
Ajmal Jami
@ajmaljami • 446,169 subscribers
Anchor/Reporter & Digital Creator @suno_newshd | Ex @dunyanews @expressnewspk | A Malang In Love with City of Temples, #Jammu| @StateIVLP | पत्रकार/लेखक| #LFC
Shorts
Videos

Jeeti raho, Aina Wazir! The national flag awaits you, future captain in the making. 🇵🇰
Ajmal Jami103,478 views • 3 months ago

ستلج میں ڈوبے ایک گاؤں میں متاثرہ بزرگ کا گلہ شکوہ نشر کیا تو فتوے جاری ہوگئے، سازش قرار دیا گیا، پابندی لگانے کا مشورہ بھی دیا گیا۔ لیکن دیکھئے کہ اسی مقام پر سیلاب سے چند کلو میٹر دور بیٹھی امرود کا ٹھیلہ لگانے والی "ماں جی" پنجاب سرکار بارے کن خوشگوار جذبات کا اظہار کر رہی ہیں۔ اس کلپ کو دیکھ کر سرکاری توپیں اب کیا کہیں گی؟
Ajmal Jami130,165 views • 9 months ago

خواجہ آصف کی تقریر دراصل اپنی ہی سرکار اور نظام کے خلاف کھلی چارج شیٹ ھے۔ وزیر دفاع مان رہے ہیں کہ سسٹم ڈیلیور نہیں کر رہا، دہائی دے رہے ہیں کہ ہماری بولی لگائی جاتی ھے، اعتراف کر رہے ہیں کہ نئے ڈیمز کیلئے سیاستدان اتفاق رائے قائم نہیں کر سکے اور تو اور بلدیاتی نظام کا بیڑہ غرق کرنے کی ذمہ داری بھی قبول کر رہے ہیں۔ حکومت میں ہوتے ہوئے اور وزیر دفاع ہو کر بھی زیڈ کے بی نامی کمپنی کے سامنے بے بس دکھائی دے رہیں، کیوں؟ رہنمائی فرمائیے۔۔
Ajmal Jami104,971 views • 9 months ago

گنڈا پور نسبتاً بُجھے بُجھے سے دکھائی دے رہے ہیں بظاہر۔۔ کی وجہ بنی۔۔؟
Ajmal Jami197,579 views • 1 year ago
0:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پہلے کبھی ایسا دیکھا ؟ ایسا سنا۔۔؟ نہیں۔۔؟ تو لیجئے؛ پیش ھے ٹرمپ سرکار کا تازہ شاہکار!
Ajmal Jami111,559 views • 1 year ago

حمزہ بھٹی کے علی امین گنڈا پور سے کچھ چبھتے ہوئے سوال۔۔ جواب کیا ملا؟ خود ہی دیکھ لیجئے۔۔
Ajmal Jami83,783 views • 11 months ago

In a very significant move, here is what Aleema Khan offers to the establishment today ہمیں بتائیں آپ کو عمران خان سے کیا چاہئے ، آپ ہمارے ساتھ میز پر بیٹھیں، کھل کر بات کریں کیا Given take کرنا چاہتے ہیں ، عمران خان کیا Give کرے، یقین سے کہتے ہیں کہ ایمانداری سے جو بات ہوگی وہ ہم کریں گے۔
Ajmal Jami76,499 views • 1 year ago

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پاکستانی نژاد صحافی (غالباً جلیل آفریدی) کے عمران خان بارے سوال کو یکسر نظر انداز کرتے ہوئے سوال کے دوسرے نکتے پر کچھ یوں تبصرہ کیا۔۔ "دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان اور امریکا کا مفاد ایک ھے اور اس دہشتگرد (شریف اللہ) کی گرفتاری اس بات کا مظہر ھے کہ پاکستان اور امریکا کے بیچ انسداد دہشتگردی کی کوششوں میں تعاون انتہائی اہم ھے۔ "
Ajmal Jami87,760 views • 1 year ago
0:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.