
Ahmad Hassan Bobak
@ahmad__bobak • 130,650 subscribers
Shorts
Videos

یہ دہشتگرد نہیں بلکہ وہ محب وطن پاکستانی ہیں جو گورنر راج کے خلاف ضلع خیبر میں احتجاج کر رہے تھے انہیں زنجیروں میں جکڑ کر جانوروں کی طرح عدالت پیش کیا گیا کھانا تک ان کو نہیں دیا گیا تھا وہ تو شکریہ آئی ایل ایف وکلا کا جنہوں نے عدالت پیشی پر کارکنان کو کھانا فراہم کیا
Ahmad Hassan Bobak63,766 просмотров • 1 день назад

سہیل آفریدی کو جہاں رکھا گیا ہے اطلاعات کچھ اچھی نہیں آ رہیں سہیل آفریدی کو میں یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ تشدد کیا جا رہا ہے لیکن دو آپشن سہیل آفریدی کے سامنے رکھ دیے گئے ہیں پہلا آپشن وزارت اعلیٰ سے مستعفیٰ ہونے کا اور دوسرا آپشن سزائیں دلوا کر جیل میں رہنے کا بیرسٹر شہزاد اکبر
Ahmad Hassan Bobak122,551 просмотров • 4 дней назад

جمرود پریس کلب پر پولیس کی بھاری نفری کا دھاوا احتجاجی کارکنان کی گرفتاریاں
Ahmad Hassan Bobak114,660 просмотров • 8 дней назад

ہری پور میں تختیاں توڑنے کے لیے ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں کل کو یہ ہتھوڑے ان پر واپس استعمال ہوں گے
Ahmad Hassan Bobak26,734 просмотров • 1 день назад

ایمرجنسی اور گورنر راج اس لیے نہیں لگا گا کیونکہ ظالموں کو یقین ہے کہ وہ عوامی ردعمل کا مقابلہ نہیں کرسکیں گے
Ahmad Hassan Bobak115,039 просмотров • 8 дней назад

شہزاد اکبر کا مراد سعید Murad Saeed کو مشورہ اور 100 فیصد درست مشورہ جو لوگ کہتے ہیں مراد سعید روپوشی ختم کر دے سامنے آ جائے میرا خیال ہے اس سے کوئی ماس فرق نہیں پڑے گا بلکہ مراد سعید کی جان کو شدید خطرہ ہو گا مراد سعید کو چاہیے کہ قاسم سوری Qasim Khan Suri کی طرح امریکہ یا یورپ بیٹھ جائیں کیونکہ یہاں بیٹھ کر وہ بہتر طریقے سے کام کر سکیں گے۔ شہزاد اکبر Mirza Shahzad Akbar
Ahmad Hassan Bobak41,070 просмотров • 3 дней назад

سہیل آفریدی کی کوئی غلطی نہیں تھی تحریک انصاف نے کوئی غلط کام نہیں کیا تھا تحریک انصاف کا لانگ مارچ ایک سال delay سے ہو رہا تھا سہیل آفریدی اپنا آئینی حق استعمال کر رہے تھے گورنر راج لگانے میں تحریک انصاف کا کوئی قصور نہیں گورنر راج لگانے کا فیصلہ وہاں ہوا جہاں انکار کوئی نہیں کر سکتا تھا۔ بیرسٹر شہزاد اکبر
Ahmad Hassan Bobak17,740 просмотров • 1 день назад

ایک ایک لفظ سننے سے تعلق رکھتا ہے جیل میں بیٹھا خان بہت خطرناک آدمی ہے اس نے جیل میں بیٹھ کر ملک میں محبت کے معیار ہی بدل کے رکھ دیے ہیں جس عمر میں تفریح کے مواقع ڈھونڈتے ہیں اس عمر میں نوجوان عمران خان کے لیے ڈنڈے کھاتے ہیں جیل جاتے ہیں واپس آ کر ایک ایک بندہ عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران ریاض خان
Ahmad Hassan Bobak60,934 просмотров • 5 дней назад

مراد سعید کی جان کو خطرہ رانا ثنا اور خواجہ آصف جس طرح مراد سعید کو افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ساتھ جوڑ کر مراد سعید کی افغانستان میں موجودگی کا بتا رہے ہیں اس س مجھے گہری سازش کی بو آ رہی ہے یہ وہ بیانیہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کل کو اگر مراد سعید کی طرف کوئی خطرناک قدم دہشتگردی سے گٹھ جوڑ کی بنیاد پر اٹھایا جاتا ہے تو تب ہم کیہ سکیں کہ مراد سعید دہشتگردوں کے ساتھ موجود تھا۔ بیرسٹر شہزاد اکبر کی گفتگو
Ahmad Hassan Bobak38,451 просмотров • 3 дней назад

علیمہ خان نے اسٹیبلشمنٹ کے رہنما علی محمد خان کی طبعیت صاف کر دی پیچھے دھکیل دیا
Ahmad Hassan Bobak369,806 просмотров • 1 месяц назад

غلیل کا استعمال کرنے والے آدمی میں علی امین گنڈاپور نے پکڑوا دیا پارٹی پالیسی کے مطابق کوئی چیز دفاع میں استعمال نہیں ہو گی جب فیصلہ ہو گا کہ ہم نے یارک ٹول پلازہ سے بند راستہ کھلوانا ہے تب اس بارے میں سوچیں گے اس سے پہلے ہم پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی نہیں کریں گے۔ علی امین
Ahmad Hassan Bobak151,317 просмотров • 14 дней назад

خیبر میں تاجر برادری گورنر راج کے خلاف نکلنا شروع ہوگئی ہے ، سہیل آفریدی کی کال کا عوام کو انتظار ہے
Ahmad Hassan Bobak79,793 просмотров • 8 дней назад

یا اللہ بسم اللہ اللہ اکبر پشاور میں طلبہ کا احتجاج
Ahmad Hassan Bobak77,192 просмотров • 8 дней назад