن مینیجر کے مارے جانے پر ریکارڈ کیا گیا۔۔۔۔ دوست جانتے ہیں کہ مفتی طارق مسعود سے میرا ہمیشہ 36 کا آکڑا رہا ہے اوراسکی کئ ایک وجوہات بھی ہیں۔۔۔۔ سال بھر قبل میں نے یار من نوفل ربانی اور دیگر دوستوں کے سامنے پیشن گوئ کی تھی کہ مفتی صاحب جلد کسی نا کسی اپنے ہی مارے گئے بھنڈ میں پھنسنے والے ہیں کیونکہ انکی پرواز بہت بہت اونچی ہوچکی تھی اور اسکی ایک وجہ انکا رویہ اور مزاج بھی تھا۔۔۔۔۔ المختصر یہ کہ مفتی طارق مسعود صاحب سے باوجود شدید اختلاف کے انکے یہ الفاظ میرے دل کو بھائے اگر ہر مسلک و مذہب کے لوگوں اور انسانوں کو یہ بات سمجھ آجائے تو پاکستان سے جنونیت ختم ہوسکتی ہے آفتاب نذیر
Aftab Nazir116,012 Aufrufe • vor 1 Jahr

خلیج پر حملے سے قبل تمام ممالک کو آگاہ کردیا تھا،قطر سے دوستوں نے ویڈیوز بھیجیں آپ کیساتھ شئیر کرتے!!!!
Aftab Nazir64,752 Aufrufe • vor 11 Monaten

زندہ باد اور شیرا! شام جتنے بھی غیر ملکی مہمانوں/ساتھیوں نے آزادی کی جدوجہد میں ساتھ دیا ان سب کو شامی شہریت دی جائیگی، اور یہ بات جولانی نے یورپینز کے سامنے کی۔۔۔ یعنی مجاہدین قفقاز سے لیکر مجاہدین افریقہ تک جو بھی شام کے لئیےلڑے سب کوشامی پاسپورٹ ملیگا الحمدللہ!
Aftab Nazir60,406 Aufrufe • vor 1 Jahr

قم میں بیٹھے ایرانی پراکسی کے ہینڈلرز اپنے پاکستانی سورسز کو برانگیختہ کرتے ہوئے الحمدللہ پاکستان کے داخلی معاملات میں ایرانی اداروں کے ملوث ہونے کے جتنے ثبوت اس ایک مہینے میں سامنے آئے ہیں وہ دنیا بھر کے سامنے ہیں یہ ننگے ہوچکے، انکے چہروں سے نقاب اتر چکا یہ ایکسپوز ہوچکے آج یہ کھل کر دوبدو ریاست پاکستان کے مقابلے میں آچکے ہیں اب آگے ریاست جانے اور یہ جانیں لیکن ایک بات بار بار کہتا ہوں اور کہتا رہونگا کہ ہمارے عام دیندار مسلمان کو فیس بک پر لکھنے کے جرم میں فورتھ شیڈول اور اکاؤنٹ منجمد جیسی سخت ترین پابندیوں اور جبر کا سامنا کرنا پڑتا ہے ہمارے سنی مسلمانوں کو غزہ کے مسلمانوں کے حق میں فقط ایمبیسی جانے کے اعلان پر قیادت سمیت مار کر غائب کردیا جاتا ہے جبکہ دوسری طرف انہیں اس قدر کھلے عام ثبوتوں کے باوجود اتنا مارجن دینا سمجھ سے بالکل باہر ہے کاش کہ جھنگوی وزیر داخلہ جناب محسن جھنگوی صاحب جھنگ والوں سے وابستگی کا حق اداکرتے ہوئے پاکستان کو ان تکفیریوں اور بلوائیوں سے پاک کرنے کا بیڑا اٹھاکر قوم پر احسان فرمائیں کاش۔۔۔۔۔۔ آفتاب نذیر
Aftab Nazir15,749 Aufrufe • vor 2 Monaten

