Ahmad Warraich's banner
Ahmad Warraich's profile picture

Ahmad Warraich

@ahmadwaraichh55,454 subscribers

#Punjabi | #Farmer | #Civilian | Working Journalist | #Nusrat | RT ≠ Endorsement

Shorts

پنجاب میں لوٹ مچی ہوئی ہے، ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی ’’کہیں سُتھرا پنجاب میں فراڈ ہے، کہیں مثالی دیہات میں فراڈ ہے، کہیں بیوٹفکیشن میں فراڈ ہے، ہر طرف لوٹ مچی ہوئی ہے، یہ محکمہ لوکل گورنمنٹ نہیں ’لوٹو گورنمنٹ‘ ہے‘‘ MPA نواز لیگی امجد علی جاوید

60,983 просмотров

جڑانوالہ، انور بی بی کو ایک مقامی بااثر شخص نے عمرہ پر بھیجا، غریب عورت کیلئے بڑی سعادت تھی، بااثر شخص نے سامان بھی دیا، جس میں منشیات تھیں، انور بی بی کو علم نہیں تھا، سعودیہ پہنچنے پر گرفتار ہوئیں، وہیں جیل میں وفات پا گئیں، آج لاش واپس آئی بااثر شخص آج بھی آزاد ہے

197,470 просмотров

’’حالات جس طرف جا رہے ہیں، اس کے بعد کوئی بھی سلامت نہیں رہے گا، اپنا کام آپ نہیں کریں گے تو پھر کوئی نہ کوئی تو کرے گا‘‘ عظمیٰ بخاری کی سینئر صحافیوں سے سیریس گفتگو

55,549 просмотров

پیپلز پارٹی حکومت کا کراچی میں اپوزیشن جماعت سے سلوک !!!

50,199 просмотров

ڈاکٹر مصدق ملک نے 2 سال پہلے بتایا تھا مٹی کھود کر جو معدنیات نکالنی ہیں، اس کی مالیت 6.1 ٹریلین ڈالر ہے۔ کوئی ایک ٹریلن ڈالر کی مٹی کھودی ہوتی تو پیٹرول مہنگا نہ کرنا پڑتا

278,277 просмотров

پیٹرول کی قیمت کا فرق مجھے اور آپ، ایلیٹ کلاس کو پڑتا ہے، گاڑی اور کار والے کو فرق پڑتا ہے، موٹرسائیکل والے کو نہیں۔ خرم شہزاد، مشیر خزانہ نوٹ: وہ فرانس والی ملکہ یاد آ گئی، روٹی نہیں تو پیسٹری کھاو

169,234 просмотров

مسلم لیگ نواز کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے، ٹِک ٹَاک ٹِک ٹَاک۔ بلاول زرداری

48,161 просмотров

200 میگا واٹ بجلی لگانا ہمارے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ پروفیسر احسن اقبال تیرے دائیں ہاتھ کا کام تھا تو تو نے کیا کیوں نہیں ابھی تک۔ بلاول زرداری

112,300 просмотров

چیف سیکرٹری پنجاب کہتے ہیں مجھےڈر ہے کسی دن آپ جہاز میں 10 ارب روپے بھر کر نیچے پھینک دیں گی۔ مریم نواز

311,657 просмотров

"جو دہشتگردی واپس آئی ہے اس کے پیچھے PTI ہے" عطا تارڑ نوٹ: شہباز شریف اور ساتھی اپریل 2022 سے حکومت میں ہیں، 2 ماہ بعد 4 سال ہو جائیں گے

197,049 просмотров

محسن نقوی صاحب کاکروچ والی اور دوسری باتیں repeat کریں، میں انتظار کروں گا۔ راوی کا وزیر داخلہ کو ایک بار پھر چیلنج

30,664 просмотров

بحریہ ٹاؤن فیز 8 پنڈی قدرت سے پنگا لیں گے تو یہی ہو گا۔ پانی کی قدرتی گذرگاہوں سے چھیڑ چھاڑ تباہی لائے گی

307,387 просмотров

سکھر میں پنک اسکوٹیز تقسیم، طالبہ سے اسکوٹی بے قابو، MNA نعمان اسلام شیخ سے ٹکر ہوتے ہوتے رہ گئی

115,720 просмотров

میرے جیسے بندے کا دیس نکالا کیوں ہونے دیا، کیوں مجھے ملک چھوڑ کر جانا پڑا، کیوں مجھے جیلوں میں ڈالا گیا، قصور آپ کا بھی ہے نواز شریف کا عوام سے شکوہ

80,419 просмотров

لیکن آپ تو خود "رجب بٹ" کو انسٹا پر فالو کرتی ہیں 🥲

50,084 просмотров

چکوال میں 2000 روپے کا چالان ہونے پر شہری حوالدار (ریٹائرڈ) محمد خان ہارٹ اٹیک سے جاں بحق شناختی کارڈ، لائسنس، رجسٹریشن کارڈ (کاپی) سب تھے، پھر بھی چالان کر دیا۔ بیٹا

145,379 просмотров

آج امکان ہے کہ پیٹرول ڈیزل مہنگے ہوں گے، پمپ مالکان نے فروخت بند کر دی ہے، پہلے یہ ہفتے میں ایک بار ہوتا تھا، اب روزانہ قیمت آئے گی تو کیا یہ ذلالت بھی اب روزانہ بھگتنا پڑے گی ؟ Ali Pervaiz Malik Shehbaz Sharif Attaullah Tarar

35,193 просмотров

عمر ایوب خان کا نعرے مار مار کر گلا بیٹھ گیا، شاہد خاقان عباسی کے "اوو اوو" کرنے کے مشورے پر قہقہے

294,954 просмотров

عمران خان کی رہائی کی جتنی کوشش محسن نقوی نے کی ہے کسی نے نہیں کی۔ علی امین گنڈا پور

110,205 просмотров

"مریم نواز کے کپڑوں پر بات کرنے سے پہلے وہ لوگ گریبان میں جھانکیں جن کی امیاں(مائیں) کپڑے پہننا مناسب ہی نہیں سمجھتیں" عظمی بخاری ماشاءاللہ بس زبان چیک کریں، ابھی نواز لیگ کے کارکنوں و رہنماؤں کی تربیت ٹھیک ہے

165,558 просмотров

Videos

ahmadwaraichh's profile picture

تیریاں ریساں کون کرے 🙌🏼

Ahmad Warraich

41,644 просмотров • 13 дней назад