Ahmad Hassan Bobak's banner
Ahmad Hassan Bobak's profile picture

Ahmad Hassan Bobak

@ahmad__bobak • 130,647 subscribers

Shorts

🚨اہم ترین تحریک انصاف کے کارکنان نے اٹک پل پہنچ کر کیلوں کی پرتیں اکھاڑ کر دریا برد کرنا شروع کر دیں حق نیازی سچ نیازی

332,777 görüntüleme

مردان کیمپ میں شدید فائرنگ سیدھی گولیاں ماری جا رہی ہیں

88,837 görüntüleme

اٹک میں پولیس نفری ویڈیوز بنا رہی ہے کہ " اگر اس طرح کی خراب روٹی ہمیں دینی ہے تو پھر ہم نے لڑنا بھی تو ایسا ہی ہے " ابھی تو لانگ مارچ شروع بھی نہیں ہوا اور پولیس کی روٹی ختم ہو بھی گئی ہے ، ذلالت ان کا مقدر ہے

260,686 görüntüleme

مال دھڑا دھڑ اٹک پہنچایا جا رہا ہے شریف خاندان کا لوہے کا کاروبار ہے عوام کو اذیت کے ساتھ ساتھ ساتھ شریف خاندان کو بھی فائدہ پہنچایا جا رہا ہے

257,501 görüntüleme

تم لگاو گورنر راج ، ایسا عوامی ردعمل آئے گا کہ تمھاری روح کانپ جائے گی ، یاد رکھنا تمھارے مدمقابل عمران خان کے نظریہ پر چلنے والی پختون عوام ہے

81,878 görüntüleme

سول بیوروکریسی خیبرپختونخوا کی بغاوت پشاور کے تمام راستے بند

75,660 görüntüleme

سہیل آفریدی 😂

سہیل آفریدی 😂

266,336 görüntüleme

ظالم کے ظلم کی انتہا ہو گئی ہے اٹک پل پر کنٹینرز کی حفاظت کے لیے کئی کئی میٹرز دونوں اطراف سڑک پر کیل نصب کیے جا رہے ہیں

190,657 görüntüleme

لانگ مارچ سے صرف 3 دن قبل ہی حیات آباد ٹول پلازہ پر ہزاروں افراد کی جانب سے وخیر اعلیٰ کا استقبال

131,205 görüntüleme

جمرود میں لوگ نکلنا شروع ہوگئے ہیں، انشاءاللہ عوام ان کو سرپرائز دے گی ، یہ خیبرپختونخوا ہے اور پختون نکلیں گے

46,242 görüntüleme

بلوچستان خضدار میں دہشتگردوں نے پولیس تھانے کو جلا دیا ہے، محسن نقوی کا SHO اور سپاہی زخمی ہیں، نقوی صاحب ان دہشتگردوں کا Once for all کرنا ہے

116,953 görüntüleme

اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے سہیل آفریدی قدم بڑھاؤ پورا کے پی تمہارے ساتھ ہے

35,991 görüntüleme

موٹروے بند کرکے اب یہ کام کیا جا رہا ہے ،،، کنٹینرز کو مٹی سے بھر کو عوامی سمندر کو روکنے کیلئے رکاوٹیں لگا رہے ہیں

Sensitive content

موٹروے بند کرکے اب یہ کام کیا جا رہا ہے ،،، کنٹینرز کو مٹی سے بھر کو عوامی سمندر کو روکنے کیلئے رکاوٹیں لگا رہے ہیں

108,090 görüntüleme

پنجاب شیخوپورہ میں مریم نواز کی پولیس پاگل ہو گئی ہے، گھروں میں گھس کا چار دیواری کا تقدس پامال کرکے معصوم لوگوں کو اغواء کیا جا رہا ہے

102,756 görüntüleme

🚨نیچے والی ٹویٹ کے بعد پولیس کا بھاری نفری کے ہمراہ جاوید ہاشمی کے خلاف آپریشن ہاشمی ہاوس کی دیواریں مشنری سے گرا دی گئیں

92,258 görüntüleme

🚨 تحریک لبیک کے کارکنان کا مرید کے میں قتل عام کیا گیا، یہ ایک بہت بڑا ظلم تھا جس کے خلاف پوری قوم نے یکجا ہو کر آواز بلند کی 27 ستمبر کو تحریک لبیک کے کارکنوں کو خود پر ہوئے ظلم کے خلاف نکلنا چاہیے، آپ پاکستان کا پرچم بلند کریں اور نکل آئیں، ان ظالموں کو تب ہی شکست ہو گی جب سب مظلوم یکجا ہو کر نکلیں گے

145,193 görüntüleme

آج سہیل آفریدی کے حلقہ انتخاب میں کوئی بھی مرد گھر پر نہیں ہے ہر کوئی نکل آیا ہے

42,305 görüntüleme

امریکی فورسز دبئی اڈے کو چھوڑ کر سامان سمیت بھاگ رہی ہیں، دبئی کو جب دفاع کی ضرورت پیش آئی تو یہ فورسز دبئی کو چھوڑ کر فرار ہو گئیں

743,076 görüntüleme

🚨اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں صحافی احتشام عباسی پر غنڈوں کے حملے کی ویڈیوز سامنے آ گئیں یہ اسلام آباد میں عدالت کے اندر سیکیورٹی کی صورتحال ہے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحی آفریدی روز پریس ریلیز نکال کر اپنی کارکردگی کے بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں اگر اسلام آباد میں یہ صورتحال ہے تو بلوچستان میں کیا ہوتا ہوگا ؟ اب ایف آئی آر درج نہیں کی جارہی ہر پاکستانی دیکھے کہ صورتحال کس طرف جارہی ہے ؟ اگر آج یہ سب ہو رہا ہے تو آنے والی نسلوں کے ساتھ کیا ہوگا ؟ پاکستان رہنے کے قابل نہیں رہ گیا، یہاں اوپر سے نیچے تک غنڈوں کا راج ہے بندوق ، گولی اور بدمعاشی ہے یہ سب ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے جانے والی چیزیں ہیں ، کیا چیف جسٹس پاکستان نوٹس لیں گے ؟ اگر عدالتوں میں سائلین کے ساتھ یہی ہونا ہے تو لوگ عدالتوں میں کیوں اور کیسے جائیں گے ؟

152,338 görüntüleme

کوئی 100 دے رہا ہے ، کوئی 1000 کوئی 5000 ، کوئی 5 لاکھ کوئی 50 لاکھ سب عوام اپنے استطاعت کے مطابق حصہ ملا رہی ہے یہ عوام کا لانگ مارچ ہے انشاءاللہ اللہ کی مدد سے کامیاب ہوگا

52,157 görüntüleme

Videos