
Ahmad Hassan Bobak
@ahmad__bobak • 126,812 subscribers
Chairman National Peace Committe for interfaith Harmony, Free Imran Khan, Running an unnamed welfare trust, 🏏 in Blood 🇵🇰🇿🇦 #PP202 #PP203 #PP204 #NA143
Shorts
Videos

سسٹم کی Assessment یہ تھی کہ عمران خان کو 15 - 20 دن جیل میں رکھیں گے تو وہ ٹوٹ جائے گا، وہ کمپرومائز کر لے گا، وہ ناکردہ گناہوں کی بھی معافی مانگے گا لیکن ان کا مقابلہ ایک ایسے شخص سے ہے جس کا یہ ایمان ہے کہ وہ نا تو خود اللہ کے سوا کسی کے سامنے جھکے گا اور نا ہی اپنی قوم کو کسی ظالم کے سامنے جھکنے دے گا، عمران ریاض خان
Ahmad Hassan Bobak37,253 次观看 • 21 小时前

🚨🚨 لانگ مارچ + ملک بند ، لائحہ عمل دے دیا گیا نارتھ پنجاب خیبر پختونخوا کے ساتھ کھڑا ہوگا سنٹرل ویسٹ پنجاب لاہور کی جانب رخ کرے گا ساؤتھ پنجاب کا خیبر پختونخوا سے متصل علاقہ خیبر پختونخوا کے ساتھ شامل ہوگا جبکہ باقی علاقوں میں شاہراہیں بند کی جائیں گی سندھ بھر میں اہم شاہراہیں بند کی جائیں گی جبکہ حیدرآباد اور کراچی مل کر کراچی بند کریں گے بلوچستان والے کوئٹہ اور اہم قومی شاہراہوں کو بند کریں گے
Ahmad Hassan Bobak62,071 次观看 • 2 天前

یہ چنگیز کاکڑ ہے جو فیصل آباد سے عمران خان کے نام پر MNA بنے اور پھر ممبر پنجاب بار کونسل بھی منتخب ہوئے چنگیز خان نے 8 فروری کے الیکشن میں بدترین فسطائیت کا مقابلہ کیا اور الیکشن لڑا کیونکہ بدلے میں جناب نے خود MNA صاحب بننا تھا، لیکن اب جب 27 ستمبر کا Long march اناؤنس ہوا تو اب جناب اپنے ذاتی الیکشن کی طرح متحرک کیوں نہیں ہیں ؟ اب کیوں نہیں لانگ مارچ کی کمپین کیلئے گھر گھر جا رہے ، کیوں نہیں کارنر میٹنگز کررہے، کیوں نہیں گلی گلی جا کر جلسے کررہے ؟ چنگیز کاکڑ صاحب یاد رکھیں عمران خان ہے تو سیاست باقی ہے لہٰذا یہ ہی سمجھیں کہ آپ 27 ستمبر کو آپ کا الیکشن ہے اور محنت شروع کریں
Ahmad Hassan Bobak122,214 次观看 • 8 天前

🚨 ڈاکٹر عظمی نے PIMS تک پہنچنے کی کہانی سنا دی کل شام کو ہمیں فون آیا کہ اڈیالہ پہنچا جائیں ہم اڈیالہ گئے تو مجھے اور ڈاکٹر فیصل سلطان کو اڈیالہ کے اندر لے گئے اور ڈپٹی سبطین کے کمرے میں بیٹھا دیا پھر ڈاکٹر فیصل سلطان کو لے تھوڑی دیر بعد آ کر لے گئے ہمیں نہیں پتا تھا کہ کہاں لے کر جا رہے ہیں لیکن پھر ان کو کالے شیشے والی گاڑی میں بیٹھا کر لے گئے 10 منٹ بعد مجھے بھی لیا ایک لینڈ کروزر ایک پولیس کی گاڑی ایک اور گاڑی اور مجھے لے کر چلے گئے، ہر طرف اندھیرا تھا اور پھر پتا چلا کہ جی PIMS ہسپتال لے کر آئے ہیں
Ahmad Hassan Bobak134,435 次观看 • 11 天前