
Jibran Ilyas
@agentjay2009 • 358,729 subscribers
Pride of Pakistan (Class of 2021) ; PTI Social Media Lead; Full bio at https://t.co/091LiaJkK7
Shorts
Videos

آج ہی عدالت نے حکم دیا تھا کہ فیملی کی ملاقات ہونی چاہیے عمران خان سے۔ آج پھر توہین عدالت کی ہے حکومت نے اور ان کے اوپر بیٹھے ڈکٹیٹر نے۔ جب تک عوام کا بھرپور پریشر نہیں ہوگا، رہائی مشکل ہے۔ ہر ممکن کوشش کریں ۲۷ ستمبر کا لانگ مارچ کامیاب بنانے کے لیے! #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
Jibran Ilyas15,500 views • 15 hours ago

Actor Sania Saeed sums up the Pakistan under the dictators Bajwa and Asim Munir. All Pakistanis must support Imran Khan’s noble struggle for Haqeeqi Azaadi. That’s the only way we will go up as a country and get our underprivileged out of poverty lines. #RestoreConstitution
Jibran Ilyas85,362 views • 21 days ago

Becky, please ask Govt to refute this 72 mins video montage containing extreme human rights violations evidence. It’s quite unbelievable how much fascism they have managed to get away with. In a fair world, PM Shahbaz and Dictator Asim Munir would be tried for War Crimes.
Jibran Ilyas16,090 views • 3 days ago

خان صاحب کو جب جیل شفٹ کرنے کی خبر آئی تھی اور تیاریاں چل رہی تھی تو سب (یعنی سب) کے لیے سازگار ماحول بن گیا تھا سوشل میڈیا پر۔ مگر توہین عدالت یعنی کے مکاری اور فریب کر کے پھر ماحول تلخ بنا دیا بے ایمانوں نے۔ ہم تو اذیت میں کافی مہینوں سے ہیں مگر بچیں گے وہ بھی نہیں۔ قوم میں نفرت اور غصہ اس وقت انتہا پر ہے۔ مائوں کی بد دعا لے کر اگر ظالم زندہ بچ بھی جائیں گے تو عبرت ناک زندگی کے علاوہ کچھ اور کی توقع کرنا بےوقوفی ہوگی۔ #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام #ContemptOfCourt
Jibran Ilyas24,883 views • 11 days ago

ان تمام لوگوں کا اور ۴ سال میں جتنے لوگ جیل گئے، شہید ہوئے، زخمی ہوئے، ملیٹیری قید میں گئے، جن کے گھر والے ہراساں ہوئے، جن کے کاروبار تباہ ہوئے، جن کی نوکریاں گئی، جن کو دھمکایا گیا، جو جلا وطن ہوئے، اور جو ہراساں ہوئے مگر ہمت نہیں ہاری اور ڈٹے رہے، ان کو دونوں ہاتھوں کا salute ہے!
Jibran Ilyas24,402 views • 12 days ago

رکنا نہیں جھکنا نہیں عمران خان نے کہا تھا وہ NRO نہیں دے گا حکومت گئی مگر NRO نہیں دیا عمران نے کہا کہ وہ ڈیل نہیں کرے گا تو وہ ڈیل نہیں کرے گا، لکھ لیں! پاکستان کو آگے بڑھانا ہے تو اس کی صحت اور رہائی بہت ضروری ہے۔ سب کے لیے اچھا ہی ہوگا! #TorturingImranKhanIsACrime
Jibran Ilyas14,779 views • 8 days ago

کل جنید جمشید کے ایک گانے کی دو چار لائنز لکھی تھی مشکل وقت کے بارے میں۔ آج کسی سوشل میڈیا ٹایگریس نے اسی گانے پر یہ IK Edit بنا کر بھیجی۔ کافی لوگ سامنے آکر اپنے نام سے پوسٹ نہیں کر سکتے آجکل مگر دل اب بھی عمران خان اور پاکستان کے لیے فکر مند ہے اور سب سوشل میڈیا کنزیوم کر رہے ہوتے ہیں۔ یہ وڈیو ایڈٹ ان سب کے لیے جو خاموش کروا دیے گئے مگر جہاں موقعہ ملتا ہے وہاں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔ #ReleaseImranKhan
Jibran Ilyas150,448 views • 3 months ago

Dear Social Media family, Please check the 7 mins video below to understand a point of view regarding Imran Khan’s twitter account. Best solution we can think of is giving away access to Kasim Khan. Via this tweet, making a public request to Kasim to take over his dad’s account. Until he accepts, my humble request to you all is to find important messages from Imran Khan’s account and post text/screenshots/graphics/videos of those key messages with #RetweetImranKhan hashtag to remind everyone the action items shared by Imran Khan.
Jibran Ilyas53,589 views • 1 month ago

عمران خان، تو ہے سب کی جان تیرا منتظر ہے پاکستان #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
Jibran Ilyas16,612 views • 10 days ago

آزاد کشمیر کے لوگوں پر بڑا فخر ہے کہ وہ لوگ ظالم کے آگے ہار نہیں مان رہے۔ ویسے تمام کشمیریوں کی بھی عجیب قسمت ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی فوج ظلم کرتی ہے اور آزاد کشمیر میں پاکستانی فوج کے لوگوں نے ظلم کیا۔ ہر چیز کا علاج کرش کرنا نہیں ہوتا۔ اول تو حق کا نظریہ کبھی کرش ہوتا نہیں اور دوسرا مسلہ یہ ہے کہ ظلم نفرتیں بڑھاتا ہے۔ اگر پورے ادارے کو نفرتیں بٹورنے کی ہر ممکن کوشش کرنے کا شوق ہے تو لگے رہیں۔ اور اگر اتنی ذلت بھری زندگی سے تنگ ہیں تو بات چیت کر کے تمام مسلے حل کریں اور طاقت / بندوق کے زور کو بریک دیں۔ سوشل میڈیا کے زمانے میں نفرتیں ہر جگہ نظر آئیں گی ، بہت ہی غلط زمانہ ہے ظلم کرنے کا۔ سب کچھ ریکوڑڈ ہو رہا ہے ڈیجیٹل آرکائیؤز میں، نسلوں تک سامنے آتے رہیں گے ظلم کے ثبوت!
Jibran Ilyas57,546 views • 1 month ago

بہترین تجزیہ دیا ہے Habib Akram نے اپنے ولاگ میں جس کا عنوان ہے”آئندہ بھی عمران خان“ - اس کا مفہوم #خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان ہے اور اس کے کچھ اہم نکتے یہ ہیں: - عمران خان کے خلاف سب کچھ کر کے دیکھ لیا مگر بات نہیں بنی - ایک نئے سروے کے مطابق ۶۲٪ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان ہی پاکستان کے مسئلے حل کرسکتے ہے۔ جو سروے عمران خان کے حق میں ہوتے ہیں، وہ منظر عام پر نہیں آتے۔ - اگلی دو نسلوں کے لیے سیاست کا مہور عمران خان رہیں گے۔ - موجودہ بندوبست محض ایک سراب ہے، اس کا پیچھا کرتے رہے تو سب ہی پیاسے رہیں گے۔
Jibran Ilyas54,612 views • 1 month ago

آج پاکستان پھر سے ہمت کر رہا ہے اپریل ۲۰۲۲ کی طرح۔ گزارش ہے کہ سب ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھائیں! آپ میں سے جو کوئی کچھ بھی کر سکتا ہے تو یہ موقعہ ہے عمران خان کو بچانے کا اور پاکستان کو بچانے کا۔ عمران خان کی صحت پورے ملک کے لیے انتہائی اہم ہے۔ جب تک عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل مین ایڈمٹ نہیں کیا جاتا اور پرسنل ڈاکٹر فیصل سلطان اور فیملی میمبر کو رسائی نہیں دی جاتی تب تک دھرنا جاری رکھیں۔ آپ جس شہر میں بھی ہیں ، عمران خان کے پوسٹرز اور پلیکارڈ لے کر نکلیں۔ دکھا دیں کہ زندہ قومیں کس طرح اپنے لیڈر کی جان کی حفاظت کرتی ہیں! #KhanNeedsUrgentTreatment
Jibran Ilyas171,041 views • 6 months ago

AI Video based on Imran Khan’s tweet from October 15, 2025 “Disillusioned by the state of affairs, over three million Pakistanis have already left the country. Multinational companies are rapidly pulling out, and not only has foreign investment halted, but domestic capital is also fleeing the country. Until there is peace, political stability cannot be achieved, and without political stability, economic stability is impossible.”
Jibran Ilyas230,991 views • 10 months ago