
Ahsan Wahid
@AhsanWahid13 • 21,034 subscribers
Journalist
Shorts
Videos

صحافت کا معیار ۔۔ یہ ایک مین اسٹریم ٹی وی چینل کی اینکر صاحبہ ہیں
Ahsan Wahid479,504 views • 6 months ago

میں اج بہت تکلیف میں ہوں بہت دکھ میں ہوں میری سانس نہیں اکھڑتی میری انکھیں ٹھیک ہیں میرا تلفظ بہتر ہے میں کوشش کر رہی ہوں میں وقت پر پہنچتی ہوں میں اپنے کام سے محبت کرتی ہوں میں نے اپنے کام سے اپنے نام سے ادارے کو عزت دینے کی کوشش کی ہے لیکن آج میں کہاں کھڑی ہوں،عشرت فاطمہ
Ahsan Wahid234,219 views • 6 months ago

وزیر دفاع خواجہ آصف سے چند سوال پٹرول کی لیوی میں اتنا اضافہ کیا گیا ہے شہری کہہ رہے ہیں اگر سارا ٹیکس پٹرول کے زریعے لینا ہے تو FBR ختم کر دیں،میرا سوال یہ تو آپ فلمی ڈائیلاگ کہہ رہے ہیں،پٹرول کے ریٹ میں اضافہ ہوا عوام پر بوجھ پڑا ہے اس میں کوئی شک نہیں لیکن پٹرول کی قیمتیں پوری دنیا میں بڑھی ہیں،یہ سب ایران اور امریکہ کے جنگ کی صورتحال کے اثرات ہیں،خواجہ آصف عالمی اثرات کم ہیں اور ٹیکس اور لیوی میں زیادہ اضافہ ہے،میرا سوال لیوی کہو یا ٹیکس کہو گل دا نوٹا دی ہے،خواجہ آصف
Ahsan Wahid91,845 views • 2 months ago

سر آپ kpk میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی بات کر رہے ہیں لیکن وفاق میں ایک جج کے بیٹے نے مبینہ نان کسٹم پیڈ گاڑی زریعے 2 معصوم بچیوں کو مار دیا اس پر کیا کہیں گے؟سوال اس پر کیس چل رہا ہے،let see۔عطا تارڑ سر کیس تو نہیں چل رہا اسے مستقل جج بھی بنا دیا؟سوال ہو سکتا ہےکچھ تصفیہ ہوگا لیکن میں کچھ کہہ نہیں سکتا مجھے ڈیٹیل نہیں پتہ،عطا تارڑ
Ahsan Wahid212,791 views • 6 months ago

سر شادی پر آپ کی اور وزیراعلی مریم نواز شریف کی ایک ساتھ کوئی تصویر نہیں آئی ؟ سوال کیپٹن ر صفدر کہتے ہیں ہمارے دل آج بھی ایک ساتھ دھڑکتے ہیں،دل یہاں دھڑکے تو پمپنگ وہاں ہوتی ہے اور اگر وہاں دھڑکے تو پمپنگ یہاں ہوتی ہے پھر بولے آپ کہتے ہیں تو آج ہی مریم نواز کے ساتھ تصویر بنا کے بھیج دیتا ہوں
Ahsan Wahid145,734 views • 5 months ago

سر معیشت بارے کیا کہیں گے ؟ تاجر رو رہے ہیں ؟ ملیں بن ہو رہی ہیں ؟۔ میرا سوال مجھے لگ رہا ہے کوئی پیڈ کمپین چل رہی ہے ، عطا تارڑ کیا اسلام آباد کے چیمبر والے پیڈ ہیں ؟ سوال نہیں میں یہ نہیں کہ رہا لیکن میں یہ کہہ رہا ہوں کہ پہلے ہم ڈیفالٹ میں تھے جب انٹرسٹ ریٹ 22 پرسنٹ تھا وہ بہتر تھا یا جو اب 10 فیصد انٹرسٹ ریٹ ہے وہ بہتر ہے مہنگائی 38 فیصد تھی وہ بہتر تھی اب جو 4 فیصد ہے وہ بہتر ہے،مہنگائی کم ہوئی ہے اگر لوگ 2 سال پیچھے جانا چاہتے ہیں تو موسٹ ویلکم،عطا تارڑ سر 2 سال پہلے بھی آپ کی حکومت تھی،سوال عطا تارڑ چل دیئے
Ahsan Wahid137,100 views • 6 months ago

میڈم آپ نے ہمیشہ انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کی بات کی جیسے آج ایمان مزاری کو گرفتار کیا گیا اس پر کیا کہیں گی ؟ میرا سوال گرفتار نہیں ہوئی،پلوشہ خان گرفتار کر لیا گیا گاڑیوں کو نقصان پہنچا اور تشدد کر کے لے جایا گیا کیا ہیں گے ؟ سوال مجھے اس واقعے کا نہیں پتہ جو بھی ہو قانون اور ائین کے مطابق ہو بنیادی حقوق سب کو ملنے چاہیے لیکن مجھے اب اس کی ڈیٹیل نہیں پتہ،پلوشہ خان
Ahsan Wahid123,617 views • 5 months ago

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی شخصیت کیسے اچانک سے تبدیل ہوئی ؟ میرا سوال میری بیٹی پچھلے کوئی 2۔۔3 ماہ سے بڑی سخت ڈائٹ پر ہیں میں نے بھی منع کیا ہے وہ صرف چائے اور کافی پی رہی ہیں، اب تھوڑی پتلی ہوئی ہیں تو ایسی لگ رہی ہیں باقی کوئی سرجری وغیرہ نہیں کروائی،طاہرہ اورنگزیب
Ahsan Wahid125,714 views • 6 months ago

اختر مینگل کا انوار الحق کاکڑ اور سرفراز بگٹی بارے خیالات کہتے ہیں انوارلحق کاکڑ جس کو آپ نے نگران وزیراعظم بنایا پورے پاکستان کا وہ ایک یونین کونسل جیتنے کی صلاحیت نہیں رکھتا لیکن اس کو پورے پاکستان کا وزیراعظم بنایا اور پھر ایکسٹینشن بھی دیتے رہے،ایسی ہی صورتحال سرفراز بگٹی ہے جس کو وزیراعلی بنایا ہوا ہے،یہ لوگ ہمیشہ تمام ادوار کی حکومتوں کیساتھ رہے ہیں اور یہی بینیفشریز ہیں
Ahsan Wahid143,234 views • 6 months ago

رہنما پیپلزپارٹی شرمیلا فاروقی کا صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کو غیر آئینی قرار دے دیا کہتی ہیں آرڈنینس جاری کرنا تھا تو صدر مملکت کے دستخط اور مرضی سے کرتے،صدر کی مرضی کے بغیر ہی اسلام آباد بلدیاتی آرڈیننس جاری ہوا،صدر کی مرضی کے بغیر ہی اسلام آباد بلدیاتی آرڈنینس جاری ہوا
Ahsan Wahid124,599 views • 6 months ago

50 لاکھ کے ٹریکٹر ہیں 60 سے 70 لاکھ کا دوسرا سامان ہے خود زمین کی کھدائی کروا رہے ہیں کیونکہ سب ریت میں دب گیا ہے،میں ہر حکومتی دروازہ کھٹکھٹایا ہے لیکن صرف میٹل ڈیٹیکٹر ہی نہیں ملا حالانکہ ڈپٹی کمشنر سی لیکر ہر جگہ پاس ہے،حکومت نے کوئی رابطہ مدد کیلئے نہیں کیا،کسان
Ahsan Wahid173,311 views • 10 months ago