Ahmad Warraich's banner
Ahmad Warraich's profile picture

Ahmad Warraich

@ahmadwaraichh54,735 subscribers

#Punjabi | #Farmer | #Civilian | Working Journalist | #Nusrat | RT ≠ Endorsement

Shorts

آج امکان ہے کہ پیٹرول ڈیزل مہنگے ہوں گے، پمپ مالکان نے فروخت بند کر دی ہے، پہلے یہ ہفتے میں ایک بار ہوتا تھا، اب روزانہ قیمت آئے گی تو کیا یہ ذلالت بھی اب روزانہ بھگتنا پڑے گی ؟ Ali Pervaiz Malik Shehbaz Sharif Attaullah Tarar

31,046 Aufrufe

تنخواہیں نہ ملنے پر ستھرا پنجاب کے ورکرز کا ننکانہ صاحب میں احتجاج

20,003 Aufrufe

لیکن آپ تو خود "رجب بٹ" کو انسٹا پر فالو کرتی ہیں 🥲

50,048 Aufrufe

پیٹرول کی قیمت کا فرق مجھے اور آپ، ایلیٹ کلاس کو پڑتا ہے، گاڑی اور کار والے کو فرق پڑتا ہے، موٹرسائیکل والے کو نہیں۔ خرم شہزاد، مشیر خزانہ نوٹ: وہ فرانس والی ملکہ یاد آ گئی، روٹی نہیں تو پیسٹری کھاو

169,234 Aufrufe

"میاں جی تُن کے رکھو"

"میاں جی تُن کے رکھو"

23,524 Aufrufe

200 میگا واٹ بجلی لگانا ہمارے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ پروفیسر احسن اقبال تیرے دائیں ہاتھ کا کام تھا تو تو نے کیا کیوں نہیں ابھی تک۔ بلاول زرداری

112,190 Aufrufe

ڈاکٹر مصدق ملک نے 2 سال پہلے بتایا تھا مٹی کھود کر جو معدنیات نکالنی ہیں، اس کی مالیت 6.1 ٹریلین ڈالر ہے۔ کوئی ایک ٹریلن ڈالر کی مٹی کھودی ہوتی تو پیٹرول مہنگا نہ کرنا پڑتا

278,267 Aufrufe

میرے جیسے بندے کا دیس نکالا کیوں ہونے دیا، کیوں مجھے ملک چھوڑ کر جانا پڑا، کیوں مجھے جیلوں میں ڈالا گیا، قصور آپ کا بھی ہے نواز شریف کا عوام سے شکوہ

80,378 Aufrufe

"جو دہشتگردی واپس آئی ہے اس کے پیچھے PTI ہے" عطا تارڑ نوٹ: شہباز شریف اور ساتھی اپریل 2022 سے حکومت میں ہیں، 2 ماہ بعد 4 سال ہو جائیں گے

196,966 Aufrufe

سکھر میں پنک اسکوٹیز تقسیم، طالبہ سے اسکوٹی بے قابو، MNA نعمان اسلام شیخ سے ٹکر ہوتے ہوتے رہ گئی

115,720 Aufrufe

چیف سیکرٹری پنجاب کہتے ہیں مجھےڈر ہے کسی دن آپ جہاز میں 10 ارب روپے بھر کر نیچے پھینک دیں گی۔ مریم نواز

311,484 Aufrufe

بحریہ ٹاؤن فیز 8 پنڈی قدرت سے پنگا لیں گے تو یہی ہو گا۔ پانی کی قدرتی گذرگاہوں سے چھیڑ چھاڑ تباہی لائے گی

307,350 Aufrufe

چکوال میں 2000 روپے کا چالان ہونے پر شہری حوالدار (ریٹائرڈ) محمد خان ہارٹ اٹیک سے جاں بحق شناختی کارڈ، لائسنس، رجسٹریشن کارڈ (کاپی) سب تھے، پھر بھی چالان کر دیا۔ بیٹا

145,369 Aufrufe

عمران خان کی رہائی کی جتنی کوشش محسن نقوی نے کی ہے کسی نے نہیں کی۔ علی امین گنڈا پور

110,205 Aufrufe

اویس لغاری کو ’’بجلی کے شعبہ‘‘ میں شاندار کارکردگی پر ہلالِ امتیاز مل گیا

50,333 Aufrufe

کیا دنیا کا کوئی ملک 9 مئی کی اجازت دے سکتا ہے، Yes Or No۔ عظمی بخاری کا دنیا بھر سے سوال

79,845 Aufrufe

حکومت پوری کرنے کیلئے تین A's کی مدد چاہیے، Allah، Army اور America۔ غریدہ فاروقی کا تجزیہ

41,532 Aufrufe

مہنگائی پر بات ہو رہی تھی، تحریک انصاف کے ایک ورکر نے عمران خان دور کی بات کی، ن لیگ کے ایک ورکر نے کہا "اتنا جیالا ہے تو بھاٹی تھانے کے باہر عمران خان کا نعرہ لگا" ۔ نعرہ تو لگ گیا افسوسناک ہے کہ ن لیگ کے گلی محلے کے ورکر کی بھی سوچ ہے کہ پولیس سے ڈراو، مار کٹائی

55,072 Aufrufe

عمر ایوب خان کا نعرے مار مار کر گلا بیٹھ گیا، شاہد خاقان عباسی کے "اوو اوو" کرنے کے مشورے پر قہقہے

294,924 Aufrufe

حکومت کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کھڑی ہے، ان کو اپوزیشن سمیت کسی کا ڈر نہیں، یہ کہتے ہیں جیسے 2024 میں فارم 47 آ گیا تھا، 2029 میں فارم 48، فارم 49 آ جائے گا۔ محمد زبیر

32,844 Aufrufe

Videos