Ahmad Warraich's banner
Ahmad Warraich's profile picture

Ahmad Warraich

@ahmadwaraichh54,609 subscribers

#Punjabi | #Farmer | #Civilian | Working Journalist | #Nusrat | RT ≠ Endorsement

Shorts

200 میگا واٹ بجلی لگانا ہمارے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ پروفیسر احسن اقبال تیرے دائیں ہاتھ کا کام تھا تو تو نے کیا کیوں نہیں ابھی تک۔ بلاول زرداری

111,523 Aufrufe

میرے جیسے بندے کا دیس نکالا کیوں ہونے دیا، کیوں مجھے ملک چھوڑ کر جانا پڑا، کیوں مجھے جیلوں میں ڈالا گیا، قصور آپ کا بھی ہے نواز شریف کا عوام سے شکوہ

78,929 Aufrufe

پیٹرول کی قیمت کا فرق مجھے اور آپ، ایلیٹ کلاس کو پڑتا ہے، گاڑی اور کار والے کو فرق پڑتا ہے، موٹرسائیکل والے کو نہیں۔ خرم شہزاد، مشیر خزانہ نوٹ: وہ فرانس والی ملکہ یاد آ گئی، روٹی نہیں تو پیسٹری کھاو

168,916 Aufrufe

حکومت پوری کرنے کیلئے تین A's کی مدد چاہیے، Allah، Army اور America۔ غریدہ فاروقی کا تجزیہ

41,405 Aufrufe

ڈاکٹر مصدق ملک نے 2 سال پہلے بتایا تھا مٹی کھود کر جو معدنیات نکالنی ہیں، اس کی مالیت 6.1 ٹریلین ڈالر ہے۔ کوئی ایک ٹریلن ڈالر کی مٹی کھودی ہوتی تو پیٹرول مہنگا نہ کرنا پڑتا

278,183 Aufrufe

اتنے ان کے ووٹ نہیں جتنی تصویریں لگا دی ہیں، شہر میں اتنے ووٹ نہیں جتنے بینر لگا دیے ہیں، اربوں کے بینر لگائے ہیں، پیسے عوام سے ہی نکالنے ہیں، یہ کچھ نہیں کر سکتے۔ لاہور کے شہری کی رائے

30,324 Aufrufe

سکھر میں پنک اسکوٹیز تقسیم، طالبہ سے اسکوٹی بے قابو، MNA نعمان اسلام شیخ سے ٹکر ہوتے ہوتے رہ گئی

115,700 Aufrufe

اویس لغاری کو ’’بجلی کے شعبہ‘‘ میں شاندار کارکردگی پر ہلالِ امتیاز مل گیا

50,231 Aufrufe

گلگت بلتستان الیکشن، تحریک انصاف کو ریلی نکالنے سے روک دیا گیا

14,721 Aufrufe

"جو دہشتگردی واپس آئی ہے اس کے پیچھے PTI ہے" عطا تارڑ نوٹ: شہباز شریف اور ساتھی اپریل 2022 سے حکومت میں ہیں، 2 ماہ بعد 4 سال ہو جائیں گے

196,600 Aufrufe

مہنگائی پر بات ہو رہی تھی، تحریک انصاف کے ایک ورکر نے عمران خان دور کی بات کی، ن لیگ کے ایک ورکر نے کہا "اتنا جیالا ہے تو بھاٹی تھانے کے باہر عمران خان کا نعرہ لگا" ۔ نعرہ تو لگ گیا افسوسناک ہے کہ ن لیگ کے گلی محلے کے ورکر کی بھی سوچ ہے کہ پولیس سے ڈراو، مار کٹائی

55,072 Aufrufe

"جب ایک روپیہ بھی کسی چیز پر بڑھتا ہے میں خدا کی قسم کھا کر کہتی ہوں نواز شریف کا دل روتا ہے، شہباز شریف کا دل روتا ہے"

45,126 Aufrufe

چیف سیکرٹری پنجاب کہتے ہیں مجھےڈر ہے کسی دن آپ جہاز میں 10 ارب روپے بھر کر نیچے پھینک دیں گی۔ مریم نواز

311,484 Aufrufe

اللہ سے دعا مانگتے ہیں یہ حکومت اور نظام ملیا میٹ ہو جائے، شکر ادا کریں گے، مٹھائیاں بانٹیں گے، خوشی منائیں گے۔ لاہور سے شہری کی رائے

23,280 Aufrufe

کیا دنیا کا کوئی ملک 9 مئی کی اجازت دے سکتا ہے، Yes Or No۔ عظمی بخاری کا دنیا بھر سے سوال

79,845 Aufrufe

بحریہ ٹاؤن فیز 8 پنڈی قدرت سے پنگا لیں گے تو یہی ہو گا۔ پانی کی قدرتی گذرگاہوں سے چھیڑ چھاڑ تباہی لائے گی

307,350 Aufrufe

عمران خان کی رہائی کی جتنی کوشش محسن نقوی نے کی ہے کسی نے نہیں کی۔ علی امین گنڈا پور

110,205 Aufrufe

چکوال میں 2000 روپے کا چالان ہونے پر شہری حوالدار (ریٹائرڈ) محمد خان ہارٹ اٹیک سے جاں بحق شناختی کارڈ، لائسنس، رجسٹریشن کارڈ (کاپی) سب تھے، پھر بھی چالان کر دیا۔ بیٹا

145,369 Aufrufe

جبران الیاس، اظہر مشوانی، ارسلان خالد میرے سوشل میڈیا کو بلاک کرتے ہیں، رپورٹ کرتے ہیں، unfollow کرتے ہیں، آپ بتائیں یہ سیاست ہے۔ جواد احمد

35,907 Aufrufe

عظمیٰ بخاری کا اس چیز سے کوئی تعلق نہیں، عظمیٰ بخاری کو وہی انفارمیشن مل رہی تھی جو سب کو مل رہی تھی۔ مریم نواز

96,903 Aufrufe

Videos