
Ahmad Warraich
@ahmadwaraichh • 55,454 subscribers
#Punjabi | #Farmer | #Civilian | Working Journalist | #Nusrat | RT ≠ Endorsement
Shorts
Videos

’’تصویر بنوا رہے ہو، اِدھر آؤ ناں مجھ سے بات کرو‘‘ مصطفیٰ کمال کا شہری کے احتجاج پر جواب
Ahmad Warraich147,879 görüntüleme • 7 gün önce

پنجاب مثالی دیہات پروگرام میں کرپشن ؟ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مثالی دیہات پروگرام کنٹریکٹ میں جعل سازی ہوئی، جن 2 کمپنیوں کو کنٹریکٹ دیا ان کے ڈائریکٹرز کو کوئی رقم نہیں ملی، جبکہ کروڑوں روپے کی ادئیگیاں کی گئیں، صوبے میں شاید اربوں روپے کی کرپشن ہو گی۔ امجد علی جاوید (ن لیگ)
Ahmad Warraich13,589 görüntüleme • 1 gün önce

آج 128 روپے میں 2 روٹیاں، ایک سالن اور آدھی کوک کھائی پی ہے۔ حذیفہ رحمان کا پریشان کن دعوی
Ahmad Warraich242,032 görüntüleme • 1 ay önce

"لیہ میں 8500 روپے بہت بڑی رقم ہے، وہاں انفلیشن ریٹ بہت کم ہے، مڈل کلاس لوگ 8500 میں پورا مہینہ گھر چلاتے ہیں، وہاں برانڈ conscious لوگ نہیں، میرا گھر 8500 میں نہیں چل سکتا" ن لیگی ایم پی اے سمیعہ شہانی افسوسناک یہ ہے کہ MPA صاحبہ ساتھ طنزیہ سا مسکراتی بھی جا رہی ہیں
Ahmad Warraich95,108 görüntüleme • 22 gün önce

نواز شریف پہلی بار IJI اور دھاندلی کی وجہ سے وزیراعلیٰ بنا، پہلی بار وزیراعظم اصغر خان کیس کی وجہ سے بنا، تیسری بار وزیراعظم RO الیکشن کی وجہ سے بنا، آج وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی کرسیاں فارم47 کی وجہ سے ملی ہیں، یہ نسل در نسل دھاندلی کی پیداوار ہیں۔ بلاول زرداری
Ahmad Warraich129,271 görüntüleme • 1 ay önce

آپ بولیں، میں بیٹھ جاتا ہوں، مجھے کوئی شوق نہیں ہے جواب دینے کا، سید مصطفیٰ کمال
Ahmad Warraich16,306 görüntüleme • 5 gün önce