
Ahmed Ali Khan
@ahmedalikhan01 • 42,174 subscribers
چھوڑیں گے نہیں، جب تک توڑیں گے نہیں
Shorts
Videos
1:16
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

شہباز گل صاحب کو چاہیئے کہ وہ مشال کو علی زئی پہ حملے کے لیئےاستعمال نہ کریں، ان کو پہلے ہی کرنیلوں نے کام پہ لگایا ہے پہلے ہی اس بےچاری کا ورک لوڈ بہت زیادہ ہے۔ علی امین کے بیواگان میں سے کسی سے یہ کام کروا لیں۔ انسان اپنے آپ پہ دوسروں کو قیاس کرتا ہے، اسی لیئ گل صاحب سمجھتے ہیں کہ اُن کی قد آور شخصیت پہ حملوں کا ذمہ دار ان کی حرکات نہیں بلکہ کوئی سازش ہے۔ آپ نے ماچس بہت استعمال کر لی۔ ہنڑ بس کرو۔
Ahmed Ali Khan116,836 次观看 • 21 天前

آج مشن نور کو پورا ایک سال ہو چُکا ہے۔آخری بار ہم سب اختلافات کے باوجود اس پر یکجا ہوئے تھے اور نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔آواز بھدی ہونے کی وجہ سے کبھی زندگی میں اذان دینے کی جسارت تک نہیں کی۔ جو اس ویڈیو میں ہے وہی میری پہلی اذان تھی۔ اب شاید ایک دوسرے سے دُور ۔۔۔بہت دُور۔
Ahmed Ali Khan58,798 次观看 • 1 个月前