
ALI HASNAIN BHATTI
@ah_bhti1 • 14,273 subscribers
Proud #PMLN Supporter | Inspired by the leadership of Maryam Nawaz Sharif Sahiba | Advocating for progress and prosperity | Dedicated to community service
Shorts
Videos

یہ اعلان وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی جانب سے کرایا جا رہا ہے۔ اگر کسی کی زمین یا پراپرٹی پر کسی نے ناجائز طور پر قبضہ کیا ہوا ہے تو اس کی شکایت آپ ڈی سی آفیِس یا متعلقہ اے سی آفس میں کر سکتے ہیں، آپ کی شکایت کے بعد 90 دن کے اندر آپ کی پراپرٹی سے قبضہ چھڑوا کر آپ کی پراپرٹی آپ کے حوالے کر دی جائے گی۔ شکریہ۔
ALI HASNAIN BHATTI13,093 次观看 • 6 个月前
没有更多内容可加载

