
Ahmad Warraich
@ahmadwaraichh • 55,454 subscribers
#Punjabi | #Farmer | #Civilian | Working Journalist | #Nusrat | RT ≠ Endorsement
Shorts
Videos

پنجاب مثالی دیہات پروگرام میں کرپشن ؟ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مثالی دیہات پروگرام کنٹریکٹ میں جعل سازی ہوئی، جن 2 کمپنیوں کو کنٹریکٹ دیا ان کے ڈائریکٹرز کو کوئی رقم نہیں ملی، جبکہ کروڑوں روپے کی ادئیگیاں کی گئیں، صوبے میں شاید اربوں روپے کی کرپشن ہو گی۔ امجد علی جاوید (ن لیگ)
Ahmad Warraich13,589 次观看 • 1 天前