
Aima Khan
@aima_kh • 67,796 subscribers
Human Rights Activists, Pure Nationalist, Social Activists, Serving the Humanity, Peace Lover
Shorts
Videos

میں سکول سے واپسی آرہی تھی راستے میں کھلونے جیسا ایک چیز میلا میں نے اٹھایا تو وہ پھٹ گیا, جیسے ہسپتال میں ہوش میں آئی تو میرے دونوں ہاتھ نہیں تھے، آج خیبر جرگے میں اسکرین پر دکھائی جانے والی دستاویزی فلم میں لینڈ مائنز سے متاثرہ بچی کا فریاد، #PashtunNationalCourt11October
Aima Khan46,406 views • 1 year ago

درد اور بے بسی میں گزرتی بلوچ بچوں کی زندگی! #MarchAgainstBalochGenocide
Aima Khan24,643 views • 2 years ago

میرعلی میں یہ بندہ پچھلے ایک ہفتے سے اپنے تین شہید بیٹوں کے تابوت کے ساتھ بیٹھا ہوا ہے، اور ریاست سے اپنے معصوم بچوں کے لئے انصاف کا مطالبہ کر رہا ہے، انصاف تو دور کوئی تسلی دینے کیلئے اس باپ کے پاس نہیں آیا، یہ ریاستی ظلم و جبر کی کھلی داستان ہے، #StopPashtunGenocide
Aima Khan13,564 views • 1 year ago
No more content to load