
ALI HASNAIN BHATTI
@ah_bhti1 • 14,419 subscribers
Proud #PMLN Supporter | Inspired by the leadership of Maryam Nawaz Sharif Sahiba | Advocating for progress and prosperity | Dedicated to community service
Shorts
Videos

سیلاب کی امداد ملنے کے بعد ایک سرائیکی شاعر کا منفرد انداز میں مریم نواز کا شکریہ 🙏🤲💚
ALI HASNAIN BHATTI92,575 görüntüleme • 10 ay önce

علاج مفت، خدمت دل سے ❤️🙌 کے پی کے سے آئے تبلیغی جماعت کے ایک بزرگ شہری نے ٹی ایچ کیو ہسپتال سمندری میں علاج کے بعد ڈاکٹرز اور اسٹاف سے مکمل مطمئنیت کا اظہار کیا۔ 👏 تھائی لینڈ میں دوا پیسے سے، پنجاب میں ہر دوا مفت!’ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف بہترین ہیں۔ ❤
ALI HASNAIN BHATTI12,347 görüntüleme • 8 ay önce

یہ اعلان وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی جانب سے کرایا جا رہا ہے۔ اگر کسی کی زمین یا پراپرٹی پر کسی نے ناجائز طور پر قبضہ کیا ہوا ہے تو اس کی شکایت آپ ڈی سی آفیِس یا متعلقہ اے سی آفس میں کر سکتے ہیں، آپ کی شکایت کے بعد 90 دن کے اندر آپ کی پراپرٹی سے قبضہ چھڑوا کر آپ کی پراپرٹی آپ کے حوالے کر دی جائے گی۔ شکریہ۔
ALI HASNAIN BHATTI13,152 görüntüleme • 10 ay önce
Daha fazla içerik yok.
