
ALI HASNAIN BHATTI
@ah_bhti1 • 14,273 subscribers
Proud #PMLN Supporter | Inspired by the leadership of Maryam Nawaz Sharif Sahiba | Advocating for progress and prosperity | Dedicated to community service
Shorts
Videos

سیلاب کی امداد ملنے کے بعد ایک سرائیکی شاعر کا منفرد انداز میں مریم نواز کا شکریہ 🙏🤲💚
ALI HASNAIN BHATTI92,575 Aufrufe • vor 6 Monaten

کراچی کی طالبات بھی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت اور کامیابیوں سے متاثر ہیں۔
ALI HASNAIN BHATTI24,201 Aufrufe • vor 6 Monaten

لاہور نے ایک اور تاریخ رقم کی! 💙 بلیو روڈ کا کامیاب تجربہ نہ صرف ایشیا بلکہ یورپ تک کو حیران کن محسوس ہوا۔ یہ منصوبہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت اور عزم کی علامت ہے، جو لاہور کو ایک نئے دور میں لے آیا ہے۔ 👏🚀 #Lahore #BlueRoad #Leadership #Innovation
ALI HASNAIN BHATTI47,323 Aufrufe • vor 1 Jahr

مال ون گلبرگ 3 کو یورپ طرز کی خوبصورتی دینا مریم نواز کے نئے اور جدید پنجاب کی بہترین مثال ہے۔❤️😍
ALI HASNAIN BHATTI15,784 Aufrufe • vor 6 Monaten

علاج مفت، خدمت دل سے ❤️🙌 کے پی کے سے آئے تبلیغی جماعت کے ایک بزرگ شہری نے ٹی ایچ کیو ہسپتال سمندری میں علاج کے بعد ڈاکٹرز اور اسٹاف سے مکمل مطمئنیت کا اظہار کیا۔ 👏 تھائی لینڈ میں دوا پیسے سے، پنجاب میں ہر دوا مفت!’ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف بہترین ہیں۔ ❤
ALI HASNAIN BHATTI12,347 Aufrufe • vor 5 Monaten

یہ اعلان وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی جانب سے کرایا جا رہا ہے۔ اگر کسی کی زمین یا پراپرٹی پر کسی نے ناجائز طور پر قبضہ کیا ہوا ہے تو اس کی شکایت آپ ڈی سی آفیِس یا متعلقہ اے سی آفس میں کر سکتے ہیں، آپ کی شکایت کے بعد 90 دن کے اندر آپ کی پراپرٹی سے قبضہ چھڑوا کر آپ کی پراپرٹی آپ کے حوالے کر دی جائے گی۔ شکریہ۔
ALI HASNAIN BHATTI13,093 Aufrufe • vor 6 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar
