
Ahmad Hassan Bobak
@ahmad__bobak • 130,650 subscribers
Shorts
Videos

یہ دہشتگرد نہیں بلکہ وہ محب وطن پاکستانی ہیں جو گورنر راج کے خلاف ضلع خیبر میں احتجاج کر رہے تھے انہیں زنجیروں میں جکڑ کر جانوروں کی طرح عدالت پیش کیا گیا کھانا تک ان کو نہیں دیا گیا تھا وہ تو شکریہ آئی ایل ایف وکلا کا جنہوں نے عدالت پیشی پر کارکنان کو کھانا فراہم کیا
Ahmad Hassan Bobak63,766 Aufrufe • vor 1 Tag

سہیل آفریدی کو جہاں رکھا گیا ہے اطلاعات کچھ اچھی نہیں آ رہیں سہیل آفریدی کو میں یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ تشدد کیا جا رہا ہے لیکن دو آپشن سہیل آفریدی کے سامنے رکھ دیے گئے ہیں پہلا آپشن وزارت اعلیٰ سے مستعفیٰ ہونے کا اور دوسرا آپشن سزائیں دلوا کر جیل میں رہنے کا بیرسٹر شہزاد اکبر
Ahmad Hassan Bobak122,551 Aufrufe • vor 4 Tagen

جمرود پریس کلب پر پولیس کی بھاری نفری کا دھاوا احتجاجی کارکنان کی گرفتاریاں
Ahmad Hassan Bobak114,660 Aufrufe • vor 8 Tagen

شہزاد اکبر کا مراد سعید Murad Saeed کو مشورہ اور 100 فیصد درست مشورہ جو لوگ کہتے ہیں مراد سعید روپوشی ختم کر دے سامنے آ جائے میرا خیال ہے اس سے کوئی ماس فرق نہیں پڑے گا بلکہ مراد سعید کی جان کو شدید خطرہ ہو گا مراد سعید کو چاہیے کہ قاسم سوری Qasim Khan Suri کی طرح امریکہ یا یورپ بیٹھ جائیں کیونکہ یہاں بیٹھ کر وہ بہتر طریقے سے کام کر سکیں گے۔ شہزاد اکبر Mirza Shahzad Akbar
Ahmad Hassan Bobak41,070 Aufrufe • vor 3 Tagen

سہیل آفریدی کی کوئی غلطی نہیں تھی تحریک انصاف نے کوئی غلط کام نہیں کیا تھا تحریک انصاف کا لانگ مارچ ایک سال delay سے ہو رہا تھا سہیل آفریدی اپنا آئینی حق استعمال کر رہے تھے گورنر راج لگانے میں تحریک انصاف کا کوئی قصور نہیں گورنر راج لگانے کا فیصلہ وہاں ہوا جہاں انکار کوئی نہیں کر سکتا تھا۔ بیرسٹر شہزاد اکبر
Ahmad Hassan Bobak17,740 Aufrufe • vor 1 Tag

ایک ایک لفظ سننے سے تعلق رکھتا ہے جیل میں بیٹھا خان بہت خطرناک آدمی ہے اس نے جیل میں بیٹھ کر ملک میں محبت کے معیار ہی بدل کے رکھ دیے ہیں جس عمر میں تفریح کے مواقع ڈھونڈتے ہیں اس عمر میں نوجوان عمران خان کے لیے ڈنڈے کھاتے ہیں جیل جاتے ہیں واپس آ کر ایک ایک بندہ عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران ریاض خان
Ahmad Hassan Bobak60,934 Aufrufe • vor 5 Tagen

مراد سعید کی جان کو خطرہ رانا ثنا اور خواجہ آصف جس طرح مراد سعید کو افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ساتھ جوڑ کر مراد سعید کی افغانستان میں موجودگی کا بتا رہے ہیں اس س مجھے گہری سازش کی بو آ رہی ہے یہ وہ بیانیہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کل کو اگر مراد سعید کی طرف کوئی خطرناک قدم دہشتگردی سے گٹھ جوڑ کی بنیاد پر اٹھایا جاتا ہے تو تب ہم کیہ سکیں کہ مراد سعید دہشتگردوں کے ساتھ موجود تھا۔ بیرسٹر شہزاد اکبر کی گفتگو
Ahmad Hassan Bobak38,451 Aufrufe • vor 3 Tagen

علیمہ خان نے اسٹیبلشمنٹ کے رہنما علی محمد خان کی طبعیت صاف کر دی پیچھے دھکیل دیا
Ahmad Hassan Bobak369,806 Aufrufe • vor 1 Monat

غلیل کا استعمال کرنے والے آدمی میں علی امین گنڈاپور نے پکڑوا دیا پارٹی پالیسی کے مطابق کوئی چیز دفاع میں استعمال نہیں ہو گی جب فیصلہ ہو گا کہ ہم نے یارک ٹول پلازہ سے بند راستہ کھلوانا ہے تب اس بارے میں سوچیں گے اس سے پہلے ہم پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی نہیں کریں گے۔ علی امین
Ahmad Hassan Bobak151,317 Aufrufe • vor 14 Tagen