یہاں کوئ کیا کاروبار کرے؟؟؟ بقول اس شہری کے ایک شخص جو اثر رسوخ رکھتا ہے اسلام آباد پولیس کی سرپرستی میں پورا گودام خالی کرواکر لے گیا تین کروڑ روپے سیف سے نکال لئیے بیس کروڑ کا گودام سے مال اٹھالیا والد چچا سمیت گھر کے تمام بزرگوں کو لے گئے اگر کوئ یہ سمجھتا ہیکہ آئ جی اسلام آباد کے علم میں اتنی بڑی کاروائی نہیں تھی تو وہ احمقوں کی جنت میں رہتا آفتاب نذیر
Aftab Nazir22,286 Aufrufe • vor 3 Monaten

آدھے گھنٹے میں جائے حادثہ تک ٹیمیں پہنچ جائینگی۔۔۔۔۔ سردی اور دھند بڑھتی جارہی ہے یہ ریسکیو کے تازہ ترین مناظر ہیں کہیں خوشی کہیں غم یاد رہے ایرانی صدر نے سینکڑوں اہلسنت علماء کو پھانسی کی سزا دی اسکے علاوہ حال ہی میں پاکستان پر ہونیوالے حملے رئیسی ہی کے حکم پر ہوئے #Raisi
Aftab Nazir71,347 Aufrufe • vor 2 Jahren

ایران نے اور ایرانی فنڈڈ کالعدم زینبیون اور طوری و بنگش قبائلی فرقہ وارانہ لشکر نے پاکستان ایران وہی خونی کھیل شروع کردیا ہے جو ایران 15 سال سے شام ،عراق اور لبنان میں کھیلتا چلا آرہا ہے یہ تربیت یافتہ ایرانی گماشتے پورے پورے لشکر بنا کر دیہاتوں پر حملہ آور ہورہے ہیں اور ان کے گماشتے میڈیا پر ان ہی قاتلوں کو مظلوم بنا کر پیش کر رہے ہیں آپ مظلوموں کی آواز بنیں #SaveKurram #SaveBagan
Aftab Nazir52,908 Aufrufe • vor 1 Jahr

سی پیک بند کردیں گے، تمہارا باپ بھی نہیں کھلواسکتا خدا کی قسم پورا گلگت بند کردیں گے تمہارا باپ بھی نہیں گزرسکے گا عباس ٹاؤن کراچی کے باہر ایک گلگتی جو کہ خود کو اثنا عشری کہہ رہا سندھ پولیس اور ریاست کو دھمکیاں دیتے ہوئے للکار رہا یہی کام اگر تحریک انصاف یا کسی بھی سیاسی یا مذہبی جماعت نے کیا ہوتا تو اب تک کیا کچھ ہوچکا ہوتا!!! میری CCPO کراچی سمیت دیگر اداروں وور افسران سے درخوست ہیکہ ایک بار ان حضرت کو چائے پہ بلاکر یہ ضرور پوچھیں کہ آخر کیوں؟؟؟؟ آفتاب نذیر
Aftab Nazir40,958 Aufrufe • vor 1 Jahr

یہ رات کے اس پہر لبرٹی چوک کی ویڈیو ہے، لاہوریوں کی خوشیاں دیکھ کر ایسا لگ رہا جیسے یہاں کمبھ کا میلہ لگا ہو پاکستان بھر سے لوگ لاہور پہنچے ہوئے، میرے ذاتی دوست کراچی اور اسلام آباد سے لاہور گئے ہیں، اس وقت لہور پاکستان کا دبئ بنا ہوا ہے رائیونڈ اجتماع ہو یا داتا صاحب کا میلہ،بسنت کا تہوار ہو یا پی ایس ایل کا شور لہور لہور اے ماننا پڑیگا کہ بچی نے میدان مار لیا ویلڈن Maryam Nawaz Sharif
Aftab Nazir13,239 Aufrufe • vor 4 Monaten