Aftab Iqbal Fan's banner
Aftab Iqbal Fan's profile picture

Aftab Iqbal Fan

@AftabIqbalFan628,782 subscribers

Commentary account of @Aftab_Iqbal1

Shorts

نجم سیٹھی کا انکشاف: عمران خان کا گھیراؤ کرنے کی منانے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے لیکن ابھی تک سب ناکام ہیں کیونکہ خان گھیرے میں نہیں آتا ایک لائن لگی ہوئی خان کو سمجھانے والوں کی بشری بی بی خان نوں سمجھاؤ گنڈاپور جی خان نوں سمجھاؤ ! لیکن خان نہیں مان رہا۔

125,284 просмотров

جسٹس اطہر من اللہ کا دو ٹوک بیان: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ جیسے جوان لوگوں کو صرف اس لیے سزا ہوئی کہ وہ بے آواز لوگوں کی آواز کیوں بنے، تو ہمیں سوچنا چاہیے کہ ہم آئین کے تحت چل رہے ہیں یا ایک آمرانہ ریاست میں رہ رہے ہیں۔

20,177 просмотров

واہ شیر.... ماشاءاللہ نوجوان کی بہادری کو سلام

537,652 просмотров

مرید کے میں قیامت کے مناظر ہیں ایسا بدترین کریک ڈاؤن رات کے اندھیرے میں 26 نومبر کو pti پر کیا گیا تھا۔

150,898 просмотров

وہ کونسا اڈا ہے امریکہ مانگے اور ہم نہ دیں ہم تو بچھتے ہی چلے جائیں گے ہر کوئی عمران خان تو نہیں ہوتا جو آنکھوں آنکھیں ڈال کر ابسولوٹلی ناٹ بولے۔۔۔

160,120 просмотров

جیل میں بند کر کے شیرِ پاکستان سے اتنے خوفزدہ ہیں کہ اُسے ورلڈ کپ کی وڈیو سے ہی نکال دیا، اس وڈیو کو ریٹویٹ کر کے اتنا پھیلاو کے نکالنے والے خود شرمندہ ہو جائیں۔ ۔۔

Sensitive content

جیل میں بند کر کے شیرِ پاکستان سے اتنے خوفزدہ ہیں کہ اُسے ورلڈ کپ کی وڈیو سے ہی نکال دیا، اس وڈیو کو ریٹویٹ کر کے اتنا پھیلاو کے نکالنے والے خود شرمندہ ہو جائیں۔ ۔۔

350,445 просмотров

پورے نظام کو 27 گھنٹوں میں دوسرا بڑا دھچکا دینے والا شیر پاکستان کا شیر....

241,372 просмотров

اسلام آباد پولیس آفیسر کی انگلی والی تصویر وائرل ہوئی۔لیکن آج مخالف دھڑا بجائے غلط قرار دینے کے سینیٹر مشتاق کی انگلی والی ایک تصویر لے آیا، بہرحال ویڈیو دیکھ کر آپ خود فیصلہ کریں اور بتائیں کہ کون غلط ہے۔

232,650 просмотров

یہ وڈیو دل چِیر گئی ان شاءاللہ بہت جلد ہم اپنے شیرِ پاکستان کی آواز دوبارہ سنیں گے ، بس سب اُنکی سلامتی کی دعا کیا کریں۔

285,404 просмотров

تازہ ترین بزدل بھارت کا بھولاری ائیر بیس نزد حیدر آباد پھر سے حملہ سکوارڈن لیڈر عثمان جام شہادت نوش کر گئے۔۔

119,662 просмотров

صاحب زادہ حامد رضا کہہ رہے کہ جس کا حق تھا اس کو مل گئیں تاریخ کا حصہ بن چکا ہوں... حامد رضا صاحب آپ کو آپ کی بے لوث سپورٹ کو سرخ سلام....

186,424 просмотров

عالیہ حمزہ کو جب کہا گیا آپ نے گھبرانا نہیں ہے!! پوری پارٹی آپ کے ساتھ کھڑی ہیں آپکو لگتا ہے ہم گھبرائے گے؟؟ 9 ماہ میں تو گھبرائے نہیں۔۔ سلام ہے ہماری بہادر ماوں بیٹیوں کو ....

215,997 просмотров

غزہ پر متفقہ قرار داد کی تجویز اسد قیصر نے دی تھی۔لیکن فارم 47 کی پیدوار PP اور ن لیگ اس پر پراپیگنڈہ کر رہے ہیں کہ تحریک انصاف نے قرارداد کی مخالفت کی ہے۔اس وڈیو کو ریٹویٹ کر کے پھیلائیں تاکہ پراپیگنڈہ کرنے والوں کے منہ بند ہوں۔

187,063 просмотров

یہ ہوتی ہے عزت اور زلت جو اللہ نے لکھی ہوتی ہے ایک ویڈیو میں مریم پیسے دے کر اپنے گاڑی پر پھول برسوا رہی ہے جب کہ دوسری ویڈیو میں عوام پل کے اوپر چڑھ کر اپنے لیڈر شیرِ پاکستان پر پھول برسا رہی ہیں

213,913 просмотров

یہ حقیقت کس نے بیان کردی...

یہ حقیقت کس نے بیان کردی...

169,840 просмотров

عوام کی بڑی تعداد قاضی فائز عیسی کے سیاہ فیصلے کے خلاف قاضی سے استعفی کا مطالبہ کےلئے سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئ... عوام کہہ رہی ہے کہ اس نے پہلے PTI کی سیٹوں پہ ڈاکہ ڈالا ۔۔ اب ہمارے ایمان پہ ڈاکہ ڈال رہا ۔۔ اب ہماری برداشت سے باہر ہے۔۔

137,280 просмотров

عوام PSL کے میچ نہیں دیکھنے نہیں جاتی بس شیر پاکستان کے نعرے لگانے جاتی ہے اس لئے پی ایس ایل کا ہر میچ شیر پاکستان کا جلسہ ثابت ہو رہا ہے...

159,797 просмотров

ایران شدید ترین حملوں کی زد میں ہے لیکن اس کے باوجود ایرانی عوام چھپی نہیں بلکہ سڑکوں پر نکل کر اپنے رہبر آیت اللہ خامنہ ای کا انتقام لینے کا مطالبہ کررہی ہے ایران جیسی بہادر قوم کو شکست دینا ناممکن ہے.

27,322 просмотров

Videos